اہم خبریں

زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز       )ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں دسمبر 2025 کے پہلے کاروباری ہفتے کے دوران نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 2.37 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے بعد ذخائر 8 دسمبر تک بڑھ کر 19.61 ارب ڈالر تک […]

9 مئی میں ملوث افراد کو کوئی نہیں بچا سکتا، سینیٹر فیصل واوڈا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز       )سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے طرزِ سیاست میں واپسی ممکن نہیں تھی، جبکہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کو 14 سال قید کے ساتھ مزید کیسز میں بھی سزائیں سنائی جا چکی ہیں۔ فیصل واوڈا کے مطابق […]

عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

ڈھاکہ (  اے بی این نیوز       )بنگلہ دیش میں عام انتخابات کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ملک میں نئے انتخابات آئندہ سال 12 فروری 2026 کو ہوں گے۔ یہ انتخابات شیخ حسینہ کی حکومت کے خاتمے کے بعد پہلی بار منعقد کیے جا رہے ہیں، جب کہ اسی روز […]

بلاول بھٹو کو دورہ پنجاب پر خوش آمدید کہتی ہوں یہ آپ کا اپنا گھر ہے،مریم نواز

لاہور (  اے بی این نیوز       )مریم نواز نے کہا کہ وہ بلاول بھٹو کو دورہ پنجاب پر خوش آمدید کہتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پنجاب بلاول بھٹو کا اپنا گھر ہے اور یہاں ہمیشہ انہیں عزت و احترام ملے گا۔ مریم نواز نے بلاول بھٹو کی جانب سے مثبت تبصروں پر شکریہ ادا کیا […]

عمران خان کا ٹرائل بھی ملٹری کورٹ میں ہوسکتا ہے،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز        ) مشیر وزیراعظم رانا ثنا اللہ نے کہا کہ فیض حمید نے سیاسی مینجمنٹ کی۔ فیض حمید ذاتی ایجنڈے پر کام نہ کرتے تو اس صورتحال سے دوچار نہ ہوتے۔ فیض حمید نے جو بھی کام کیے نام لے کر اور بتا کر کیے۔ فیض حمید نے اپنی ترقی کیلئے […]

سیاسی جماعتوں کو اداروں کے فیصلوں سے سبق سیکھنا چاہیے ،محمد علی درانی

اسلام آباد( اے بی این نیوز) سینئرسیاستدان محمد علی درانی نے کہا کہ اداروں کا احتساب ملک کی مضبوطی کے لیے ضروری ہے ،قانون سب پر یکساں طور پر لاگو ہونا چاہیے ،بڑے یا چھوٹے عہدیدار سب کے لیے احتساب یکساں ہے۔ ادارے صرف تحفظ فراہم نہیں کرتے بلکہ جوابدہ بھی ہیں ، اداروں کے اندرونی نظام […]

پاکستان کے سفارت خانے میں اہم تقریب،بین الاقوامی طلبہ کی شرکت

ماسکو(اے بی این نیوز        ) پاکستانی سفارت خانے نے ایک اہم تقریب کا انعقاد کیا جس میں روسی فیڈریشن کے سابق سعودی عرب سفیر اور موجودہ ہائر اسکول آف اکنامکس کے پروفیسر آندرے بکلانوف اور بین الاقوامی طلبہ کی ایک ٹیم نے شرکت کی۔ طلبہ کا تعلق پاکستان، روس، ازبکستان اور تاجکستان سے تھا۔ سفیر فیصل […]

فیض حمیدعمران خان کیخلاف گواہی اور شواہد دینے جارہے ہیں،فیصل واوڈا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز       )فیصل واوڈا نے کہا کہ پی ٹی آئی کو 9مئی سے روک رہا تھا اس طرف نہ جائیں،واپسی نہیں ہوگی۔ 9مئی کے کیس انڈر ٹرائل ہیں۔ 9مئی سے ایک سال پہلے مجھے پارٹی سے نکال دیا گیا تھا۔ فیض حمید بانی پی ٹی آئی کیخلاف گواہی اور شواہد دینے جارہے […]

بھارت کی نئی ایکشن فلم “دھُرندھر” کوخلیجی ممالک میں نمائش کی اجازت نہیں دی گئی،وجہ جا نئے

دبئی ( اے بی این نیوز   )بھارت کی نئی ایکشن فلم “دھُرندھر” کو تمام خلیجی ممالک میں نمائش کی اجازت نہیں دی گئی۔ بحرین، کویت، عمان، قطر، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے سینسر بورڈز نے خدشہ ظاہر کیا کہ فلم میں اینٹی پاکستان مواد شامل ہے، جس کی وجہ سے فلم کی ریلیز روکی گئی۔ […]

مری سے خبر غم ، جا نئے کتنا جا نی نقصان ہوا،زخمی ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل

مری ( اے بی این نیوز   )مری میں تعمیراتی کام کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے تین مزدور جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو 1122 نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دو مزدوروں کو زندہ نکالا جبکہ جاں بحق ہونے والے مزدوروں کی لاشیں انتظامیہ کے حوالے کر دی گئیں۔ زخمی مزدوروں کو ٹی ایچ کیو اسپتال مری منتقل […]