جیلیں آباد غریب برباد ہو رہا ہے ،مذاکرات کی بیل چڑھتی نظر نہیں آرہی ،شیخ رشید

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) قوم کی خواہش ہے کہ مذاکرات نتیجہ خیز ہوں ۔ جیلیں آباد غریب برباد ہو رہا ہے جوڈیشل کمیشننہیں بنا لوگ رہا نہ ہوئے تو عالمی دباو پڑے گا اس حکومت کےپاوں نہیں میں آج بھی کہتا ہوں معافی دی جائے ۔ شیخ رشید کی میڈیا ٹاک، انہوں نے کہا […]
نو مئی جی ایچ کیو حملے کے ایک اور ملزم پر فرد جرم عائد کردی گئی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے نو مئی جی ایچ کیو حملے کے ایک اور ملزم پر فرد جرم عائد کردی ۔ سابق ایم این اے بلال احمد پر انکے پلیڈر کے ذریعے فرد جرم عائد کی گئی۔ عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت 6 جنوری تک […]
کل ہیپی کرسمس،سیکورٹی و ٹریفک کے مو ثر انتظامات،اہم مقامات پر خصوصی پکٹس قائم

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) کرسمس کے موقعہ پر راولپنڈی پولیس کے موثر سیکورٹی و ٹریفک انتظامات۔ راولپنڈی پولیس کے 5500 سے زائد افسران فرائض سرانجام دیں گے۔ مڈ نائٹ سروس پر 2400 سے زائد پولیس افسران ڈیوٹی سرانجام دینگے۔ کرسمس ڈے پر 2500 سے زائد افسران و ملازمان تعینات کیے گئے ہیں۔ ٹریفک کی […]
جماعت اسلامی نے25 دسمبر سے مارچ کا اعلان کر دیا، پنجاب حکومت نے دھوکہ کیا،حافظ نعیم الرحمان

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم ن ے کہا ہے کہ 25 دسمبر سے کسان مارچ کا آغاز کررہے ہیں۔ اس وقت گنے کی فصل تیار ہے مگر اب تک حکومت نے کوئی ریٹ مقرر نہیں کیا۔ گندم کی فصل پر بھی کسانوں کیساتھ پنجاب حکومت نے دھوکہ کیا۔ عام کسانوں کو […]
عمران خان نے امید ظاہر کی کہ ٹائم فریم کے اندر مذاکرات میں پیشرفت ہونی چاہیے،بیرسٹر گوہر

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان نے امید ظاہر کی کہ ٹائم فریم کے اندر مذاکرات میں پیشرفت ہونی چاہیے۔ سول نافرمانی کی تحریک پر کوئی بات نہیں ہوئی۔ ہم نے صرف مذاکرات سے متعلق بات کی ہے۔ ہمارے 3ارکان نے میٹنگ میں شرکت کی دیگر ارکان کی دستیابی […]
عمران خان نے سول نافرمانی کی کال واپس لینے کا حکومتی مطالبہ مسترد کردیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمران خان نے سول نافرمانی کی کال واپس لینے کا حکومتی مطالبہ مسترد کردیا ۔ عمران خان نے سول نافرمانی کی کال واپس لینے کا حکومتی مطالبہ مسترد کرتے ہوئے پارٹی کو مزاکرات جاری رکھنے کی ہدایت کردی ہے۔ منگل کو اڈیالہ جیل میں عمران خان کی پارٹی رہنماؤں سے […]
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا،جا نئے تفصیلات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ چیمپئنز ٹرافی میں 15میچز پاکستان اور دبئی میں ہوں گے۔ گروپ اے میں پاکستان،بھارت ،نیوزی لینڈ ،بنگلہ دیش شامل۔ 19فروری کوپاکستان اورنیوزی لینڈکاپہلامیچ کراچی میں ہوگا۔ پاکستان اوربھارت کامیچ23فروری کودبئی میں کھیلاجائےگا۔ پاکستان اوربنگلہ دیش کامیچ27فروری کوراولپنڈی میں ہوگا۔ […]
عمران ریاض نے پاکستان چھوڑ دیا؟ کیا وہ بیرون ملک چلے گئے، سوشل میڈیا پر خبریں وائرل،حقیقت جانئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان کے معروف اینکر عمران ریاض کے بارے میں اس وقت سوشل میڈیا پر مختلف خبریں زیر گردش ہیں جن میں یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ عمران ریاض پاکستان سے نکل کر مبینہ طور پر عمان چلے گئے ہیں یہ بات واضح ہے کہ کچھ دنوں سے عمران […]
وزیراعظم شہبازشریف نےجناح ایونیوانٹرچینج کاافتتاح کردیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف نےجناح ایونیوانٹرچینج کاافتتاح کردیا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی،وزیراطلاعات عطاتارڑ بھی وزیراعظم کےہمراہ تھے۔ وزیراعظم شہبازشریف کوجناح انڈرپاس کےحوالےسےبریفنگ دی گئی۔ منصوبےمیں سیفٹی اورسیکیورٹی کوبہتربنایاگیا۔ منصوبے کے فیزون میں950میٹرز کا انڈر پاس مکمل کیا گیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ 42دن میں انڈرپاس کی تعمیرایک ریکارڈہے۔ آج سے42دن پہلے اس […]
تعلیم آپ کا وہ ہتھیار ہے جو آپ سے کوئی چھین نہیں سکتا،بلاول بھٹو زرداری

سکھر ( اے بی این نیوز )بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ڈگری حاصل کرنے والے طلبہ کو مبارکباد پیش کرتاہوں۔ آئی بی اے یونیورسٹی کا سنگ بنیاد شہید بےنظیر بھٹو نے رکھا تھا۔ آئی بی اے یونیورسٹی بین الاقوامی سطح پر معیاری تعلیمی ادارہ بن چکا ہے۔ ملک کے ہر حصے سے طلبہ یہاں تعلیم […]