اہم خبریں

جب سیاستدان ضمیر فروخت کرنا چھوڑ دیں گے تو مسائل حل ہونا شروع ہوجا ئیں گے ،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) سابق وزیر اعظم شاہدخاقان نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کی باتیں پارلیمان کے اندرہونی چاہئیں۔ جوباتیں ہورہی ہیں کیا وہ عوام کیلئے یا پاکستان کیلئے ہیں؟ آج ہرپاکستانی پریشان ہے،ملک میں نفاق ہوگاتو بیرونی مداخلت ہوگی۔ ملک میں تین پارٹیاں اقتدار میں ہیں۔ حکومتیں عوام کے لیے […]

چار اسلامی ممالک نے پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کردیا

کراچی( اے بی این نیوز    ) چار اسلامی ممالک نے پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کردیا ۔ وزیر اعظم اور آرمی چیف کی مشترکہ صدارت میں ایس آئی ایف سی اجلاس کے منٹس جاری کر دیئے ۔ سعودی عرب نے مائیننگ و انڈسٹری ، پٹرولیم ، توانائی ، نجکاری ، مواصلات ، آئی ٹی میں […]

آج قائداعظم اور قائد ن لیگ نوازشریف کاجنم دن ہیں،عظمیٰ بخاری

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح کی زندگی ہمارے لیے مشعل راہ ہے۔ آج قائداعظم اور قائد ن لیگ نوازشریف کاجنم دن ہیں۔ ثقافتی تقریب کا انعقاد بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ ثقافت کے فروغ کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں۔ تھیٹر بند ہونے سے بہت سارے آرٹسٹوں […]

بھارت میں اقلیتوں پرظلم وجبرکےپہاڑ توڑےجارہےہیں،مشعال ملک

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )مشعال ملک نے کہا ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح نے پاکستان بنانے کیلئے جدوجہد کی۔ مسیحی برادری تمام شعبوں میں خدمات سرانجام دے رہی ہے۔ تاجر برادری ملک کی ترقی میں اہم کردارادا کررہی ہے۔ ملک کی بہتری کیلئے ہمیں ملکر کردارادا کرنا ہوگا۔ بھارت میں اقلیتوں پرظلم وجبرکےپہاڑ توڑےجارہےہیں۔ […]

کچھ لوگ ملٹری کورٹس کے معاملے پر سیاست کر رہے ہیں، وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ

اسلام آباد( اے بی این نیوز    ) وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کچھ لوگ ملٹری کورٹس کے معاملے پر سیاست کر رہے ہیں۔ تحریک انتشار ملٹری کورٹس کے معاملے کو متنازعہ بنا رہی ہے۔ کوئی دفاعی ادارے پر حملہ آور ہوتو ٹرائل ملٹری کورٹس میں ہی ہوتا ہے۔ فوجی تنصیبات پر حملے کا مقدمہ […]

پاکستان میں لوگ 2وقت کی روٹی کو ترس رہے ہیں، حکمرانوں نے اپنی مراعات میں سو فیصد اضافہ کیا،حافظ نعیم الرحمان

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پاکستان میں لوگ 2وقت کی روٹی کو ترس رہے ہیں۔ کسان اس ملک کی بہتری کیلئےکوشاں ہے۔ گندم کی امدادی قیمت مقرر کرنے کے بعد حکومت مکر گئی۔ حکمران سکول بھی نجی اداروں کو دے کر مفت تعلیم کا حق چھین رہے ہیں۔ […]

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کاجنوری میں منیارٹیز کارڈ لانچ کرنے کا اعلان

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کاجنوری میں منیارٹیز کارڈ لانچ کرنے کا اعلان ۔ لاہور میں کرسمس کی خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ مسیحی برادری کی پاکستان کے لیے بہت بڑی بڑی خدمات ہیں۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ منیارٹیز کارڈ شروع کرنے جا رہے […]

قوم آج با نی پا کستان قائداعظم محمد علی جناح کایوم ولادت ملی جوش و جذبے سے منا رہی ہے

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )ملت کا پاسباں ہے محمد علی جناح۔ ۔ قوم آج با نی پا کستان قائداعظم محمد علی جناح کا 148 واں یوم ولادت ملی جوش و جذبے سے منا رہی ہے۔ مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب ۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے چاق و چوبند دستے نے […]

کوئی ایسا پوائنٹ نہیں جس پر پی ٹی آئی کے ساتھ اتحاد ہو،سینیٹر کامران مرتضیٰ

اسلام آباد( اے بی این نیوز    ) حکومت اور پی ٹی آئی کے ساتھ نہیں ۔ کوئی ایسا پوائنٹ نہیں جس پر پی ٹی آئی کے ساتھ اتحاد ہو۔ دونوں ایوانوں میں مشترکہ اپوزیشن نہیں بنی۔ جے یو آئی ف کے مرکزی رہنما سینیٹر کامران مرتضیٰ کی اے بی این نیوز سے گفتگو۔ کہا پی ٹی آئی […]

آپس میں دست وگریباں ہونے سے کسی کو فائدہ نہیں ہوگا، سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد( اے بی این نیوز    ) آپس میں دست وگریباں ہونے سے کسی کو فائدہ نہیں ہوگا۔ مذاکرات کے ذریعے ہی تمام معاملات کا حل نکالاجاسکتا ہے۔ سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کا تقریب سے خطاب۔ کہا تمام مسائل کاایک ہی حل ہے کہ بیٹھ کربات چیت کی جائے۔ معاشی استحکام سیاسی استحکام کے ساتھ جڑا […]