پنجاب ٹریفک ترمیمی آرڈیننس 2025 کے خلاف ٹرانسپورٹرز کا 8 دسمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )پنجاب ٹریفک ترمیمی آرڈیننس 2025 کے خلاف ٹرانسپورٹرز نے 8 دسمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹرانسپورٹ ایکشن کمیٹی کے مطابق نئے ٹریفک قوانین، بھاری جرمانوں اور اضافی پابندیوں نے پورے ٹرانسپورٹ سیکٹر کو شدید بحران سے دوچار کر دیا ہے۔ کمیٹی کا کہنا ہے کہ اس […]
گاڑی کی ٹکر کا کیس، دو بچیوں کی ہلاکت،جج کے بیٹے اور متاثرہ فیملی کے درمیان صلح،ملزم کی ضمانت منظور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد ،جج کے بیٹے کی گاڑی کی ٹکر سے دو بچیوں کی ہلاکت کے کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آگئی۔ جج کے بیٹے اور متاثرہ فیملی کے درمیان صلح ہو گئی ۔ متاثرہ فیملیز نے جج کے بیٹے ابو زر کو معاف کر دیا۔ […]
ایک اور اہم ادارے کے سربراہ کی مدت ملازمت میں تو سیع،جا نئے کون

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مولانا راغب حسین نعیمی کو تین سال کی توسیع دے دی گئی ہے، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن وزارتِ قانون و انصاف نے جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صدرِ پاکستان نے وزیراعظم کی سفارش پر ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کو مزید تین سال کے لیے […]
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ڈراز کا اعلان،جا نئے تفصیلات

میکسیکو ( اے بی این نیوز )فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ڈراز کا اعلان ہوگیا، میگا ایونٹ میں پہلی بار 48 ٹیمیں ایکشن میں نظر آئیں گی اور انہیں 12 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے، ہر گروپ میں 4 ٹیمیں شامل ہوں گی۔ تقریب کا آغاز موسیقی کے دلفریب امتزاج سے ہوا، جبکہ معروف امریکی بینڈ […]
پاور سیکٹر کو مکمل طور پر ڈیجیٹل، شفاف اور صارف دوست بنا رہے ہیں، اویس لغاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر پاور ڈویژن سردار اویس احمد خاں لغاری نے لمز یونیورسٹی کے زیر اہتمام ایشیا انرجی سمٹ سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ پاور سیکٹر کو مکمل طور پر ڈیجیٹل، شفاف اور صارف دوست بنا رہے ہیںپاکستان 2035 تک 90 فیصد بجلی کلین اینڈ گرین انرجی سے حاصل […]
جج کے بیٹے کی گاڑی کی ٹکرکا کیس،ملزم عدالت پیش،جا نئے کیا ہوا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں جج کے بیٹے کی گاڑی کی ٹکر سے دو بچیوں کی ہلاکت کے کیس کی سماعت ہوئی، جس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس آصف کے بیٹے ابو ذر کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ ملزم ابو ذر کو جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی کی عدالت […]
پی ٹی آئی صرف اقتدار کی بھوکی ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سیاست میں پیار محبت کی باتیں نہ کی جائیں، کیونکہ بعض رویّے ایسے ہوتے ہیں جن پر ویسی ہی سخت زبان استعمال کرنا پڑتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کچھ عناصر کا نہ ایمان اس مٹی سے جڑا ہے، نہ نظریہ اور […]
پنجاب کو ترقی کی راہوں پر گامزن کر دیا،وزیراعظم

لاہور ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کا تحفہ، جدید میس ٹرانزٹ سسٹم کا منصوبہ پورے گجرانوالہ کی تقدیر بدل دے گا۔ ان کے مطابق یہ سسٹم بچوں، طلبہ، مریضوں، مزدوروں، کارخانوں اور عدالتوں جانے والے افراد سمیت عام شہریوں کے لیے بے پناہ سہولت لے کر آ رہا […]
کسانوں کیلئے مریم نواز کا اہم اعلان

لاہور ( اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صوبے میں زراعت اور عوامی فلاح کے لیے بڑے پیمانے پر اقدامات جاری ہیں۔ ان کے مطابق ساڑھے سات لاکھ کسانوں کو کسان کارڈ فراہم کیے جا چکے ہیں جبکہ 100 ارب روپے کے سود فری قرضے تقسیم کیے گئے، جس سے صوبے […]
حکومت نے پی ٹی آئی کو سرخ جھنڈی دکھا دی،رانا ثنا اللہ کا بڑا بیان سامنے آگیا،جا نئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)مشیروزیراعظم راناثنااللہ نے کہا ہے کہپی ٹی آئی سےابھی مذاکرات کےکوئی امکانات نہیں۔ میراجواب تھا کہ وہ کسی سےبات کرنےکوتیارنہیں کمیٹی بنانافضول ہے۔ سینیٹ اجلاس میں مطالبہ کیاجارہاتھاکہ کمیٹی ملاقات کامعاملہ دیکھے۔ مطالبہ کیاجارہاتھا کہ کمیٹی بنائیں جس میں دونوں طرف کےارکان ہوں۔ سینیٹ اجلاس میں سینیٹرمشال یوسفزئی کی گفتگوکےجواب […]