سونا ،چاندی اپ ڈیٹ آگئی،جا نئے فی تولہ قیمت

کراچی (اے بی این نیوز )کراچی میں سونا اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ مقامی مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونا 500 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 43 ہزار 562 روپے ہو گیا ہے، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 428 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 80 ہزار […]
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ2026، ٹکٹوں کی فروخت کا باقاعدہ آغاز آج سے

اسلام آباد (اے بی این نیوز )آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے ٹکٹوں کی فروخت کا باقاعدہ آغاز آج سے کر دیا ہے، جس کے بعد شائقین اپنی پسند کے میچز کی ٹکٹیں آن لائن خرید سکتے ہیں۔ عالمی کرکٹ ایونٹ کے لیے جاری کیے گئے سرکاری پوسٹر میں بھارت، انگلینڈ، جنوبی […]
شمالی وزیر ستان، افسوسناک واقعہ،جا نئے کتنا جانی نقصان ہوا

میر علی( اے بی این نیوز )شمالی وزیر ستان کے علاقہ میر علی کے گاؤں عیسوڑی میں افسوسناک واقعہ۔ عیسوڑی میں فتنہ الخوارج کا چھوڑا ہوا پرانا بارودی مواڈ پھٹنے سے مدرسہ میں دھماکا۔ دھماکے کے نتیجے میں 2 معصوم بچے شہید،8زخمی۔ واقعہ معصوم بچوں کے خوارج کے چھوڑے گئے بارودی مواد سے کھیلنے کے باعث پیش […]
مولانا ناصر مدنی گرفتار؟ بڑا بیان سامنے آگیا

لاہور ( اے بی این نیوز )مولانا ناصر مدنی جن کی گرفتاری کے حوالے سے سوشل میڈیا پر خبریں گردش کررہی ہیںکہ انہیں گرفتار کر لیا گیا ، اس حوالے سے ناصر مدنی نے کہا کہ میں بلکل ٹھیک ٹھاک ہوں ، میرے چن میرے مکھن میر ملائی میں عارف والا میں ایک تقریب میں شرکت کیلئے […]
گاڑیوں کے لیے ایم ٹیگ کے اجرا کے عمل میں تیزی

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) گاڑیوں کے لیے ایم ٹیگ کے اجرا کے عمل میں تیزی آگئ ہے۔ شہریوں کی سہولت کیلئے 13 ایم ٹیگ پوائنٹس مکمل طور پر فعال ہیں۔ ایم ٹیگ کے حوالے سے یومیہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق 14 نومبر سے اب تک 66 ہزار 921 گاڑیوں […]
ہم صرف جمہوریت کے تسلسل اور آئین کی پاسداری چاہتے ہیں،پیپلز پارٹی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )لیگی رہنما آغا شاہ زیب درانی نے کہا کہ پی ٹی آئی ایک کنفیوژڈ جماعت ہے، خود ہی اپنی باتوں میں تضاد پیدا کرتی ہے۔ آج ان کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں بھی اختلافات سامنے آئے۔ ایک طرف بیرسٹر گوہر کہتے ہیں کہ ہمیں اسپیس دیں، ہم بات کرنے […]
عمران خان کی اڈیالہ جیل سے منتقلی؟ رانا ثنا اللہ نے اندر کی بات بتا دی،جا نئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )عمران خان کو اڈیالہ جیل سے کہیں اور منتقل کرنے کا امکان نہیں،جیل ذرائع کے مطابق عمران خان کی اڈیالہ جیل سے منتقلی کی خبریں قیاس آرائی کے سوا کچھ نہیں۔ عمران خان جیل میں موجود ہیں ان کا مکمل خیال رکھا جاتا ہے۔ پمز کے 5رکنی ڈ اکٹر کی […]
حکومت پاکستان اور اٹلی کے تعاون سے گرینڈ نیشنل زیتون گالا کا انعقاد،اسلام آباد میں منعقد ہو گا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ساتواں گرینڈ نیشنل زیتون گالا 2025، 12 سے 14 دسمبر تک اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔ یہ تین روزہ پروگرام ایف 9 پارک میں حکومت پاکستان اور اٹلی کے تعاون سے منعقد کیا جا رہا ہے۔ وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق اور اولیوکلچر اسکیل اپ پراجیکٹ کے تحت اس […]
سونے کے خریداروں کیلئے اچھی خبر

کراچی (اے بی این نیوز )سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12 ڈالر کم ہو کر 4,207 ڈالر پر آ گئی ہے۔ مقامی مارکیٹ میں بھی اس کمی کا اثر دیکھا گیا، اور پاکستان میں فی تولہ سونا 1,200 […]
6.5شدت کا زلزلہ

ٹو کیو (اے بی این نیوز )جاپان کے شمالی علاقے ہوکائیڈو میں6.5دت کا زلزلہ آیا ہے۔ زلزلے کی گہرائی 57 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے، اور مقامی حکام نے عوام سے محتاط رہنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ مزید پڑھیں :40 ہزار […]