آر ایل این جی سستی کر دی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے دسمبر کے لیے ری گیسی فائیڈ لیکویفائیڈ نیچرل گیس کی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت سوئی ناردرن اور سوئی سدرن دونوں کے لیے آر ایل این جی سستی کر دی گئی ہے۔ اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن […]
ڈکی بھائی کیلئے نئی ہدایت

لاہور( اے بی این نیوز )مقامی عدالت میں معروف یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور اے ٹی ایم کارڈز کی سپرداری سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی، جس دوران عدالت نے ڈکی بھائی کو بیانِ حلفی جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے ڈکی بھائی کی درخواست پر سماعت […]
سرکاری ملازمین کا الائونس ڈبل کر دیا گیا،جا نئے کس کس کو کو فائدہ پہنچے گا

لاہور( اے بی این نیوز ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں ہیڈ ٹیچرز کے لیے الاؤنس پانچ ہزار سے بڑھا کر 10 ہزار روپے کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں امتحانی نظام کو شفاف اور معیاری بنانے کے لیے خودمختار امتحانی اتھارٹی قائم کرنے کا بھی فیصلہ کیا […]
7 خوارج ہلاک، جوان شہید

ڈی آئی خان ( اے بی این نیوز ) خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 7 خوارج کو ہلاک کر دیا، جبکہ شدید فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا ایک جوان شہید ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے […]
آئندہ دو ماہ کیلئے شرح سود کیا ہو گی ،جا نئے

کراچی ( اے بی این نیوز ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے بنیادی شرح سود میں 50 بیسز پوائنٹس کی کمی کر دی ہے، جس کے بعد شرح سود 11 فیصد سے کم ہو کر 10.05فیصد مقرر کر دی گئی ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی زیر صدارت مانیٹری پالیسی کمیٹی […]
شاہین آفریدی کو بولنگ سے روکدیا گیا،جا نئے وجہ کیوں

سڈنی ( اے بی این نیوز )بگ بیش لیگ میں پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا ڈیبیو میچ توقعات کے برعکس رہا، جہاں ان کی کارکردگی شدید مایوس کن ثابت ہوئی۔برسبین ہیٹ کی نمائندگی کرتے ہوئے شاہین آفریدی نے 2.4 اوورز میں بغیر کسی وکٹ کے 43 رنز دے دیے۔ میچ کے دوران ایک ہی اوور […]
سمارٹ میٹرز کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی،جا نئے کتنے سستے ہو ئے

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر پاور ڈویژن اویس لغاری نے کہا ہے کہ مسابقتی عمل کو مؤثر بنانے کے نتیجے میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے لیے سمارٹ میٹرز کی قیمتوں میں 40 فیصد تک کمی واقع ہوئی ہے، جس سے قومی سطح پر تقریباً 150 ارب روپے کی بچت متوقع ہے۔ اویس […]
راولپنڈی اسلام آباد کے درمیان ایک اور سگنل فری کوریڈور بنانے کا فیصلہ، جا نئے کب شروع ہو گا

راولپنڈی (انوار عباسی )راولپنڈی اور اسلام آباد کے درمیان ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کے لیے ایک اور سگنل فری کوریڈور بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت ڈبل روڈ آئی جے پی نائنٹھ ایونیو پر ایک نیا انڈر پاس تعمیر کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے 800 […]
سہیل آفریدی کا بڑا اعلان، کب سڑکوں پر آئیں گے،بریکنگ نیوز دیدی، جا نئے کیا

کوہاٹ ( اےبی این نیوز )کوہاٹ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ملک میں جلد ہی صرف عمران خان کی حکومت ہو گی۔ ان کا کہنا تھا کہ جب بھی ئی عمران خان کی کال آئے گی، ہم سب سڑکوں پر نکل پڑیں گے۔سہیل آفریدی نے کہا […]
ناقص اور مہنگے ہیلمٹ،100000 روپے تک جر مانہ؟

راولپنڈی ( اےبی این نیوز )ناقص، غیر معیاری، مہنگے اور رسید کے بغیر ہیلمٹ فروخت کرنے والے درجنوں دکانداروں کو کنزیومر اتھارٹی راولپنڈی نے طلب کر لیا ہے۔ پنجاب کنزیومر ایکٹ کے عملی نفاذ کے تحت کنزیومر اتھارٹی راولپنڈی اس معاملے میں بھرپور اور فعال کردار ادا کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب […]