اہم خبریں

بیرسٹر گوہر کی ٹویٹ آگئی جا نئے انہوں رد عمل میں کیا کہا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا کہ پی ٹی آئی کبھی ملک دشمن نہیں رہی، نہ ہوگی۔ ریاستی ادارے، سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کو خطرہ یا ذہنی مریض نہ سمجھیں۔ تناؤ کم کریں، تعلقات بہتر بنائیں،پاکستان سب کا ہے ،فوج بھی ہماری ہے۔ سب […]

قومی سیاست میں اصل طاقت عوام کی رائے ہے، نعیم حیدر پنجوتھہ،کے پی کی حکومت کو عوام مسترد کر چکی ہے، ناصر بٹ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)اے بی این نیوز کے پروگرام “ڈی بیٹ ایٹ” میں نعیم حیدر پنجوتھہ اور سینیٹر ناصر بٹ نے اپنے اپنے مؤقفمیں کہا کہ کے تحت اظہار خیال کیا،نعیم حیدر پنجوتھہ نے کہا کہ یہ فیصلہ عوام کرے گی کہ دہشت گرد کون ہے اور کون نہیں۔ انہوں نے زور دیا […]

ان کوایساماڈل بنادیاجائےگا ہرایک کوعبرت حاصل ہوگی،فیصل واوڈا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ آج اندرون اوربیرون ملک دشمنوں کوکلیئرجواب دیاگیا۔ واضح پیغام کےبعداب کسی کوکوئی ابہام نہیں رہا۔ ان کوایساماڈل بنادیاجائےگا کہ ہرایک کو حاصل عبرت ہوگی۔ میری لسٹ میں گورنرراج کاآپشن بھی ہے اور100فیصد عمل ہوگا۔ ریاست مخالف لوگوں کواب پاکستان میں جگہ نہیں ملےگی۔ پابندی،نااہلی […]

جیل میں ملاقاتیں مکمل طور پر بند کر دی گئیں،وہاں لگنے والے تماشے کی بھی اجازت نہیں دی جائے گی،عطا تارڑ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان بھارت اور افغانستان کیلئے سپیس پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ سول ملٹری لیڈرشپ فیصلہ کرچکی،اب ایسے نہیں چلنے دیا جائے گا۔ افواج پاکستان نے بھارت کیخلاف جنگ جیتی۔ معرکہ حق میں فتح حاصل کرنے والے سپہ سالار کیخلاف ہرزہ سرائی […]

میپ کے زیر اہتمام تقریب،40ویں کارپوریٹ ایکسیلینس ایوارڈز کا انعقاد کیا

کراچی (اے بی این نیوز)مینجمنٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان (MAP) نے کراچی کے مقامی ہوٹل پرل کانٹی نینٹل میں 40ویں کارپوریٹ ایکسیلینس ایوارڈز کا انعقاد کیا، جس میں گزشتہ چار دہائیوں سے ملکی کارپوریٹ سیکٹر میں بہترین کارکردگی، اچھی حکمرانی اور موثر منیجمنٹ پریکٹسز کے فروغ کا جشن منایا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی صوبہ […]

سہیل آفریدی کا اہم فیصلہ

پشاور (اے بی این نیوز) خیبر پختونخوا کابینہ کے اجلاس میں وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کی سربراہی میں متعدد اہم فیصلے کیے گئے جن کا مقصد صوبے میں گورننس بہتر بنانا اور جاری مسائل کا حل تیز کرنا ہے اجلاس میں محکمہ خوراک نے صوبے میں گندم کے ذخائر، بین الصوبائی ترسیل اور مستقبل کی […]

مرغی سستی، مٹن ،بیف مچھلی مہنگی

لاہور (اے بی این نیوز) مرغی کی قیمت میں کمی نے شہریوں کو وقتی ریلیف دیا ہے جبکہ مٹن ، مچھلی اور بیف کی بڑھتی ہوئی مہنگائی نے گھریلو بجٹ کو شدید متاثر کر رکھا ہے۔تازہ اعداد و شمار کے مطابق زندہ مرغی کے نرخوں میں 8 روپوں کی کمی کے بعد نیا سرکاری بھاؤ […]

پاکستان کیلئے گولڈن ویزہ کا اعلان،جا نئے کس ملک نے کیا،درخواستیں جمع کرا نے کی آ خری تاریخ کیا ہے

نیوزی لینڈ (اے بی این نیوز)نیوزی لینڈ نے پاکستانی سرمایہ کاروں سمیت عالمی سرمایہ کاروں کے لیے نئی امیگریشن اسکیم متعارف کر دی ہے جسے گولڈن ویزا یا بزنس انویسٹر ورک ویزا کہا جا رہا ہے۔ اس پروگرام کا مقصد ملک کی معیشت میں سرمایہ لانا اور ہائی نیٹ ورتھ افراد کو نیوزی لینڈ میں […]

وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کی مدت میں توسیع،جا نئے کتنا عرصہ بڑھا دیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کی مدت میں توسیع کرتے ہوئے اسے جون 2026 تک بڑھا دیا ہے۔ یہ پروگرام پہلے 2025 تک جاری رہنا تھا، تاہم نوجوانوں کو ڈیجیٹل سہولیات کی فراہمی کے پیش نظر اس میں مزید چھ ماہ کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اسکیم […]

ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری

ڈیرہ غازی خان (اے بی این نیوز)ڈیرہ غازی خان کے صوبائی حلقہ پی پی 289 کے ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ یہ نشست سردار محمود قادر خان لغاری کے قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہونے کے بعد خالی ہوئی تھی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق امیدوار 10 سے 12 دسمبر 2025 تک […]