اہم خبریں

عمران خان سے اگر آئندہ ملاقات نہ ہوئی تو احتجاج دوبارہ شروع کیا جائے گا،سینیٹر علی ظفر

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )پارلیمانی لیڈر پی ٹی آئی سینیٹر علی ظفر نےکہا کہ کسی بھی قیدی پر تشدد آئین اور قانون کے تحت ناقابلِ قبول ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ تشدد سنگین جرم ہے اور کسی بھی قیدی پر اس کا اطلاق نہیں ہونا چاہیے۔ سینیٹر علی ظفر نے بتایا کہ بانی پی […]

سی ڈی اے کا الیکٹرک بسوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )اسلام آباد میں الیکٹرک بسوں کی رائیڈر شپ ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ سی ڈی اے کا الیکٹرک بسوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ۔ سی ڈی اے نے این آر ٹی سی سے 60 مزید بسوں کی ڈیمانڈ کرلی۔ قریب اور دور دراز کے روٹس پر بسوں کی فریکوئنسی بڑھائی […]

بلال بن ثاقب پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین تعینات

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی چیئرمین کا فیصلہ کر دیا گیا ۔ بلال بن ثاقب کو پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی کا چیئرمین تعینات کر دیا گیا۔ بلال بن ثاقب3 سال کے لیے چیئرمین پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی تعینات۔ وفاقی کابینہ نے ورچوئل اثاثہ جات کے […]

شمالی وزیرستان ،7 خوارج جہنم رسید

شمالی وزیرستان (اے بی این نیوز   ) خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں دو الگ الگ کارروائیوں میں بھارتی معاونت یافتہ فرقہ ورانہ گروہ الخوارج کے سات دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق، خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے میر علی کے عمومی علاقے میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر […]

عمران خان سے سیاسی ملاقاتیں ممکن نہیں ہیں،سینیٹر فیصل واوڈا

اسلام آباد (اے بی این نیوز   ) سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ کل انہوں نے تحریک انصاف کو مشورہ دیا تھا اور آج اس کا فائدہ ظاہر ہوا۔ انہوں نے بیان میں کہا کہ “دو قدم پیچھے اور ایک قدم آگے، یہی راستہ ہے۔ فیصل واوڈا نے مزید کہا کہ ملاقات میں بہنوں کا […]

عمران خان کو قید تنہائی میں رکھنا 70فیصد عوام کو آئسولیٹ کرنے کے مترادف ہے،بیرسٹر گوہر

راولپنڈی(اے بی این نیوز   ) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ الحمد اللہعمران خان کی ایک بہن کی آج ان سے ملاقات ہوئی ہے۔ 4نومبر سے بانی پی ٹی آئی سے کسی کی ملاقات نہیں ہوئی تھی۔ عمران خان کی بہن نے بتایا کہ بانی کی صحت بالکل ٹھیک ہے۔ ملاقاتیں پہلے ہوجاتیں تو اتنی تشویش […]

کیمبرین پیٹرول مقابلے کے شرکاء کی فیلڈ مارشل سے ملاقات

راولپنڈی(اے بی این نیوز   )کیمبرین پیٹرول مقابلے کے شرکاء کی آرمی چیف سے ملاقات، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ٹیم کو شاندار کارکردگی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اس کامیابی نے ثابت کیا ہے کہ پاکستان آرمی ہمیشہ بہترین پیشہ ورانہ معیار کے ساتھ ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے،،آئی ایس […]

عمران خان نے سہیل آفریدی کیلئے پیغام بھیج دیا، میر جعفر اور میر صادقوں کیلئے دو ٹوک پیغام دیدیا،جا نئے کیا

راولپنڈی( انوار عباسی     )عظمیٰ خان کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ الحمدللہ ملاقات کامیاب رہی اور بانی کی صحت بالکل ٹھیک ہے۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو چار ہفتوں سے کسی سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔ عظمیٰ خان نے مزید بتایا […]

اہم ترین اجلاس،پی ٹی آئی کا بائیکاٹ

اسلام آباد( اے بی این نیوز         )27ویں آئینی ترمیم کے بعد جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس آج منعقد ہوا، تاہم پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان نے اجلاس کا بائیکاٹ کیا۔ ذرائع کے مطابق، پی ٹی آئی کے دو ارکان، گوہر خان اور علی ظفر، نے کمیشن کے اجلاس میں شرکت نہیں کی۔ پارٹی اجلاس […]

قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کا حکو مت کے گرد مزید گھیرا تنگ،نیا مطالبہ آگیا ،جا نئے کیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز         ) قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر کی غیر موجودگی کے معاملے پر بانی تحریک انصاف نے ایم این اے شاہد خٹک کو پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا ہے، ذرائع کے مطابق زرتاج گل کی نااہلی کے بعد پی ٹی آئی کا پارلیمانی لیڈر ایوان میں دستیاب نہیں […]