اہم خبریں

وزیراعظم نے فیلڈمارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری صدرکوبھجوادی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )وزیراعظم نے فیلڈمارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری صدرکوبھجوادی۔ فیلڈمارشل عاصم منیرآرمی چیف کےساتھ سی ڈی ایف بھی تعینات ہوں گے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز ہوں گے۔ وزیراعظم نےائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو […]

نوٹیفکیشن پراسس میں ہےکسی بھی وقت جاری ہو سکتا ہے، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ آرٹیکل 245 میں کسی قسم کا ابہام موجود نہیں اور اس حوالے سے ایک غیر ضروری بحث کو چائے کی پیالی میں طوفان بنا کر پیش کیا جا رہا ہے۔ ان کے مطابق ضروری نوٹیفکیشن پراسس میں ہے اور کسی بھی وقت […]

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

لاہور ( اے بی این نیوز     ) لاہور اور راولپنڈی سمیت پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان سامنے آ گیاوزیر تعلیم پنجاب کے مطابق تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے 22 دسمبر سے 10 جنوری تک بند رہیں گےچھٹیوں کے دوران تدریسی سرگرمیاں معطل رہیں گی اور ادارے مقررہ تاریخ کے […]

جیل کے باہر اگر کسی نے قواعد کی خلاف ورزی کی تو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جا ئیگا،حکومت

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ اور وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے جیل ملاقاتوں، قانونی عمل درآمد اور اڈیالہ جیل کے نظم و نسق پر واضح پیغام دیا۔عطا تارڑ نے خبردار کیا کہ جیل کے باہر اگر کسی نے قواعد کی خلاف ورزی کی تو آہنی ہاتھوں سےنمٹا جا ئیگا۔ […]

عمران خان سزا یافتہ قیدی ہیں،عطا تارڑ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ نے 190 ملین پاؤنڈ میگا کرپشن کیس کے حوالے سے سخت ردعمل دیا۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اس کیس میں باقاعدہ طور پر سزا یافتہ قیدی ہیں اور عدالتوں میں ان کے وکلاء کوئی قانونی جواز پیش کرنے میں ناکام […]

سی ڈی ایف کا نوٹیفکیشن،حکومت کی اہم وضاحت سامنے آگئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)حکومت نے سی ڈی ایف سے متعلق چلنے والے نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دیدیا،وزارت اطلاعات کے مطابق سوشل میڈیا پر موجود نوٹیفکیشن جعلی ہے۔ ،وزارت اطلاعات کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جعلی ہے۔ وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے اڈیالہ جیل سے متعلق پیدا […]

عمران خان،سہیل آفریدی ملاقات آج؟ جا نئے کیا بنا،آئندہ اقدام کیا

راولپنڈی (اے بی این نیوز) اڈیالہ جیل کے باہر آج ایک بار پھر اہم سیاسی سرگرمی دیکھنے میں آئی، جہاں ملاقات کا مقررہ وقت ختم ہونے کے باعث بانی پی ٹی آئی سے کسی کو ملنے کی اجازت نہ دی گئی۔ کے پی کے وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی بھی داہگل کے مقام سے واپس روانہ […]

پاکستان اور وسطی ایشیائی ممالک کاسا انرجی مارکیٹ تیار کرنے کے لیے مل کر کام کریں،اویس لغاری

اسلام آباد(اے بی این نیوز)‌وفاقی وزیر برائے بجلی سردار اویس احمد خان لغاری نے آج تجویز پیش کی کہ پاکستان اور وسطی ایشیائی ممالک یورپی انرجی گرڈ کی طرز پر کاسا انرجی مارکیٹ تیار کرنے کے لیے مل کر کام کریں تاکہ خطے کی تمام قومیں اپنی قابل تجدید اور روایتی توانائی کی صلاحیت کو […]

ٹرمپ نےمودی کی آتما رول دی، خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان کی سیاسی جنگ پاکستان میں لڑیں۔ دشمن کی گود میں بیٹھ کر وطن دشمنی نہ کریں۔ یہ لوگ اقتدار کیلئے بے چین اور بے قرار ہیں۔ سلائی مشین بند ہے اس لیے دکھی ہیں،بھارتی میڈیا کی پناہ لے رہے ہیں۔ اسی […]

اقتدار کی کشمکش میں قومی ترجیحات پسِ پشت ڈال دی گئی ہیں،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پارلیمنٹ میں قانون سازی عوامی نمائندوں کے فیصلوں کی بنیاد پر کی جاتی ہے، مگر حالیہ جاری ہونے والی رپورٹ نے حکومت، عدلیہ اور احتسابی اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ ان کے مطابق ایف […]