سی ڈی ایف کے نوٹیفکیشن بارے نواز شریف کی وضاحت،رانا ثنا اللہ نے پیش کر دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کسی بھی چیز کے زیر غور ہونے میں اور فیصلہ ہونے میں فرق ہوتا ہے، مختلف آپشن مختلف اوقات میں زیر غور ہوتے ہیں۔ جب تک کوئی فیصلہ نہ ہو کوئی حتمی بات نہیں کرسکتے۔ معاملات کو پوری طرح دیکھتے ہوئے نوٹیفکیشن عجلت […]
اسپیکر قومی اسمبلی کی پیشکش،جواب میں تحریک تحفظ آئین پاکستان نے نکات پیش کر د یئے،جا نئے اندر کی کہانی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسپیکر قومی اسمبلی کی مذاکرات کی پیشکش کے جواب میں تحریک تحفظ آئین پاکستان نے اپنے بنیادی نکات پیش کر دیے ہیں۔ تحریک نے موقف اختیار کیا ہے کہ ملک میں آئینی بالادستی، شفافیت اور قانون کی حکمرانی کو یقینی بنایا جائے۔ تحریک کے نکات کے مطابق چوری شدہ انتخابات […]
ایل پی جی مزید مہنگی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق ملک بھر میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت 7 روپے 39 پیسے بڑھا دی گئی ہے۔ ادارے کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر نافذ ہو چکا ہے۔ […]
وفاقی حکومت آئینی حدود میں رہتے ہوئے صوبائی حکومت کو اپنا کام کرنے دے، سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سینئر قانون دان سلمان اکرم راجہ نے ممکنہ گورنر راج کے حوالے سے ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا قدم کسی طور بھی جمہوری اصولوں کے مطابق نہیں ہوگا۔ ان کے مطابق گورنر راج اسی وقت لگایا جا سکتا ہے جب صوبائی حکومت مکمل طور پر غیر فعال ہو […]
26 نومبر والی تڑی لگائیں گےتو گورنر راج لگ سکتا ہے،فیصل واوڈا کی پیشنگوئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سینیٹر فیصل واوڈا نے ایک بار پھر دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پہلے بھی خبردار کر چکے تھے کہ اگر 26 نومبر کی تاریخ والا دباؤ ڈالنے یا دھمکی دینے کی کوشش کی گئی تو اس کا ردعمل ضرور آئے گا، اور اگر سیاسی ماحول میں […]
اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی دارالحکومت میں ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے، جس کے بعد شہر میں کسی بھی قسم کے احتجاج، جلسے یا جلوس کی اجازت نہیں ہوگی۔ انتظامیہ کے مطابق سیکیورٹی اور امن عامہ کے پیش نظر یہ فیصلہ فوری طور پر نافذ العمل ہے۔ حکام کا کہنا […]
انگلش آل راؤنڈر معین علی کا اعلان سامنے آگیا،جا نئے کیا کہا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )فاف ڈوپلیسی کے بعد اب انگلش آل راؤنڈر معین علی نے بھی اعلان کیا ہے کہ وہ آئی پی ایل کے بجائے ایچ بی ایل پی ایس ایل کھیلنے کے لیے تیار ہیں۔ ان کے اس فیصلے نے شائقین کرکٹ میں ایک نیا جوش پیدا کر دیا ہے۔ معین علی […]
پارلیمنٹ پر حملے کا معاملہ،بیرسٹر گوہر کی یقین دہانی،جا نئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ان کی جماعت نے ہمیشہ پارلیمان کی مضبوطی اور بالادستی کی بات کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایوانوں میں وہی لوگ پارلیمانی کارروائی میں رکاوٹ ڈالنے کے بیانات دیتے رہے، مگر الزام کسی اور پر دھر دیا جاتا […]
سہیل آفریدی کے خلاف کیس، اہم موڑ سامنے آ گیا،جا نئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی مبینہ خلاف ورزی کے کیس میں ایک اہم موڑ سامنے آیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعلیٰ کی جانب سے اٹھائے گئے دائرہ اختیار سے متعلق اعتراضات پر تحریری جواب طلب کرتے ہوئے باضابطہ فیصلہ جاری کر دیا […]
2026 میں سونے کی قیمت کیا رہے گی،جا نئے تفصیلی رپورٹ

کرا چی ( اے بی این نیوز )2026 میں سونے کی قیمتوں کے حوالے سے عالمی مالیاتی حلقوں میں بڑی ہلچل مچ گئی ہے۔ اکتوبر 2025 کے آخر میں عالمی مارکیٹ میں گولڈ ریٹس میں اچانک کمی نے سرمایہ کاروں کو چونکا دیا تھا، جب سونا 4400 ڈالر فی اونس کی بلند ترین سطح سے پھسل کر […]