اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات، کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل کل سے شروع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے سلسلے میں ایک اہم مرحلہ کل سے شروع ہونے جا رہا ہے۔ امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل صبح 9:30 بجے باقاعدہ طور پر شروع ہوگا۔ الیکشن بورڈ کی جانب سے تمام امیدواروں کو طلب کرلیا گیا ہے۔ […]
سڈنی، بھارت کو حملہ آور کی بھارتی شہریت کا علم تھا، جان بوجھ کر حقیقت چھپائی

سڈنی ( اے بی این نیوز )بھارتی نژاد دہشت گرد ساجد اکرم کا بھارتی سفارتخانے نے 24فروری 2022کو10سال کیلئے پاسپورٹ جاری کیا ،بھارتی ایمبیسی کو پہلے دن سے حملہ آور کی بھارتی شہریت کا علم تھا، جان بوجھ کر حقیقت چھپائی اور اپنے میڈیا کو پاکستان پر الزام تراشی کیلئے وقت دیا،گمراہ کن مذموم کوشش پاکستان کو […]
خاتون کا زبردستی نقاب اتارنا مذہبی آزادی کی خلاف ورزی ہے، پاکستان

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پاکستان نے بہار کے وزیرِاعلیٰ کی جانب سے ڈاکٹر نصرت پروین کی سرِعام تذلیل کی شدید مذمت کی ہے۔ ایک خاتون کا زبردستی نقاب اتارنا اور پھر اس سنگین عمل کو مذاق بنا کر اس کی سنگینی کم کرنے کی کوشش کرنا، ان کی روح، وقار اور مذہبی آزادی کی صریح […]
جیل میں ملاقات کوئی حق نہیں، سیاسی گفتگو جیل مینوئل کی خلاف ورزی ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراطلاعات عطا تارڑ نے اے بی این کے پروگرام’’سوال سے آگے ‘‘میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ بھارت کا پاکستان کیخلاف جھوٹا پروپیگنڈا ہ ایک بار پھر ناکام ہوگیا۔ سڈنی حملے پر بھارتی فیک نیوز پر پاکستان نے بڑی ذمہ داری کا مظاہرہ کیا۔ بھارتی میڈیا ایک بار […]
عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

کراچی (اے بی این نیوز )سندھ حکومت نے قائداعظم ڈے اور کرسمس کے موقع پر 25 دسمبر کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ دن سرکاری دفاتر، تعلیمی ادارے اور دیگر سرکاری اداروں کے لیے تعطیل ہوگی۔ سرکاری اعلامیے میں شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ […]
سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری ،نئی پنشن اسکیم کی منظوری

کراچی (اے بی این نیوز )سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے نئی پنشن اسکیم کی منظوری دے دی ہے، جو یکم جولائی 2024 کے بعد بھرتی ہونے والے ملازمین پر لاگو ہوگی۔ یہ فیصلہ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا۔کابینہ کو بریفنگ میں بتایا گیا […]
صدر مملکت آصف علی زرداری نے وفاقی ٹیکس محتسب ظفر حجازی سے حلف لیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایوانِ صدر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے عہدے کا حلف ظفر حجازی سے لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں صدر نے نئے محتسب کو ملکی ٹیکس نظام میں شفافیت اور عوامی سہولت فراہم کرنے کے اہم کردار کی یاد دہانی کرائی۔ظفر حجازی چار دہائیوں […]
شکار پور سے اہم خبر، ٹرین کو اڑانے کی کوشش ناکام،جا نئے کتنا نقصان ہوا

شکار پور(اے بی این نیوز )شکارپور کے قریب سلطان کوٹ کے علاقے میں ہمایوں شریف میں ریلوے ٹریک پر بم دھماکہ ہوا، تاہم سکھر ایکسپریس محفوظ رہی اور ریلوے ٹریفک معمول کے مطابق جاری ہے۔ پولیس اور ریلوے حکام کے مطابق یہ گزشتہ تین ماہ میں ریلوے ٹریفک پر تیسرا بم حملہ ہے۔ ایس ایس پی […]
بی بی سی کے خلاف 5 ارب ڈالر ہرجانے کا مقدمہ دائر،جا نئے کس نے کیا

فلوریڈا (اے بی این نیوز )امریکی صدر نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے خلاف ہتک عزت اور مالی نقصان کے دعوے کا مقدمہ فلوریڈا کی عدالت میں دائر کر دیا ہے۔ صدر کے وکلا کے مطابق مقدمے کی بنیاد ایک ویڈیو کلپ ہے، جس کے سبب ان کی ساکھ کو شدید نقصان پہنچا۔بی بی […]
سہیل آفریدی کے خلاف بڑی کارروائی کا آغاز،جا نئے کیا ہو نے جا رہا ہے

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) انسداد دہشتگردی کی عدالت (اے ٹی سی) نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور دو دیگر صوبائی وزرا کے خلاف اشتہاری قرار دینے کے عمل کا آغاز کر دیا ہے۔ عدالت کے مطابق یہ کارروائی اس لیے کی جا رہی ہے کیونکہ متعدد بار طلب کیے جانے کے […]