شناختی کارڈ بارے نئی ہدایات،جا نئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے شہریوں کے لیے قومی شناختی کارڈ سے متعلق نئی ہدایات جاری کرتے ہوئے بروقت کارڈ وصول کرنے پر زور دیا ہے۔ نادرا کا کہنا ہے کہ مقررہ مدت میں شناختی کارڈ وصول نہ کرنے کی صورت میں شہریوں کو مختلف قانونی اور انتظامی […]
حجاب تنا زع،بھارتی اداکارہ زائرہ وسیم نے بھی وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے لتے پتے لے کر رکھ دیئے،معافی مانگنے کا مطالبہ

ممبئی (اے بی این نیوز )سابق بھارتی اداکارہ زائرہ وسیم نے بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کو حجاب سے متعلق تنازع پر شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان سے باقاعدہ اور غیر مشروط معافی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ معاملہ صرف ایک فرد کا نہیں بلکہ خواتین کے […]
علیمہ خان اڈیالہ جیل کے باہر کارکنوں کے ہمراہ دھرنا، ڈٹ گئیں،گرم کپڑے لائے ہیں واپس نہیں جا ئیں گے

راولپنڈی (اے بی این نیوز )بانی پی ٹی آئی کی بہنوں اور کارکنوں کا ایک بار پھر اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا، علیمہ خان کا اعلان آج واپس نہیں جائیں گے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر ان کی بہنوں اور پارٹی کارکنوں نے ایک بار پھر اڈیالہ جیل […]
افغانستان میں نئے بحران نے جنم لے لیا، یورپی یو نین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

کابل (اے بی این نیوز )افغانستان میں صاف پینے کے پانی کی صورتحال انتہائی تشویشناک رخ اختیار کر چکی ہے، جس پر یورپی یونین نے باضابطہ وارننگ جاری کرتے ہوئے عالمی برادری کو متوجہ کیا ہے۔ یورپی حکام کے مطابق پانی کی قلت اور آلودگی نے ملک میں انسانی صحت کو شدید خطرات سے دوچار کر […]
پاکستان پر سپر فلو کا حملہ،جا نئے علامات اور احتیاطی تدابیر

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) پاکستان میں H3N2 انفلوئنزا وائرس، جسے عام طور پر سپر فلو کہا جاتا ہے، کے کیسز میں تشویشناک اضافہ سامنے آیا ہے۔ نیشنل انسٹیٹیوٹس آف ہیلتھ نے صورتحال پر خبردار کرتے ہوئے عوام اور صحت کے اداروں کے لیے احتیاطی ہدایات جاری کر دی ہیں۔این آئی ایچ کے مطابق […]
سیمنٹ مہنگا ہو گیا،جا نئے فی بوری قیمت میں کتنا اضافہ ہوا

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) ملک بھر میں سیمنٹ کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے باعث تعمیراتی لاگت میں مزید دباؤ آنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران سیمنٹ کی فی بوری قیمت میں 10 روپے تک اضافہ دیکھا گیا ہے۔ […]
مسلم خاتون کا نقابب کیوں کھینچا ،راکھی ساونت کا بہار کے وزیر اعلیٰ سے بڑا مطالبہ

ممبئی (اے بی این نیوز ) بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ راکھی ساونت نے ایک مسلم خاتون کا نقاب کھینچنے کے واقعے پر بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان سے فوری طور پر عوامی معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ یہ معاملہ سوشل میڈیا پر تیزی […]
سڈنی واقعہ،ساجد اکرم بھارتی نکلا،انڈین میڈیا نے اعتراف کر لیا

نئی دہلی (اے بی این نیوز ) بھارتی میڈیا نے سڈنی میں پیش آنے والے حالیہ حملے سے متعلق اہم انکشاف کرتے ہوئے حملہ آور ساجد اکرم کے بھارتی شہر حیدرآباد سے تعلق کی تصدیق کر دی ہے، جس کے بعد یہ معاملہ عالمی سطح پر مزید توجہ حاصل کر رہا ہے۔ بھارتی رپورٹس کے مطابق […]
عمران خان کے بعد ایک اور مشہور و معروف کرکٹ کھلاڑی کی گرفتاری کیلئے تیاری مکمل

سری لنکا(اے بی این نیوز )سری لنکا کے 1996 ورلڈ کپ فاتح کپتان، سابق پٹرولیم وزیر اور معروف کرکٹ لیجنڈ ارجنا راناٹنگا کے خلاف بدعنوانی کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آ گئی ہے۔ احتسابی اداروں نے ان کی گرفتاری کی تیاری مکمل کر لی ہے، جس نے ملک میں سیاسی اور کھیلوں کے حلقوں […]
سڈنی حملہ،بھارت کو سانپ سونگھ گیا،مزیدناقابل تردید شواہد سامنے آگئے،جا نئے تفصیلات

سڈنی (اے بی این نیوز )سڈنی دہشتگردی واقعے میں بھارت کے ملوث ہونے کے مزید شواہد سامنے آگئے،،حملہ آور ساجد اکرم کا بھارتی پاسپورٹ پر فلپائن میں ’ملٹری ٹریننگ‘ لینے کا انکشاف۔ باپ بیٹے نے گزشتہ ماہ نومبر میں فلپائن کا دورہ کیا، فلپائنی حکام کے مطابق دونوں نے مبینہ طور پر فوجی تربیت حاصل کی، […]