پی ٹی آئی کیلئے بری خبر،اہم وکٹ گر گئی

مظفرآباد ( اے بی این نیوز )پاکستان تحریکِ انصاف کو آزاد کشمیر میں ایک اور بڑا دھچکا لگا ہے، جہاں پارٹی کے اہم رہنما اور سابق امیدوار اسمبلی سردار شاہنواز اختر نے اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی۔ مظفرآباد میں ہونے والی تقریب کے دوران سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق […]
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا سوار محمد حسین شہید کو خراج عقیدت پیش

راولپنڈی( اے بی این نیوز )پاک فوج، پاک بحریہ اور پاک فضائیہ کی جانب سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر این آئی (ایم)، ایچ جے، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز، ایڈمرل نوید اشرف این آئی، این آئی (ایم)، چیف آف دی نیول اسٹاف اور ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابربھٹو سدھو این آئی […]
اعلیٰ قیادت کا ا جلاس لاہور طلب ،نواز شریف سے فیصلہ کن ملاقات طے، انتخابات کی حکمت عملی پر بات چیت؟

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )میاں نواز شریف سے مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کی اہم اور فیصلہ کن ملاقات طے، سیاسی منظرنامہ میں نئی ہلچل کی توقع پیدا ہو گئی ہے۔ مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے متعلق قائم سیاسی کمیٹی کا اہم اور فیصلہ کن اجلاس لاہور میں طلب کر لیا گیا۔ مسلم […]
دھرنا جاری،عمران خان کی بہنوں سے مذاکرات شروع

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے قریب گورکھپور ناکے پر پولیس اور بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کے درمیان مذاکرات کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ صورتحال کو بہتر بنانے اور دھرنے کے باعث متاثر ہونے والی ٹریفک و سکیورٹی صورتحال کو معمول پر لانے کے لیے پولیس حکام نے مذاکرات […]
وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیراعظم شہباز شریف کی مصروفیات کے باعث کل ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ اجلاس اب ایک روز بعد، یعنی پرسوں جمعرات کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکومتی حلقوں کے مطابق اہم حکومتی امور اور […]
وزیر اعظم نے 6 ماہ میں انتخابات کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ جب موجودہ حکومت نے ذمہ داریاں سنبھالیں تو سیاسی ماحول بے حد پیچیدہ تھا اور صورتحال سنبھالنا ایک بڑا چیلنج تھا۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں بعض افراد نے مسائل کو سڑکوں پر حل کرنے کی کوشش کی جس سے […]
عمران خان سے ملاقات کا ایک فیصد بھی امکان نہیں،حکومت کا دو ٹوک اعلان

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والے کسی فرد کا سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کا ایک فیصد بھی امکان نہیں ہے۔ انہوں نےکہا کہ ملک میں شفافیت اور میرٹ کو فروغ دیا جا رہا ہے، […]
ایک پارٹی چاہتی ہے پاکستان میں نیپال، بنگلا دیش یا سری لنکا کی طرح ہنگامہ پیدا ہو،طلال چودھری

اسلام آباد (اے بی این نیوز )طلال چودھری نے کہا ہے کہ ایک سیاسی پارٹی چاہتی ہے کہ پاکستان میں نیپال، بنگلا دیش یا سری لنکا کی طرح ہنگامہ پیدا ہو، مگر ہم نہیں چاہتے کہ سیاسی عدم استحکام ہو۔ انہوں نے واضح کیا کہ حکومت کے طور پر ایمرجنسی یا گورنر راج کی طرف جانا […]
اگر ہم سب مل بیٹھتے تو مسائل حل ہو سکتے تھے،محمود اچکزئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )محمود اچکزئی نے کہا کہ پاکستان بے شمار قدرتی وسائل اور محنتی قوم رکھنے کے باوجود ترقی میں رکاوٹوں کا شکار ہے، جو ایک سنجیدہ سوال ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بدعنوانی اور رشوت نے نظام کو کمزور کیا جبکہ سچائی اور ایمانداری اپنا لی جائے تو ملک دوبارہ […]
پیٹرول، ڈیزل اپ ڈیٹ، جانئے نئی قیمت فی لٹر کیا ہو گی

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے منافع میں اضافے کی منظوری کے بعد پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے۔اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پیٹرولیم مصنوعات پر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور پیٹرولیم ڈیلرز کے مارجن میں 5 سے 10 فیصد اضافہ منظور کر لیا ہے۔ اس فیصلے […]