اہم خبریں

قوم آج با نی پا کستان قائداعظم محمد علی جناح کایوم ولادت ملی جوش و جذبے سے منا رہی ہے

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )ملت کا پاسباں ہے محمد علی جناح۔ ۔ قوم آج با نی پا کستان قائداعظم محمد علی جناح کا 148 واں یوم ولادت ملی جوش و جذبے سے منا رہی ہے۔ مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب ۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے چاق و چوبند دستے نے […]

کوئی ایسا پوائنٹ نہیں جس پر پی ٹی آئی کے ساتھ اتحاد ہو،سینیٹر کامران مرتضیٰ

اسلام آباد( اے بی این نیوز    ) حکومت اور پی ٹی آئی کے ساتھ نہیں ۔ کوئی ایسا پوائنٹ نہیں جس پر پی ٹی آئی کے ساتھ اتحاد ہو۔ دونوں ایوانوں میں مشترکہ اپوزیشن نہیں بنی۔ جے یو آئی ف کے مرکزی رہنما سینیٹر کامران مرتضیٰ کی اے بی این نیوز سے گفتگو۔ کہا پی ٹی آئی […]

آپس میں دست وگریباں ہونے سے کسی کو فائدہ نہیں ہوگا، سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد( اے بی این نیوز    ) آپس میں دست وگریباں ہونے سے کسی کو فائدہ نہیں ہوگا۔ مذاکرات کے ذریعے ہی تمام معاملات کا حل نکالاجاسکتا ہے۔ سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کا تقریب سے خطاب۔ کہا تمام مسائل کاایک ہی حل ہے کہ بیٹھ کربات چیت کی جائے۔ معاشی استحکام سیاسی استحکام کے ساتھ جڑا […]

پاکستان کو دشمنوں کی سازشوں سے بچانا ہماری ذمہ داری، مذاکرات اصلاح کیلئے ہیں،مرا د علی شاہ

کراچی ( اے بی این نیوز    ) پاکستان کو دشمنوں کی سازشوں سے بچانا ہماری ذمہ داری۔ مذاکرات اصلاح کیلئے ہیں۔ بگڑے ہوئے طبقے کی اصلاح ضروری ہے۔ پاکستان کو آئے والی نسلوں کیلئے امن پسند اور ترقی یافتہ ملک بنائیں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ مرا د علی شاہ کی میڈیا سے گفتگو کہا تمام مسائل کا حل […]

پاراچنار کے حالات میں بیرونی ہا تھ ملوث ہیں، گو رنر سندھ کا مران ٹیسور ی

کراچی ( اے بی این نیوز    ) پاراچنار کے حالات میں بیرونی ہا تھ ملوث ہیں۔ ایسے حالات میں ملک میں نو مئی جیسے واقعات جنم لیتے ہیں۔ گو رنر سندھ کا مران ٹیسور ی کی مزار قا ئد پر میڈیا سے گفتگو۔ کہا قوم مایوس نہ ہو۔ ہم مشکل وقت میں گھبرانے والے نہیں۔ مشکل وقت […]

پاراچنار ، امن وامان کی صورتحال مخدوش، شہری خوراک و علاج سے محروم

پاراچنار ( اے بی این نیوز    ) پاراچنار میں امن وامان کی صورتحال مخدوش۔ راستوں کی بندش کیخلاف دھرنا چھٹے روز میں داخل۔ شہری خوراک و علاج سے محروم ۔ علاج و سہولیات نہ ملنے کے باعث سو سے زائد بچے دم توڑ گئے۔ 100 کے قر یب کینسر و دیگر مریض بھی جان کی بازی ہار […]

دنیا میں امن وخو شحالی کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا ، وزیراعظم شہبا ز شریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) دنیا میں امن وخو شحالی کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا ۔ کر سمس پر غزہ کے مظلوموں کو نہیں بھو لنا چا ہیے۔ فلسطین میں جنگ بندی اس وقت ضر وری ہے ۔ وزیراعظم شہبا ز شریف کا اسلام آ با د میں کر سمس تقریب سے […]

وفاقی حکومت کا مدارس رجسٹریشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس لانے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )مدارس رجسٹریشن سے متعلق آرڈیننس پرجمعیت علمائے اسلام سمیت تما م سٹیک ہولڈرز متفق۔ وفاقی حکومت کا مدارس رجسٹریشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس لانے کا فیصلہ۔ صدر مملکت آصف علی زرداری آرڈیننس جاری کریں گے۔ آرڈیننس جاری کرنے کا فیصلہ وزیر اعظم کی مولانا فضل الرحمان اور صدر آصف زرداری […]

دو سےتین نشستوں پرمذاکرات ہوں توکامیابی کےامکانات ہیں،شیرافضل مروت

اسلام آباد (اے بی این نیوز)شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ سینیٹرعلی ظفرکی بات کااحترام کرتاہوں۔ کمیٹی کےبارےمیں کہناکہ اس کےپاس اختیارات نہیں غلط ہے۔ مذاکراتی کمیٹی بانی پی ٹی آئی نےبنائی ہے۔ بانی پی ٹی آئی نے کمیٹی مذاکرات کی کامیابی کیلئے ہی بنائی۔ دونوں کمیٹیوں کےدرمیان پہلی ملاقات غیررسمی تھی۔ ہمیں مذاکرات کوکم […]

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 45 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 45 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی ۔ رقم سندھ فلڈ ایمرجنسی ہاوسنگ ری کنسٹرکشن پراجیکٹ کیلئے فراہم کی گئی ۔ عالمی بینک کے مطابق یہ رقم متاثرہ علاقوں میں گھروں کی تعمیر نو میں مدد دے گی۔ پانی، صفائی اور حفظان صحت کی […]