اہم خبریں

امریکہ نے 19 مما لک کی امیگریشن بند کر دی،جا نئے کیا پاکستان کا نام بھی اس فہرست میں شامل ہے؟

واشنگٹن ( اے بی این نیوز        )امریکا نے 19 غیر یورپی ممالک کے شہریوں کی امیگریشن درخواستیں عارضی طور پر روک دی ہیں، جن میں گرین کارڈ اور امریکی شہریت کے لیے جمع کی گئی درخواستیں بھی شامل ہیں۔ اس پابندی میں افغانستان، ایران، لیبیا، میانمار، صومالیہ، سوڈان، ترکمانستان، یمن اور کچھ دیگر ممالک شامل ہیں۔ ٹرمپ […]

ہنی ٹریپ کا ایک اور بڑا سکینڈل منظر عام پر آگیا،منظم نیٹ ورک بے نقاب،ہو شربا انکشافات

لاہور ( اے بی این نیوز        )پولیس نے ہنی ٹریپ کے ذریعے شہریوں کو لوٹنے والے 5 رکنی منظم گروہ کو گرفتار کر لیا، جس میں تین خواتین بھی شامل ہیں۔ حکام کے مطابق یہ گروہ شہریوں کو سابقہ تعلق یا کسی بہانے سے اپنے گھروں میں بلا کر نشہ آور مشروبات کے ذریعے بے ہوش کرتا […]

کل اڈیالہ جیل کے باہر کھلاڑیوں کا بڑا میچ،سہیل آفریدی لیڈ کریں گے،جا نئے تفصیلات

راولپنڈی ( اے بی این نیوز        )اڈیالہ جیل میں آج بانی پی ٹی آئی سے سیاسی رہنماؤں کی ملاقات کا دن مقرر ہے۔ تحریک انصاف نے چھ رہنماؤں کی فہرست باقاعدہ طور پر جیل حکام کو ارسال کر دی ہے، جس کے مطابق پارٹی وفد کل بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرے گا۔ فہرست میں وزیراعلیٰ […]

عمران خان کا ایک اور بڑ ا فیصلہ،سنجیدہ خدشات کا ا ظہار،جا نئے تفصیلات

راولپنڈی ( اے بی این نیوز        ) عمران خان نے اپنا میڈیکل چیک اپ شوکت خانم اسپتال کے ڈاکٹرز سے کروانے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ اڈیالہ جیل میں قید ہونے کی وجہ سے انہیں متعدد طبی مسائل کا سامنا ہے اور موجودہ صورتحال میں […]

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے بحرین کے نیشنل گارڈ کمانڈر کی ملاقات

راولپنڈی ( اے بی این نیوز        ) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے بحرین کے نیشنل گارڈ کمانڈر کی ملاقات،آئی ایس پی آر کے مطابق باہمی دلچسپی کے امور،علاقائی سلامتی اور دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان اور بحرین کے درمیان موجود فوجی تعاون کو مزید وسعت دینے کے عزم کااعادہ۔ معزز مہمان نے […]

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس ، جج کے پہلی بار اہم ترین ریمارکس،جا نئے عدالت کیا چاہتی ہے،وفاق کو کیا کرنا ہو گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        )اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت اور وطن واپسی کیلئے دائر درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت ۔ جسٹس ارباب محمد طاہر کی سربراہی میں چار رکنی لارجر بینچ سماعت کر رہا ہے ۔ جسٹس خادم حسین سومرو، جسٹس محمد اعظم خان اور جسٹس […]

جدید ٹیکنالوجی عدالتی خدمات کی موثر فراہمی کیلئے ضرورت بن چکی ہے،چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        )چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی عدالتی خدمات کی موثر فراہمی کیلئے ضرورت بن چکی ہے۔ جاری اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس نے نیشنل جوڈیشل آٹومیشن کمیٹی کے بنیادی کردار کو اہم قرار دیا۔ ورکشاپ میں آئندہ مراحل کا جامع لائحہ عمل پیش کیا گیا۔ ورکشاپ […]

ایم ٹیگ نہ لگانے والوں کیلئے انتباہ جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        ) وفاقی دارالحکومت میں گاڑیوں پر ایم ٹیگ لگانے کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق 14 نومبر سے اب تک 49 ہزار 551 گاڑیوں کو ایم ٹیگ جاری کیے جا چکے ہیں، جبکہ گزشتہ ایک روز کے دوران مزید 2 ہزار 875 گاڑیوں کی رجسٹریشن مکمل […]

پی ٹی آئی کیلئے بری خبر،درخواست خارج، محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا

پشاور( اے بی این نیوز        )پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے ارکان کو آزاد قرار دینے کے خلاف دائر درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے۔ عدالت نے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی جانب سے دائر کی گئی درخواست کو خارج کر دیا۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ پی ٹی آئی کے […]

وفاقی حکومت جو کہہ رہی ہے ہمت ہے تو کر کے دکھائے، سہیل آفریدی کھل کر سامنے آگئے،بڑا چیلنج دیدیا

پشاور(اے بی این نیوز   ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت کو کھلا چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر حوصلہ ہے تو صوبے میں گورنر راج نافذ کر کے دکھایا جائے، ہم کسی دھمکی سے خوفزدہ نہیں ہوتے۔ حیات آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبے میں پہلے […]