اہم خبریں

مدارس کے خلاف کو ئی سازش نہیں ہو نے دینگے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مدارس کے خلاف کسی بھی سازش کو ناکام بنانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دینی مدارس کے کردار کو کمزور کرنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہونے دی جائے گی۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ […]

حکومت کا بڑ ا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )انڈر 19 ایشیا کپ جیتنے کی خوشی میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے بڑا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ اس شاندار فتح پر ٹیم کے ہر کھلاڑی کو 50،50 لاکھ روپے انعام دیا جائے گا۔ محسن نقوی نے کھلاڑیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ […]

سوڈان میں فوج اور آرایس ایف کے درمیان جاری جنگ شدت اختیار کر گئی، جا نئے کتنا جانی نقصان ہوا

سوڈان ( اے بی این نیوز       )سوڈان میں فوج اور آرایس ایف کے درمیان جاری جنگ شدت اختیار کر گئی ہے۔ شمالی دارفور کے ایک بازار پر ڈرون حملے کے نتیجے میں کم از کم 10 افراد ہلاک ہو گئے، جبکہ دکانوں میں آگ لگنے اور بھاری مالی نقصان کا بھی سامنا ہوا۔ یہ تنازع اپریل 2023 […]

پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اہم کھلاڑی دوران فیلڈنگ زخمی، جا نئے تفصیل

دبئی ( اے بی این نیوز       )دبئی میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد شایان دوران فیلڈنگ زخمی ہو گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی فوری طور پر ہسپتال پہنچے اور کھلاڑی کی عیادت کی۔ محسن نقوی نے کہا کہ ہمارے کھلاڑی کو نظرلگ گئی ہے اور دعا ہے کہ وہ جلد صحتیاب ہو […]

پاکستان کے شاہینوں نےبھارتی ٹیم کو عبرتناک شکست دے کر پوری قوم کو خوش کر دیا، مریم نواز

لاہور ( اے بی این نیوز       )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کو بھارت کے خلاف شاندار فتح پر مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سمیر منہاس کی بہترین اننگز نے اس تاریخی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔ مریم نواز نے کہا کہ بھارتی ٹیم کو عبرتناک شکست دے کر […]

پا کستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم آج رات اسلام آباد لینڈ کرے گی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم آج رات اسلام آباد پہنچ رہی ہے۔ پی آئی اے کی خصوصی فلائٹ رات ساڑھے 11 بجے اسلام آباد ایئرپورٹ پر اترے گی۔ فاتح ٹیم کے شاندار استقبال کا انتظام کیا گیا ہے، جہاں شائقین اور کرکٹ کے دلدادہ کھلاڑیوں کو خوش آمدید کہیں گے۔ […]

رجب المرجب کا چاند ؟ جا نئے یکم رجب کب ہو گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )ملک میں رجب المرجب کا چاند نظر آگیا ہے اور یکم رجب 22 دسمبر 2025 کو ہوگا۔سپارکو کی پیش گوئی درست ثابت ہوئی، جس میں کہا گیا تھا کہ رجب المرجب 1447 ہجری کا نیا چاند 20 دسمبر 2025 کو صبح 06:43 بجے پیدا ہوگا۔ فلکیاتی حسابات کے مطابق 21 […]

مقامی حکومت کے انتخابات باقاعدہ طور پر نہیں کرائے جا رہے،حافظ نعیم الرحمان

راولپنڈی ( اے بی این نیوز       )حافظ نعیم الرحمان نے حالیہ سیاسی صورتحال اور مقامی حکومتوں کے انتخابات پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں آئین اور قانون کے تحفظ کے لیے طویل اور مسلسل جدوجہد کی ضرورت ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ مقامی حکومت کے انتخابات باقاعدہ طور پر نہیں کرائے جا رہے […]

40 افغان شہری جاں بحق

کابل ( اے بی این نیوز       ) ایران کی سرحد عبور کرنے کی کوشش میں 40 افغان شہری شدید سردی کی وجہ سے جاں بحق ہو گئے ہیں۔ ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ حادثہ صوبہ ہرات کے قریب غیر قانونی طور پر ایران جانے کی کوشش کے دوران پیش آیا۔ افغان تارکین وطن نے اسلام […]

بھارت کا مکروہ چہرہ اب دنیا کے سامنے آ چکا ہے، کھیئل داس کوہستانی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )وزیر مملکت کھیئل داس کوہستانی نے ارکانِ پارلیمنٹ کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے بھارت کی حالیہ پالیسیوں اور اقدامات پر سخت ردعمل دیا۔ انہوں نے کہا کہ بہار کے وزیر اعلیٰ کا عمل انتہائی افسوسناک ہے اور اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ کھیئل داس کوہستانی کا […]