حا لات کس طرح ٹھیک ہو نگے طارق فضل چوہدری نے جنید اکبر کو مشورہ دیدیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) جنید اکبر اور وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری کی پارلیمنٹ کی راہداری میں ملاقات ہو ئی۔ سیاسی صورتحال پر مکالمہ کیا گیا۔ جنید اکبر نے کہا کہ حکومت کا رویہ دن با دن بدتر ہوتا جا رہاہے۔طارق فضل چوہدری نے کہا کہ آپ آپس میں میٹنگز نا کریں اسپیکر […]
چالان ہو نگے،ٹریفک آرڈیننس پر عملدرآمد روکنے کا کوئی حکم جاری نہیں ہوا،مریم نواز کا مزید سخت حکم جاری

لاہور(اے بی این نیوز ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے ٹریفک آرڈیننس سے متعلق گردش کرتی افواہوں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کسی بھی سطح پر آرڈیننس پر عملدرآمد روکنے کا کوئی حکم جاری نہیں ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے پھیلائی جانے والی باتیں محض قیاس […]
پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی، سندھ اسمبلی میں قرارداد متفقہ طور پر منظور

کراچی (اے بی این نیوز ) سندھ اسمبلی نے پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ یہ قرارداد صوبائی وزیر داخلہ ضیا الحسن لنجار کی جانب سے پیش کی گئی، جس پر ایوان کے تمام ارکان نے اتفاق کا اظہار کیا۔ اجلاس کے دوران سندھ اسمبلی میں ڈومیسٹک ورکرز ویلفیئر بل […]
علی امین کیا سرگرمیاں کر رہے ہیں،کدھر ہیں، کیا پی ٹی آئی کو چھوڑ دیا،سب معلوم ہو گیا،جا نئے تفصیلات

پشاور (اے بی این نیوز ) سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے بارے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ انہوں نے پارٹی رہنماؤں سے رابطے تقریباً ختم کر دیے ہیں، جس کے بعد سیاسی حلقوں میں کئی سوالات جنم لے رہے ہیں کہ وہ ان دنوں کہاں مصروف ہیں اور پارٹی […]
کے پی میں گورنر راج؟ عمران خان سے ملاقاتیں ،بیرسٹر گوہرکیا کہا ،جا نئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز )بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو میں موجودہ سیاسی منظرنامے کو نہایت نازک قرار دیتے ہوئے کہا کہ ملک اس وقت مزید سیاسی درجہ حرارت کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ ان کے مطابق ایسے مواقع پر جب مختلف حلقے انتہائی لہجہ اپنانے لگیں تو اس کا نقصان پورے سیاسی ماحول کو […]
سہیل آفریدی کے خلاف قائم مقدمات،سماعت کل ہوگی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف قائم مقدمات کی تفصیلات کے حصول کے لیے دائر درخواست کی سماعت کل مقرر کر دی گئی ہے۔ اس اہم درخواست پر پشاور ہائی کورٹ کا دو رکنی بنچ کارروائی کرے گا، جس میں جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس محمد فہیم ولی شامل ہیں۔ […]
بارشوں کا طویل انتظار آخرکار ختم ،کب شروع ہو نگی،جا نئے موسم بارے

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ملک میں بارشوں کا طویل انتظار آخرکار ختم ہونے کو ہے۔ خشک سردی کے باعث فضائی آلودگی، موسمی بیماریوں اور مسلسل خشک دنوں نے شہریوں کی پریشانی بڑھا رکھی تھی، جبکہ نومبر میں برسنے والی بارشیں معمول سے 72 فیصد کم رہیں۔ تاہم اب ماہرینِ موسمیات نے نئی پیشگوئی کے […]
بھارت کسی غلط فہمی میں نہ رہے، دوبارہ اشتعال انگیزی کی تو ردعمل پہلے سے تیز اور سخت ہوگا،فیلڈ مارشل

راولپنڈی (اے بی این نیوز) چیف آف آرمی اسٹاف اینڈ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے واضح کیا ہے کہ بھارت کسی غلط فہمی میں نہ رہے، اگر اس نے دوبارہ اشتعال انگیزی کی کوشش کی تو پاکستان کا ردعمل پہلے سے بھی زیادہ تیز اور سخت ہوگا۔ تینوں مسلح افواج کے […]
بھارت میں بڑا سانحہ،25 افراد جان سے گئے،جا نئے تفصیلات

گوا ( اے بی این نیوز )بھارتی ریاست گوا کے ساحلی علاقے میں واقع ایک معروف نائٹ کلب میں آگ بھڑک اٹھنے سے ملازمین اور سیاحوں سمیت 25 افراد ہلاک ہو گئے۔ واقعہ رات گئے اس وقت پیش آیا جب کلب میں ایک بالی وڈ اسپیشلسٹ ڈی جے پرفارم کر رہا تھا اور معمول سے زیادہ […]
سہیل آفریدی نے ڈی چوک جا نے کی کال کا عندیہ دیدیا

پشاور ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کے پشاور جلسے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بہت جلد کارکنوں کو ڈی چوک جانے کی کال دیں گے۔ جلسے میں کارکنوں نے نعرے لگا کر اس مطالبے کی گونج مزید تیز کر دی، جس پر انہوں نے […]