اہم خبریں

نئے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی آخری مراحل میں داخل

اسلام آباد(بشارت عباسی)آزاد کشمیر میں نئے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی آخری مراحل میں داخل،صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر اپوزیشن لیڈر شاہ غلام قادرکی وزریر اعظم فیصل ممتاز راٹھور سے ملاقات،سابق چیف سیکرٹری اے جے کے ،سابق سیکرٹری الیکشن کمشن آف پاکستان سید آصف شاہ کو چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر تعینات کیے جانے کا […]

عمران خان کے جیل میں معا ملات،پی ٹی آئی کی حکومت کو بڑی آفر،مثبت رد عمل سامنے آگیا،جا نئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )رانا ثناءاللہ کی بانی چیئرمین کو جیل میں حاصل سہولیات پر چیک کے حوالے سے پی ٹی آئی کو آفر کا معاملہ سامنے آگیا۔پی ٹی آئی قیادت نے آفر پارلیمانی پارٹی کے سامنے رکھ دی گئی۔ مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا بانی چیئرمین کی جیل میں سہولیات دیکھنےکیلئے کمیٹی کی آفر […]

حکومت اور اپوزیشن مذاکرات ممکنہ بریک تھرو؟اسپیکر کی بڑی آفر،جا نئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے حوالے سے ممکنہ بریک تھرو کے آثار دیکھنے کو ملے۔ اسپیکر سردار ایاز صادق نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر سے ایک بار پھر اپنا کردار ادا کرنے کی پیشکش کی، جس پر بیرسٹر گوہر نے […]

پاکستان تحریک انصاف تناؤ اور انتشار کے سوا کچھ نہیں کر رہی،طارق فضل چودھری

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )وفاقی وزیر طارق فضل چودھری نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف تناؤ اور انتشار کے سوا کچھ نہیں کر رہی۔ ان کے مطابق پی ٹی آئی اپنی قیادت کی پالیسیوں کی پابند ہے، لیکن انتشار کی سیاست کو فروغ دے رہی ہے۔ انہوں نے بیرسٹر گوہر کے بیانات کا حوالہ […]

سیاسی حلقوں میں ایک بار پھر “مائنس ون” فارمولے کی باتیں زیرِ بحث ہیں، فواد چودھری

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی موجودہ سیاسی صورتحال اور تنظیمی مسائل پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے کوئی بڑی پیش رفت سامنے نہیں آئی اور دو ڈھائی سال سے پارٹی کی مجموعی صورتحال میں بنیادی فرق […]

وزیر داخلہ کی برطانوی دفتر خارجہ کے حکام سے ملاقات ختم، پاکستان کو مطلوب افراد کی حوالگی سے متعلق بھی بات چیت

لندن (اے بی این نیوز     )وزیر داخلہ محسن نقوی کی برطانوی دفتر خارجہ کے حکام سے ملاقات ختم کیں۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی برطانوی دفتر خارجہ آفس سے روانہ ہو گئے۔ محسن نقوی کی برطانوی دفتر خارجہ کے حکام سے ڈیڑھ گھنٹہ تک ملاقات جاری رہی۔ ملاقات میں امیگریشن کے حوالے سے امور پر تبادلہ […]

جنید صفدر کی دوسری شادی دلہن کون اور کب ہو رہی ہے،جا نئے

لاہور (اے بی این نیوز     ) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی طے پا گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق جنید صفدر کی شادی مسلم لیگ ن کے رہنما شیخ روحیل اصغر کی پوتی سے طے ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق دلہن، شیخ روحیل اصغر کے صاحبزادے علی روحیل اصغر کی صاحبزادی […]

تعلیمی اداروں اورٹرانسپورٹرزکیلئے مریم نواز کی نئی ہدایت آگئیں، جا نئے کیا

لاہور (اے بی این نیوز     )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں سیکیورٹی اقدامات مزید سخت کرنے کے لیے اہم احکامات جاری کیے ہیں۔ انہوں نے ہدایت کی ہے کہ تعلیمی اداروں کے باہر جدید ڈیجیٹل نگرانی کے کیمرے فوری طور پر نصب کیے جائیں، جبکہ اداروں میں سیکیورٹی گارڈز، انٹری چیکنگ اور سی سی ٹی […]

سرحدی جھڑ پیں شروع

تھائی لینڈ (اے بی این نیوز     )تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان سرحدی کشیدگی ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی ہے، جس کے نتیجے میں دونوں ممالک کی افواج کے درمیان جھڑپیں دوبارہ شروع ہوگئی ہیں۔ سرحدی تنازع کے باعث فضا ایک بار پھر جنگ زدہ ماحول کا منظر پیش کر رہی ہے۔ تازہ اطلاعات […]

اویس لغاری سے امریکی سفیرکی ملاقات، توانائی کے شعبہ میں درپیش مسائل پر بات چیت

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )وفاقی وزیرِ توانائی اویس احمد لغاری نے امریکی سفیر نٹالی بیکر سے ملاقات کی، جس میں پاکستان کے پاور سیکٹر میں جاری اصلاحات، آئندہ تعاون اور سرمایہ کاری کے امکانات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ملاقات کے دوران اویس لغاری نے امریکی سفیر سے کہاکہ وہ امریکا میں موجود ملٹی لیٹرل ڈیولپمنٹ […]