ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس ، جج کے پہلی بار اہم ترین ریمارکس،جا نئے عدالت کیا چاہتی ہے،وفاق کو کیا کرنا ہو گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت اور وطن واپسی کیلئے دائر درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت ۔ جسٹس ارباب محمد طاہر کی سربراہی میں چار رکنی لارجر بینچ سماعت کر رہا ہے ۔ جسٹس خادم حسین سومرو، جسٹس محمد اعظم خان اور جسٹس […]
جدید ٹیکنالوجی عدالتی خدمات کی موثر فراہمی کیلئے ضرورت بن چکی ہے،چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی عدالتی خدمات کی موثر فراہمی کیلئے ضرورت بن چکی ہے۔ جاری اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس نے نیشنل جوڈیشل آٹومیشن کمیٹی کے بنیادی کردار کو اہم قرار دیا۔ ورکشاپ میں آئندہ مراحل کا جامع لائحہ عمل پیش کیا گیا۔ ورکشاپ […]
ایم ٹیگ نہ لگانے والوں کیلئے انتباہ جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وفاقی دارالحکومت میں گاڑیوں پر ایم ٹیگ لگانے کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق 14 نومبر سے اب تک 49 ہزار 551 گاڑیوں کو ایم ٹیگ جاری کیے جا چکے ہیں، جبکہ گزشتہ ایک روز کے دوران مزید 2 ہزار 875 گاڑیوں کی رجسٹریشن مکمل […]
پی ٹی آئی کیلئے بری خبر،درخواست خارج، محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا

پشاور( اے بی این نیوز )پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے ارکان کو آزاد قرار دینے کے خلاف دائر درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے۔ عدالت نے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی جانب سے دائر کی گئی درخواست کو خارج کر دیا۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ پی ٹی آئی کے […]
وفاقی حکومت جو کہہ رہی ہے ہمت ہے تو کر کے دکھائے، سہیل آفریدی کھل کر سامنے آگئے،بڑا چیلنج دیدیا

پشاور(اے بی این نیوز ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت کو کھلا چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر حوصلہ ہے تو صوبے میں گورنر راج نافذ کر کے دکھایا جائے، ہم کسی دھمکی سے خوفزدہ نہیں ہوتے۔ حیات آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبے میں پہلے […]
چیف آف ڈیفنس فورسز سے متعلق آئینی شقیں معاملے کو بالکل واضح کر دیتی ہیں،طارق فضل چوہدری

اسلام آباد(اے بی این نیوز )مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ چیف آف ڈیفنس فورسز کے معاملے پر غیر ضروری بحث چھیڑ کر ایک معمولی نان ایشو کو میڈیا نے بلاوجہ بڑا تنازع بنا دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ منصب مکمل طور پر آئینی ہے اور آئینِ پاکستان […]
عمران خان سے اگر آئندہ ملاقات نہ ہوئی تو احتجاج دوبارہ شروع کیا جائے گا،سینیٹر علی ظفر

اسلام آباد(اے بی این نیوز )پارلیمانی لیڈر پی ٹی آئی سینیٹر علی ظفر نےکہا کہ کسی بھی قیدی پر تشدد آئین اور قانون کے تحت ناقابلِ قبول ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ تشدد سنگین جرم ہے اور کسی بھی قیدی پر اس کا اطلاق نہیں ہونا چاہیے۔ سینیٹر علی ظفر نے بتایا کہ بانی پی […]
سی ڈی اے کا الیکٹرک بسوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز )اسلام آباد میں الیکٹرک بسوں کی رائیڈر شپ ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ سی ڈی اے کا الیکٹرک بسوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ۔ سی ڈی اے نے این آر ٹی سی سے 60 مزید بسوں کی ڈیمانڈ کرلی۔ قریب اور دور دراز کے روٹس پر بسوں کی فریکوئنسی بڑھائی […]
بلال بن ثاقب پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین تعینات

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی چیئرمین کا فیصلہ کر دیا گیا ۔ بلال بن ثاقب کو پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی کا چیئرمین تعینات کر دیا گیا۔ بلال بن ثاقب3 سال کے لیے چیئرمین پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی تعینات۔ وفاقی کابینہ نے ورچوئل اثاثہ جات کے […]
شمالی وزیرستان ،7 خوارج جہنم رسید

شمالی وزیرستان (اے بی این نیوز ) خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں دو الگ الگ کارروائیوں میں بھارتی معاونت یافتہ فرقہ ورانہ گروہ الخوارج کے سات دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق، خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے میر علی کے عمومی علاقے میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر […]