اہم خبریں

قومی اسمبلی کا اجلاس کل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )قومی اسمبلی کا اجلاس دو روزہ وقفے کے بعد کل دوبارہ منعقد ہوگا جس کا باضابطہ ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔ اجلاس کل شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا۔ ایجنڈے کے مطابق اجلاس میں وقفہ سوالات کے ساتھ دو توجہ دلاؤ نوٹس بھی پیش کیے جائیں […]

بنوں میں تھانہ احمد زئی پر نامعلوم افراد نے حملہ،ایڈیشنل ایس ایچ او زخمی

بنوں ( اے بی این نیوز     )بنوں میں تھانہ احمد زئی پر نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا جس کے بعد علاقے میں شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ پولیس کی جانب سے فوری جوابی کارروائی کی گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق فائرنگ کے دوران ایڈیشنل ایس ایچ او زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لئے […]

صورتحال کشیدہ، شیلنگ،پولیس کی اضافی نفری طلب

کراچی ( اے بی این نیوز     )کراچی میں ایک بار پھر صورتحال کشیدہ ہو گئی ہے، شارع فیصل ایف ٹی سی کے قریب پولیس اور قوم پرست جماعت کے کارکن آمنے سامنے آ گئے۔ ریلی کے شرکا کراچی پریس کلب کی جانب بڑھ رہے تھے کہ اس دوران جھڑپ شروع ہوئی اور پولیس نے ہجوم کو […]

پی ٹی آئی کیلئے بر ی خبر،اہم راہنما پارٹی چھوڑ گیا،جا نئے کون

بھمبر ( اے بی این نیوز     )پی ٹی آئی کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا ہے، آزاد کشمیر کے علاقے بھمبر سے اہم رہنما پارٹی سے الگ ہو گئے۔ تحصیل صدر میجر (ر) طارق محمود نے سماہنی میں پریس کانفرنس کے دوران باضابطہ طور پر پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ میجر (ر) […]

عمران خان ذہنی مریض ،ہسپتال اورفلاحی منصوبوں کے فنڈز تک کھا گیا،عطا تارڑ

اسلام آباد( اے بی این نیوز     )مسلم لیگ ن کی قیادت عوامی خدمت کے ایجنڈے پر سرگرم ہے اور وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پارٹی نے ہمیشہ عوامی توقعات پر پورا اترنے کی کوشش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے اپنے حلقے میں عوام سے جو وعدے کیے تھے، ان کی […]

موسم سرما کیلئے گیس شیڈول جاری،جا نئے کس کس وقت گیس ملے گی

لاہور ( اے بی این نیوز     )سردی کے موسم کیلئے گیس شیڈول جاری کر دیا گیا۔ ایس این جی پی ایل نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے لیے نیا ٹائم ٹیبل دے دیا۔ دسمبر سے فروری تک کے اس شیڈول کے مطابق صارفین کو دن میں تین مخصوص اوقات میں گیس دستیاب ہوگی، تاکہ وہ ناشتہ، […]

سوئی میں وڈیرہ نورعلی چاکرانی کا 100 سے زائد ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈالنے کا اعلان

سوئی(اے بی این نیوز)بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی، جہاں پاکستان ہاؤس میں بلوچ ریپبلیکن آرمی (براہمداغ بگٹی گروہ) کے معروف کمانڈر وڈیرہ نور علی چاکرانی نے اپنے 100 سے زائد ساتھیوں سمیت ریاست کے سامنے سرنڈر کرتے ہوئے ہتھیار ڈال دیے اور میرآفتاب بگٹی کی […]

نظام کوقابض اشرافیہ سے چھڑاناہے،امیرجماعت اسلامی نعیم الرحمان

لاہور ( اے بی این نیوز     )امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال پر سخت تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت آئی ایم ایف کے در پر بار بار حاضری دیتی ہے، جس کے نتیجے میں عوام پر بوجھ بڑھتا جا رہا ہے۔ ان […]

لاہور شہر کا اے کیو آئی کم ہو کر216 پر آگیا

لاہور ( اے بی این نیوز     )لاہور شہر کا اے کیو آئی کم ہو کر216 پر آگیا، ہوا کی رفتار 8کلومیٹر فی گھنٹہ سے زائد۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ 22درجہ حرارت ریکارڈ، اے کیو آئی ٹمپریچرکے گھٹنے بڑھنے پر منحصر ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر ملٹی سیکٹورل اسموگ کنٹرول پلان شدت سے جاری۔ […]

معافی کی درخواست مسترد

یروشلم ( اے بی این نیوز    ) اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بھیجی گئی نیتن یاہو کی معافی کی درخواست صاف مسترد کر دی۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو گزشتہ پانچ برس سے کرپشن اور بدعنوانی کے سنگین مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں۔ صدر ہرزوگ نے ٹرمپ […]