اہم خبریں

آزادکشمیر اور جی بی کو این ایف سی کے تحت فنڈز ملنے چاہئیں، نوازشریف

لاہور ( اے بی این نیوز      ) سابق وزیر اعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان اورآزادکشمیرکےرہنماؤں کادل سےشکریہ ادارکرتاہوں۔ ہمیں بہترین امیدواروں کومنتخب کرناچاہیے۔ چاہتے ہیں کہ آزادکشمیر اور گلگت بلتستان انتخابات میں پارٹی کامیاب ہو۔ پرانےساتھیوں کومیرٹ پرٹکٹ دیاجائےگا۔ میرٹ پر کوئی کمپرومائز نہیں ہونے چاہیے۔ میرٹ پرامیدواروں کوپارٹی ٹکٹ جاری کیےجائیں گے۔ سب […]

مستقبل میں کسی کو غیر آئینی مداخلت کی جرأت نہیں ہوگی،طارق فضل چوہدری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      ) مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں برسوں تک سیاسی انجینئرنگ کے ذریعے نظام کو کمزور کیا گیا، جبکہ منتخب قیادت کے خلاف منظم کارروائیاں ہوتی رہیں۔ ان کے مطابق بانی پی ٹی آئی سے متعدد بار پارٹی رہنماؤں کی ملاقاتیں کرائی […]

چیئرمین پیمرا کی تقرری، پارلیمانی کمیٹی تشکیل دے دی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      ) قومی اسمبلی کے اسپیکر نے چیئرمین پیمرا کی تقرری کے لیے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دے دی ہے، جس کے بعد اس عمل کو باضابطہ طور پر آگے بڑھا دیا گیا ہے۔ اسپیکر ایاز صادق نے کمیٹی کا پہلا اجلاس 16 دسمبر کو طلب کر لیا ہے، جس میں چیئرمین […]

چکن اور انڈوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، جا نئے کتنا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      ) مارکیٹ میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے، جس سے صارفین شدید پریشان ہیں۔2 روز کے دوران برائلر گوشت فی کلوگرام 29 روپے مہنگا ہو گیا، جبکہ آج معمولی 7 روپے کمی بھی صارفین کے لیے قابلِ قبول نہیں رہی ہے۔ اس وقت برائلر […]

سونے کو آگ لگ گئی،قیمت آسمان پر،جا نئے فی تولہ کتنا ہو شربا مہنگا ہوا

کراچی( اے بی این نیوز      ) سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ایک تولہ سونا 10ہزار700روپے مہنگا ۔ سو نے کی ایک تولہ قیمت 4لاکھ54ہزار262روپے پر جا پہنچی ۔ 10گرام سونا 9174روپے اضافے سے 3لاکھ89ہزار456روپے ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں 107ڈالر بڑھ کر فی اونس سونا 4319ڈالر کا ہوگیا ۔ :199روپے اضافے سے […]

ڈیزرٹ جیپ ریس ریلی،تیاریاں اپنے آخری مراحل میں،آفیشل ٹریک میپ جاری

جھل مگسی ( اے بی این نیوز      ) ڈیزرٹ جیپ ریس ریلی 2025 کے حوالے سے تیاریاں اپنے آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہیں اور ایونٹ کا آفیشل ٹریک میپ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ کوالیفائنگ راؤنڈ مکمل ہو چکا ہے، جبکہ پروفیشنل کلاس، اسٹاک کیٹیگری اور ویٹرن کلاس کے اہم ریس راؤنڈز کل منعقد […]

مفتی منیب الرحمان کے حوالے سے اہم خبر آگئی

لاہور (  اے بی این نیوز       ) مفتی منیب الرحمان کو تنظیم المدارس کے صدر کے عہدے کے لیے دوبارہ پانچ سالہ مدت کے لیے منتخب کر لیا گیا۔ یہ فیصلہ لاہور میں تنظیم المدارس اہلِ سنت کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے اجلاس میں اتفاق رائے سے کیا گیا۔ اجلاس میں شرکاء نے نئی قیادت پر مکمل […]

سرکاری نوکری کے خواہشمند افراد کے لیے بری خبر،جا نئے کیا

لاہور (  اے بی این نیوز       ) سرکاری نوکری کے خواہشمند افراد کے لیے ایک اور سخت جھٹکا سامنے آگیا ہے، کیونکہ پنجاب حکومت نے سرکاری بھرتیوں کے طریقہ کار میں بڑی تبدیلی کی تیاری مکمل کر لی ہے۔ اب نئے سرکاری ملازمین کو بنیادی تنخواہ کے بجائے لم سم پے پیکیج کے تحت رکھا جائے گا۔ […]

طلال چوہدری کا عمران خان اور ثاقب نثار با رے اہم اعلان

اسلام آباد (  اے بی این نیوز       ) وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ فوج کے حالیہ فیصلے نے واضح کر دیا ہے کہ احتساب سب کے لیے لازم ہے اور آج کی سزا کے بعد نہ صرف سابق چیف جسٹس ثاقب نثار بلکہ بانیٔ پی ٹی آئی سمیت کوئی بھی قانون سے […]

فیض حمید کے وکیل کا اعلان،جا نئے کیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز       ) سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر) فیض حمید کے وکیل میاں علی اشفاق نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے موکل کے خلاف سنائے گئے فیصلےپر آرمی چیف سے اپیل کریں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ فیصلے کا علم انہیں آئی ایس پی آر کی پریس […]