اہم خبریں

عمران خان سے سیاسی ملاقاتیں ممکن نہیں ہیں،سینیٹر فیصل واوڈا

اسلام آباد (اے بی این نیوز   ) سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ کل انہوں نے تحریک انصاف کو مشورہ دیا تھا اور آج اس کا فائدہ ظاہر ہوا۔ انہوں نے بیان میں کہا کہ “دو قدم پیچھے اور ایک قدم آگے، یہی راستہ ہے۔ فیصل واوڈا نے مزید کہا کہ ملاقات میں بہنوں کا […]

عمران خان کو قید تنہائی میں رکھنا 70فیصد عوام کو آئسولیٹ کرنے کے مترادف ہے،بیرسٹر گوہر

راولپنڈی(اے بی این نیوز   ) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ الحمد اللہعمران خان کی ایک بہن کی آج ان سے ملاقات ہوئی ہے۔ 4نومبر سے بانی پی ٹی آئی سے کسی کی ملاقات نہیں ہوئی تھی۔ عمران خان کی بہن نے بتایا کہ بانی کی صحت بالکل ٹھیک ہے۔ ملاقاتیں پہلے ہوجاتیں تو اتنی تشویش […]

کیمبرین پیٹرول مقابلے کے شرکاء کی فیلڈ مارشل سے ملاقات

راولپنڈی(اے بی این نیوز   )کیمبرین پیٹرول مقابلے کے شرکاء کی آرمی چیف سے ملاقات، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ٹیم کو شاندار کارکردگی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اس کامیابی نے ثابت کیا ہے کہ پاکستان آرمی ہمیشہ بہترین پیشہ ورانہ معیار کے ساتھ ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے،،آئی ایس […]

عمران خان نے سہیل آفریدی کیلئے پیغام بھیج دیا، میر جعفر اور میر صادقوں کیلئے دو ٹوک پیغام دیدیا،جا نئے کیا

راولپنڈی( انوار عباسی     )عظمیٰ خان کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ الحمدللہ ملاقات کامیاب رہی اور بانی کی صحت بالکل ٹھیک ہے۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو چار ہفتوں سے کسی سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔ عظمیٰ خان نے مزید بتایا […]

اہم ترین اجلاس،پی ٹی آئی کا بائیکاٹ

اسلام آباد( اے بی این نیوز         )27ویں آئینی ترمیم کے بعد جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس آج منعقد ہوا، تاہم پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان نے اجلاس کا بائیکاٹ کیا۔ ذرائع کے مطابق، پی ٹی آئی کے دو ارکان، گوہر خان اور علی ظفر، نے کمیشن کے اجلاس میں شرکت نہیں کی۔ پارٹی اجلاس […]

قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کا حکو مت کے گرد مزید گھیرا تنگ،نیا مطالبہ آگیا ،جا نئے کیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز         ) قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر کی غیر موجودگی کے معاملے پر بانی تحریک انصاف نے ایم این اے شاہد خٹک کو پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا ہے، ذرائع کے مطابق زرتاج گل کی نااہلی کے بعد پی ٹی آئی کا پارلیمانی لیڈر ایوان میں دستیاب نہیں […]

پیپلز پارٹی،ن لیگ آمنے سامنے،لفظی گولہ باری،پی پی سے ڈڑنے والے نہیں، قائد حزب اختلاف

اسلام آباد (اے بی این نیوز)آزاد کشمیر قائد حزب اختلاف شاہ غلام قادر کا بڑا بیان سامنے آگیا ۔ شاہ غلام قادر نے اے بی این نیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو ۔شاہ غلام قادر قائد حزب اختلاف بنتے ہی پیپلز پارٹی پر برس پڑے۔ شاہ غلام قادر نے کہا کہ ہم پیپلز پارٹی سے ڈرنے […]

عمران خان مسلسل قید تنہائی میں، ذہنی دباؤ بڑھ رہا ہے،عظمیٰ خان

راولپنڈی (اے بی این نیوز)عمران خان سے ملاقات کے لیے کسی قسم کی کوئی شرط نہیں اور نہ ہی عائد کی گئی ہے ہم نے کبھی بھی شرطوں پہ بات چیت نہیں کی ۔عمران خان سے ملاقات کے بعد عظمیٰ خان گورکھپور ناکے کی جانب روانہ ہوگئیں۔ انہوں نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی […]

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کا سخت نوٹس ،جا نئے کس بارے

لاہور (اے بی این نیوز)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کا وکلا کے چیمبرز سیل کرنے پر سخت نوٹس ۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم کا آئی جی پنجاب کو تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم نے کہا کہ وکلا کیساتھ خلاف قانون اقدام برداشت نہیں کیا جائے گا ۔ چیف […]

عمران خان کی صحت؟ اڈیا لہ جیل سے بڑی خبر آگئی،جا نئے کیا

راولپنڈی (اے بی این نیوز)عمران خان کی بہن عظمیٰ خان کی اڈیالہ جیل میں ملاقات مکمل ہوگئی۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ خان نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی الحمدللہ بالکل ٹھیک ہیں اور ان کی صحت بھی بہتر ہے۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی خیریت سے […]