پی ٹی آئی کی ایک اوراہم وکٹ پیپلز پارٹی لےاڑی،جا نئے اب کون گیا

لیہ (اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف کو ایک اور بڑا دھچکا لگا ہے، جب ضلع لیہ سے اہم رہنما سجاد حسین العمروف سجن خان نے پارٹی چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سجن خان کو پارٹی میں خوش آمدید کہا۔ اسی سلسلے میں […]
فوج کے جوڈیشل عمل کے بعد فیض حمید ہائیکورٹ جا سکتے ہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیض حمید کو 15 ماہ کے قانونی عمل کے بعد سزا سنائی گئی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ فیض حمید کے پاس آرمی کورٹ آف اپیل میں اپیل کرنے کا حق موجود ہے اور اس […]
پاکستان کا ناروے کو ڈیمارش جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پاکستان نے ناروے کے سفیر کو ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت پر دفتر خارجہ کے ذریعے سخت ڈیمارش جاری کر دیا ہے۔ وزارت خارجہ نے واضح کیا ہے کہ یہ اقدام ناروے کے سفیر کی جانب سے 11 نومبر 2025 کو سپریم کورٹ آف پاکستان میں ایمان مزاری کیس […]
وزیر اعظم مستعفی

بلغاریہ (اے بی این نیوز )بلغاریہ میں سیاسی ہلچل کے بعد وزیر اعظم روزن ژیلیازکوف نے اپنی کابینہ سمیت عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب پارلیمنٹ میں اپوزیشن کی جانب سے چھٹی عدم اعتماد تحریک پر ووٹنگ شروع ہونے والی تھی۔ سرکاری خبر رساں ادارے BGNES کے مطابق اجلاس […]
عمران خان نے اپنی طاقت کے نشے میں مخالفین کے خلاف سخت رویہ اپنایا،بلاول

اسلام آباد (اے بی این نیوز )چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے واضح کیا ہے کہ گورنر راج کے حوالے سے پی ٹی آئی اور ن لیگ کے درمیان کسی بھی سطح پر کوئی بات چیت نہیں ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی مسلسل ایسے حالات پیدا کر رہی ہے جن سے وفاق […]
عادل راجہ کا اعترافی بیان سامنے آگیا،جا نئے کیا کیا اعترافات کئے

لندن(اے بی این نیوز )یوٹیوبر عادل راجہ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر معافی مانگ لی۔ لند ن ہائیکورٹ نے یوٹیوبر عادل راجہ کو معافی مانگنے کا حکم دیا تھا۔ عادل راجہ نے کہا کہ جون 2022 میں لگائے گئے الزامات بے بنیاد اور ہتک آمیز تھے۔ 9 اکتوبر 2025 کے فیصلے میں مجھے ذمہ […]
میٹا کے اعلیٰ سطح کے وفدکی شزا فاطمہ خواجہ سے ملاقات

اسلام آباد (اے بی این نیوز )میٹا کے اعلیٰ سطحی وفد نے وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزا فاطمہ خواجہ سے ملاقات کی، جس میں ڈیجیٹل پالیسی، ٹیکنالوجی گورننس اور سوشل پلیٹ فارمز کی سیکیورٹی سے متعلق اہم امور زیر بحث آئے۔ گفتگو کے دوران پالیسی کمیٹی کے ساتھ تعاون کے مختلف پہلوؤں […]
اسلام آباد میں عدالتی ڈھانچے سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آگئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )اسلام آباد میں عدالتی ڈھانچے سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ حکومت نے وفاقی آئینی عدالت کو وفاقی شرعی عدالت کی عمارت میں منتقل کر دیا ہے، جب کہ وفاقی شرعی عدالت کو اسلام آباد ہائی کورٹ منتقل کرنے کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔ وزارت قانون […]
سہیل آفریدی کااڈیالہ جیل کا گیارہواں چکر، کیا ملاقات ہو سکی،جا نئے

راولپنڈی (اے بی این نیوز )راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے دن اہم صورتحال دیکھنے میں آئی۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی ایک مرتبہ پھر اڈیالہ جیل پہنچے، جہاں وہ پہلے بھی دس بار آ چکے ہیں۔ اس بار پولیس نے انہیں داہگل کے مقام پر روک لیا، جس کے باعث ماحول […]
سہیل آفریدی کا اہم بیان

راولپنڈی (اے بی این نیوز ) وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ایک صوبے کے وزیر اعلیٰ کو لیڈر سے ملاقات سے روکا جارہا ہے۔ کم ظرفی کی انتہا ہے کہ بیریئر لگا کر راستے بند کیے گئے۔ بانی پی ٹی آئی کی غیر سیاسی بہنوں پر سرد رات میں پانی پھینکنا […]