مذاکرات کیلئے عمران کے 3 مطالبات سامنے آگئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ایک صحافی کے سوال کیا کہ خان صاحب صلح کر لیں ، علیمہ خان نے واضح جواب دیتے ہوئے کہا کہ ڈیڈلاک تین بنیادی مطالبات پر ہے۔انہوں نے کہا کہ عوام خود بتا دیں کہ عمران خان ان میں سے کون سا مطالبہ چھوڑ سکتے ہیں۔ پہلا یہ کہ کیا […]
گورنر راج لگاتے ہیں نہ تو گورنر رہے گا نہ راج،شاہد خٹک

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہد خٹک نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج نافذ کرنا کسی کے بس میں نہیں۔ ان کے مطابق حکومت نے اصل مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے گورنر راج کی بحث چھیڑی ہے، لیکن اس کا کوئی عملی امکان نہیں بنتا۔ شاہد خٹک […]
شدید دھند،حد نگاہ کم، موٹروے ایم ون پشاور سے رشکئی تک بند

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شدید دھند اور حد نگاہ کی کمی کے باعث موٹروے ایم ون کو پشاور سے رشکئی تک عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق دھند کی شدت اتنی زیادہ ہے کہ ڈرائیورز کے لیے سفر خطرناک ہو گیا ہے، اس لیے حفاظتی اقدام […]
گورنر کے پاس چیف ایگزیکٹو کے خلاف چارج شیٹ موجود ہے، فیصل چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )فیصل چودھری نے کہا کہ حکومت کسی نوٹیفکیشن کو عوامی مارکیٹ ٹاپک نہیں بنا سکتی اور عوامی شور سے عہدے کی قانونی حیثیت متاثر نہیں ہوتی۔ ان کے مطابق حکومتی فیصلوں کی اہمیت کم کرنے کے الزامات سامنے آ چکے ہیں اور گورننس اور قانونی نظام میں ناکامی واضح ہے۔ […]
حکومت کا کرپٹو ٹرانزیکشنز کی سخت مانیٹرنگ کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حکومت نےکرپٹو ٹرانزیکشنز کی سخت مانیٹرنگ کا فیصلہ کر لیا۔ اس کے لئے حکومت نے ورچوئل ایسٹ سروس پرووائیڈر (گورننس اینڈ آپریشنز) ریگولیشنز 2025 کو حتمی شکل دے دی۔ دستاویزات کے مطابق ایک ملین روپے سے زائد ہر ورچوئل اثاثہ ٹرانسفر کی تصدیق لازمی قرار ہو گی۔ وی اے ایس […]
کے پی میں گورنر راج لگے گا یا نہیں، طارق فضل چودھری نے واضح بتا دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج نافذ نہیں کیا جا رہا، بلکہ اس پر صرف بحث بطور آپشن جاری ہے۔ ان کے مطابق گورنر راج کسی صورت مارشل لا نہیں ہے، تاہم اس کی ضرورت اس وقت محسوس کی جا سکتی ہے جب […]
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، عمران خان کے حوالے نیا مطالبہ سا منے آگیا ،جا نئے کیا

پشاور ( اے بی این نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، خیبر پختونخوا میں گورنر راج کی خبروں کی شدید مذمتپاکستان تحریک انصاف کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا جس کی صدارت پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کی۔ اجلاس میں مرکزی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم […]
پولیس اہلکاروں کی مدت ملازمت میں مزید 3 سال کی توسیع

پشاور ( اے بی این نیوز ) وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی صدارت میں کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا، جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں ٹورازم پولیس کے 162 اہلکاروں کو 6 مہینوں کی بقایاجات تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری دی گئی۔ اس کے علاوہ اجلاس میں ٹورازم پولیس کے اہلکاروں […]
کروڑوں روپے کے 17 نان کسٹم پیڈ ٹریلرز ضبط

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ نے 33 کروڑ روپے مالیت کے 17 نان کسٹم پیڈ ٹریلرز ضبط کر لیے ہیں۔ یہ کارروائی چیف کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ اسلام آباد کی مصدقہ اطلاعات کی بنیاد پر انجام دی گئی۔ چھاپے کے دوران ایف سی 74 ونگ نے کسٹمز انفورسمنٹ ٹیم کی معاونت کی۔ ضبط […]
قومی اسمبلی،محمود اچکزئی کے بیان کے خلاف قرارداد پیش

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )محمود خان اچکزئی کے بیان پر قومی اسمبلی اجلاس میں سخت ردعمل، مسلم لیگ ن کی خاتون رکن کی جانب سے محمود اچکزئی کے بیان کے خلاف قرارداد پیش کردی گئی جبکہ اسپیکر نے قرارداد پر ووٹنگ نہ کرانے کا فیصلہ کیااور کہا کہ میرے دورازے ہمیشہ کھلے رہے، میرے […]