اہم خبریں

سی جے سی ایس سی جنرل ساحر شمشادکی کویت کے کرائون پرنس شیخ صباح الخالد الحمد الرحمٰن سے ملاقات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد جو کہ کویت کے سرکاری دورے پر ہیں، نے شیخ صباح الخالد الحمد الرحمٰن سے ملاقات کی۔ ملاقات میں مبارک الصباح، کویت کے ولی عہد، شیخ فہد یوسف الصباح، پہلے نائب وزیراعظم، وزیر دفاع اور وزیر وزارت داخلہ، لیفٹیننٹ جنرل […]

حکومت منت تر لے کررہی ہے کہ کسی طرح ٹرمپ سےبات ہوجائے، شوکت بسرا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) پی ٹی آئی کے راہنما شوکت بسرا نے کہا ہے کہ جعلی حکومت کوسمجھ نہیں آرہی کہعمران خان پرکیساالزام لگایاجائے۔ کبھی الزام لگایاجاتاہےعمران خان طالبان کےساتھ ملےہوئےہیں۔ حکومت منت ترلاکررہی ہے کہ کسی طرح ٹرمپ سےبات ہوجائے۔ رچرڈگرینل نےکہاہےبانی پی ٹی آئی سیاسی قیدی ہیں۔ سب کوپتہ ہے بانی […]

گرینل کے مطابق عمران خان ٹرمپ کی طرح سیدھی بات کرتے ہیں، امریکا سے دباؤ تو ہے،فوادچودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )فوادچودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کے ٹرمپ کیساتھ تعلقات بہت پرانے ہیں۔ رچرڈ گرینل واضح کہہ چکے ہیں کہ عمران خان ٹرمپ کی طرح ہیں۔ گرینل کے مطابق عمران خان ٹرمپ کی طرح سیدھی بات کرتے ہیں۔ دباؤ آسکتا ہے اسی لیے کہہ رہا ہوں کہ ہمیں اپنے […]

آپریشن گولڈ سمتھ کے ریکروٹ عمران خان کی نجات کی مہم چلارہے ہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وزیردفاع خواجہ آصف نے ایکس پر پیغام میں کہا کہ آپریشن گولڈ سمتھ کے ریکروٹ عمران خان کی نجات کی مہم چلارہے ہیں۔ آپریشن گولڈ سمتھ کے ریکروٹ پاکستان کے مفادات کیخلاف مہم چلارہے ہیں۔ مہم سے صاف ظاہر ہوتا ہے بانی پی ٹی آئی اسرائیلی اثاثہ ہیں۔ مزید پڑھیں […]

آذربائیجان طیار ہ حادثہ ،32مسافروں کوریسکیو کرلیاگیا،پرندہ ٹکرانے کے باعث حادثہ پیش آیا

قازقستان ( اے بی این نیوز    )قازقستان میں آذربائیجان کا طیار گرکر تباہ۔ خبر ایجنسی کے مطابق 35مسافر ہلاک،32کوریسکیو کرلیاگیا،طیارے میں موجود دونوں پائلٹس کی ہلاکت کی بھی تصدیق۔ طیارے میں موجود بلیک باکس کی تلاش کی جارہی ہے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق پرندہ ٹکرانے کے باعث طیارہ حادثے کا شکار ہو۔ ایمرجنسی لینڈنگ کے دوران قازقستان […]

رچرڈ گرینل کا بیان عکاسی کرتا ہے دنیاہماری بات کی تائید کررہی ہے،شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم رچرڈ گرینل کے بیان پر ردعمل دیتے ہو ئے کہا ہے کہ تحریک انصاف امریکہ اور یورپی یونین سمیت پوری دنیا اس وقت پاکستان میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھا رہی ہے۔ یہ کوئی نئی بات […]

پابندیوں سےپاکستان پرکوئی فرق نہیں پڑےگا،جی ایس پی سٹیٹس کوبحال رکھنےکیلئےاقدامات کرنےچاہئیں، شیری رحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )رہنماپی پی پی شیری رحمان نے کہا ہے کہ رچرڈگرینیل کی ذاتی رائے ہوسکتی ہے۔ کسی ملک کےاندرونی معاملات میں ایک حد تک مداخلت کی جاسکتی ہے۔ پاکستان پرپہلی باراس طرح کی پابندیاں نہیں لگیں۔ اس سےپہلے بھی پاکستان پر7سے8بارپابندی لگ چکی ہے۔ پابندیوں سےپاکستان پرکوئی فرق نہیں پڑےگا۔ پاکستان […]

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمران خان سمیت 119 ملزمان میں سے 117 ملزمان پر فرد جرم عائد ہوچکی ، دو کے اشتہار جاری

راولپنڈی ( اے بی این نیوز    )انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی۔ نو مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کے دو ملزمان کے اشتہار جاری۔ عدالت نے غیر حاضر دو ملزمان محمد عاصم اور شہیر سکندر کے اشتہار جاری کئے۔ عدالت نے دونوں ملزمان کو 24 جنوری تک پیش ہونے کا وقت دے دیا۔ ملزمان پیش نہیں ہوتے […]

خلیفہ اول حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کا یوم وصال آج عقیدت و احترام کیساتھ منایا جا رہا ہے

راولپنڈی ( اے بی این نیوز    )خلیفہ اول حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کا یوم وصال آج عقیدت و احترام کیساتھ منایا جا رہا ہے ۔ سنی علماء کونسل کے زیر اہتمام سیدنا ابوبکر صدیق کے یوم وصال کے موقع پر ریلی کا انعقاد کیا گیا ۔ ریلی میں علماء کرام سمیت شہریوں کی […]

تخریب کاری، گیس پائپ لائن کو نقصان، بلوچستان کے بالائی علاقوں کو گیس فراہمی معطل

کوئٹہ ( اے بی این نیوز    )تخریب کاری کے واقعے میں سوئی سدرن کی 18 انچ قطر کی پائپ لائن کو نقصان پہنچا۔ کوئٹہ اور بالائی بلوچستان کو گیس کی فراہمی منقطع۔ بم ڈسپوزل سکواڈ کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق اختر آباد، ویسٹرن بائی پاس، کوئٹہ کے مقام پر سوئی سدرن کی گیس کی 18 انچ قطر […]