اہم خبریں

آزاد کشمیر میں بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کیا جائے گا،امیر مقام

اسلام آباد (رضوان عباسی) انجنئیر امیر مقام نے آزاد کشمیر میں بروقت انتخابات کے انعقاد پر زور دیتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں مسلم لیگ ن کی کارکردگی کی بنیاد پر اگلے انتخابات میں کامیابی حاصل کرے گی ، شاہ غلام قادر کو اپوزیشن لیڈر منتخب ہونے پر مبارکباد، آزاد کشمیر […]

پولیس کو کم عمر طلبہ کی گرفتاری اور ہتھکڑیاں لگانے سے روکدیا گیا

لاہور (اے بی این نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کم عمر طلبہ کو گرفتار کرنے اور بچوں کو ہتھکڑیاں لگانے کے واقعات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے پولیس کو اس عمل سے سختی سے روک دیا ہے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 16 سال کی عمر کے بچوں کے […]

وزیر مملکت برائے کرپٹو کرنسی بلال بن ثاقب سے وزارت واپس

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )وزیر مملکت برائے کرپٹو کرنسی اینڈ بلاک چین بلال بن ثاقب سے وزارت واپس لے لی گئی۔ کابینہ ڈویژن کی ویب سائٹ سے ان کی بطور وزیر مملکت پروفائل حذف کر دی گئی۔ بلال بن ثاقب کو مئی 2025 میں وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کیا گیا تھا اور ان […]

عمران خان کے حوالے سے بہت بڑی خبر،جا نئے کیا

راولپنڈی (اے بی این نیوز)عمران خان کی بہن عظمیٰ خان آج اڈیالہ جیل میں ملاقات کے لیے فیکٹری ناکے سے روانہ ہوگئیں۔ ان کا کہنا تھا کہ انہیں خوشی ہے کہ آج ملاقات کی اجازت مل گئی ہے۔ عظمیٰ خان نے روانگی کے موقع پر مختصر گفتگو میں بتایا کہ وہ ملاقات کے بعد واپسی […]

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون مزید مضبوط، ترک سرمایہ کاروں کی دلچسپی کا اظہار

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پاکستان اور ترکیہ کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون مزید مضبوط ہونے لگا ہے، جبکہ ترک سرمایہ کاروں نے پاکستان میں پاور سیکٹر کی نجکاری میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے آج اسلام آباد میں ترکیہ کے وزیر توانائی […]

جج کے بیٹے نے 2 لڑکیوں کو کچل ڈالا، موقع پر جاں بحق ،ملزم گرفتار،مقدمہ درج

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وفاقی دارالحکومت میں ایک اور افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جہاں جج کے بیٹے کی تیز رفتار گاڑی نے اسکوٹی سوار دو لڑکیوں کو کچل دیا۔ حادثے میں ثمرین اور تابندہ موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئیں۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سیکرٹریٹ کے حدود میں اسکوٹی پر جا […]

سابق وزیر اعظم کی حا لت نازک، وینٹی لیٹر پر منتقل ،جگر، گردے، پھیپھڑے شدید متاثر

ڈھاکہ(  اے بی این نیوز    ) بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی چیئرپرسن اور سابق وزیراعظم بیگم خالدہ ضیاء کی طبی حالت ایک بار پھر بگڑ گئی ہے اور اسپتال ذرائع کے مطابق انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ ان کی بگڑتی ہوئی صحت کے ساتھ ان کے بیٹے اور بی این پی […]

قومی سلامتی کیلئے غیر منظور شدہ وی پی اینز کی فوری بندش ناگزیر

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سائبر سیکیورٹی ماہرین اور سرکاری ذرائع نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں استعمال ہونے والی مفت اور غیر رجسٹرڈ وی پی این سروسز سنگین سیکیورٹی خدشات کو جنم دے رہی ہیں، جنہیں روکنے کے لیے حکومت اور پی ٹی اے کو ہنگامی بنیادوں پر سخت اقدامات اٹھانے کی ضرورت […]

آج تعلیمی ادارے بند رہیں گے،وجہ جا نئے

راولپنڈی ( اے بی این نیوز    )راولپنڈی میں عمران خان سے منگل کے روز ہونے والی ممکنہ ملاقات کے پیش نظر انتظامیہ نے سخت حفاظتی اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔ اڈیالہ جیل کے اطراف سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے جبکہ جیل کے قریب واقع بازار کل مکمل طور پر بند رہیں گے۔ گورکھپور اور قریبی علاقوں میں […]

وزیراعظم کی وطن واپسی،لاہور لینڈ کر گئے،نواز شریف سے اہم ملاقات متوقع

لاہور ( اے بی این نیوز    )وزیراعظم شہباز شریف لندن کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وہ لاہور پہنچے جہاں سے وہ جاتی امراء جائیں گے، جہاں ان کی سابق وزیراعظم نواز شریف سے اہم ملاقات متوقع ہے۔اطلاعات ہیں کہ دونوں رہنما ملکی سیاسی صورتحال، حکومتی معاملات اور آئندہ کے لائحہ […]