پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں آگئیں،جانئے فی لٹر کتنے کا ہو گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کر دیا ہے۔ سرکاری فیصلے کے مطابق پٹرول کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے جبکہ عوام کو ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں نمایاں ریلیف دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 14 روپے فی […]
آئندہ سیاسی حکمت عملی سے متعلق اہم فیصلے محمود خان اچکزئی کریں گے، علی ظفر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر علی ظفر نے اے بی این نیوز کے پروگرام ’’سوال سے آگے‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ آئندہ سیاسی حکمت عملی سے متعلق اہم فیصلے محمود خان اچکزئی کریں گے جبکہ احتجاج اور مذاکرات کے حوالے سے ابھی حتمی وضاحت سامنے نہیں آئی۔ […]
کیلیفورنیا بڑی تباہی سے بچ گیا، گرفتاریاں ،جا نئے تفصیلات

کیلیفورنیا ( اے بی این نیوز )امریکی وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ایف بی آئی نے ریاست کیلیفورنیا میں ایک ممکنہ دہشتگردانہ حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔ کارروائی کے دوران پانچ مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایف بی آئی کے مطابق گرفتار شدگان نے لاس اینجلس میں سال نو کی تقریبات کے دوران حملہ کرنے کا […]
موسم سرما،ایڈوائزری جاری، محتاط ہو جائیں، جا نئے کس بارے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قومی ادارہ صحت نے موسمِ سرما میں موسمی انفلوئنز کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر شہریوں کے لیے ایڈوائزری جاری کی ہے۔ ادارے نے بچوں، بزرگوں اور حاملہ خواتین پر زور دیا ہے کہ وہ اس وقت خصوصی احتیاط کریں کیونکہ موسمی انفلوئنز ان گروپز میں تیزی سے پھیل […]
سید عزادار حسین کاظمی کو وزیراعظم کا سیاسی معاون نامزد کر دیا گیا

مظفر آباد ( اے بی این نیوز )آزاد جموں و کشمیر کی سیاست میں اہم پیش رفت، وزیراعظم آزاد کشمیر نے سیاسی معاون مقرر کر دیا۔ پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے سینئر اور تجربہ کار رہنما سید عزادار حسین کاظمی کو کھیل، ثقافت اور امورِ نوجوانان کے لیے وزیراعظم کا سیاسی معاون نامزد کر دیا گیا ہے۔اس […]
جمائما کے ایلون مسک سے شکوے،ٹویٹس محدود کرنے پر گلہ،پابندی ہٹا نے اور آزادی اظہار رائے کا مطالبہ

لندن ( اے بی این نیوز )جمائما گولڈ سمتھ کی طرف سے ایلون مسک اور سوشل میڈیا کمپنی X کے مالک کے خلاف حالیہ شکوے سامنے آئے ہیں۔ جمائما نے سوشل میڈیا پر براہِ راست ایلون مسک کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ان کی عمران خان سے متعلق پوسٹس اور معلومات کی رسائی محدود کی […]
سڈنی واقعہ،بھارت کے ملوث ہو نے کے شواہد منظر عام پر آگئے

سڈنی ( اے بی این نیوز )سڈنی دہشتگردی واقعے میں بھارت کے ملوث ہونے کے مزید شواہد سامنے آ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی ایجنسیز نے سڈنی واقعے پر بھارتی حکومت سے باضابطہ رابطہ کر لیا۔ آسٹریلیانے دہشتگردوں کے حوالے سے بھارتی حکام سے پوچھ گچھ کیلئے رابطہ کیا۔ دہشتگرد کے دوست نے بیان دیتے ہو […]
شعبہ طب ایک مسیحائی کا شعبہ ہے ،گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان

لاہور ( اے بی این نیوز ) گورنر ہاؤس لاہور میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کی ڈینز کمیٹی اور برطانیہ و امریکہ سے تعلق رکھنے والے ایلومینائی کے نمائندوں نے ملاقات کی۔ وفد کی قیادت وائس چانسلر فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر خالد مسعود گوندل نے کی۔ملاقات میں امریکہ […]
شاہد آفریدی نے پھر سیاسی بیان داغ دیا،جا نئے کیا

لاہور ( اے بی این نیوز ) شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ملک کو نقصان پہنچانے والوں کا احتساب ضروری ہے۔ سابق قومی کرکٹر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ ملک کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہونا چاہیے اور پاک فوج ہماری اپنی فوج ہے جس پر ہمیں فخر ہے۔ ایک تقریب سے […]
دھند ہی دھند،موٹرویز کے مختلف حصے بند

لاہور( اے بی این نیوز )شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم 3 درخانہ سے رجانہ تک ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق موٹر وے ایم 4 گوجرہ سے ملتان تک جبکہ موٹر وے ایم 5 ملتان سے ظاہر پیر تک بھی دھند کے باعث بند ہے۔ترجمان نے کہا […]