بریکنگ نیوز۔۔۔۔۔عمران خان سے بیرسٹر سلمان صفدر کی ملاقات ہو گئی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) سپریم کورٹ کی ہدایت پر بیرسٹر سلمان صفدر کی بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات ہو گئی ہے۔ملاقات کے بعد بیرسٹر سلمان صفدر نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت بالکل ٹھیک ہے اور انہیں کسی قسم کی طبی تشویش لاحق نہیں۔ٹھیک بانی پی ٹی آئی […]
عمران خان سے ملاقات کا معاملہ،سپریم کورٹ کا تحریری حکمنامہ جاری،جا نئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے معاملے پر تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ہے۔عدالت نے اپنے حکمنامے میں قرار دیا ہے کہ اٹارنی جنرل کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ اٹک جیل کے دور سے متعلق ہے، جو بانی پی ٹی آئی کی موجودہ صورتحال […]
علیمہ خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری

راولپنڈی(اے بی این نیوز )انسدادِ دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں 26 نومبر کے احتجاج کے سلسلے میں علیمہ خان کے خلاف درج مقدمے کی سماعت ہوئی۔دورانِ سماعت علیمہ خان اور ان کے وکیل عدالت میں پیش نہ ہوئے، جس پر عدالت نے غیر حاضری کو بلاجواز قرار دیتے ہوئے ان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری […]
رجب بٹ کی عبوری ضمانت،اہم خبر سامنے آگئی،جا نئے کیا

لاہور ( اے بی این نیوز )مقامی عدالت نےیوٹیوبر رجب بٹ کی عبوری ضمانت میں 30 مارچ تک توسیع کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق رجب بٹ کے خلاف مختلف مقدمات درج ہیں، جن میں مذہبی جذبات مجروح کرنے سمیت دیگر الزامات شامل ہیں۔ عدالت نے قانونی کارروائی مکمل ہونے تک عبوری ضمانت برقرار رکھنے کا حکم دیا، […]
پی ٹی آئی کیلئے بری خبر،اہم ترین راہنما کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری،جا نئے کون

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات عائد کرنے اور ساکھ متاثر کرنے کے مقدمے میں عدالت نے سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔ سینئر سول جج عباس شاہ نے سہیل آفریدی کے خلاف درج مقدمے کی سماعت کی۔ دورانِ سماعت ملزم کی عدم حاضری پر […]
رمضان پیکیج تیار، فی خاندان13000 ملیں گے،جا نئے رقم کیسے منتقل ہو گی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وفاقی حکومت کا رمضان پیکیج تیار، آج باضابطہ اعلان متوقع ہے،وفاقی حکومت کی جانب سے رمضان پیکیج کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے، جس کا باضابطہ اعلان آج کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق رمضان پیکیج کا مجموعی حجم تقریباً 30 ارب روپے مقرر کیا گیا ہے۔ پیکیج […]
پاکستان کے نظا م انصاف میں نئی پیش رفت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان میں نظا م انصاف میں نئی پیش رفت سامنے آگئی۔ چیف جسٹس پا کستان یحیی آفریدی نے ڈیجیٹل پرفارمنس اینا لیٹکس ڈیش بورڈ کا افتتاح کردیا۔ چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی نے کہا کہ ڈیجیٹل پرفارمنس اینالیٹکس ڈیش بورڈ اہم اقدام ہے۔ ڈیجیٹل پرفارمنس اینا لیٹکس ڈیش بورڈ کے […]
قومی کرکٹ ٹیم کو ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت دیدی گئی، میچ 15 فروری کو ہوگا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وفاقی حکومت نے قومی کرکٹ ٹیم کو ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے۔ حکومت پاکستان کی جانب سے جاری اعلان کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 15 فروری کو کھیلا جائے گا۔ اس فیصلے کے بعد پاک بھارت […]
سونا ،چاندی اپڈیٹ،جا نئے فی تولہ قیمت

کراچی (اے بی این نیوز) ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے باعث زیورات خریدنے والے شہریوں میں تشویش پائی جا رہی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں […]
وفاق کی فاٹا کو بڑی پیشکش

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وفاقی حکومت نے سابق فاٹا کو دوبارہ وفاق کے زیر انتظام لانے کی پیشکش کر دی ہے۔ یہ پیشکش قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے خطاب کے دوران کی۔ انہوں نے کہا کہ اگر خیبرپختونخوا حکومت فاٹا کے حالات اور انتظامی معاملات سنبھالنے میں ناکام […]