اہم خبریں

عمران خان کی آنکھ کی بینائی غفلت اور بدسلوکی کی وجہ سے متاثر ہوئی ,تحریک تحفظ آئین پاکستان

اسلام آباد (اے بی این نیوز)تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنماؤں مصطفی نواز اور مشتاق احمد نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں ملک کی موجودہ سیاسی اور پارلیمانی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کے دروازے بند ہونے پر پارلیمنٹری رپورٹرز نے اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا اور یہ […]

عمران خان نے بیٹوں سے کہاان کی ایک آنکھ ضائع ہو گئی ہے، نعیم حیدر پنجوتھہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) رہنما پی ٹی آئی نعیم حیدر پنجوتھہ نے کہا کہ عمران خان کا علاج ذاتی معالجین کی زیر نگرانی کرایاجائے، علاج میں کوئی پیش رفت نہ آنے کی وجہ سے احتجاج میں شدت آرہی ہے احتجاج جاری ،مطالبات نہ پورے ہونے کی صورت میں دھرنے بڑھتے جا رہے ہیں، لوگ مختلف […]

پی ٹی آئی کے مظاہرین نے موٹروے بند کر دی، گاڑیاں لمبی قطاروں میں پھنس گئیں

صوابی (اے بی این نیوز) صوابی میں پی ٹی آئی کے مظاہرین نے احتجاج کے دوران موٹروے کے ایک حصے کو مکمل طور پر بند کر دیا، جس کے باعث شہریوں کو آمد و رفت میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ عینی شاہدین کے مطابق مظاہرین نے راستے پر دھرنا دیا اور ٹریفک روک […]

عمران خان کا علاج،سابق کر کٹرز میدان میں آگئے،جا نئے کیا مطالبات کئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سابق پاکستانی کرکٹرز نے تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی صحت کے حوالے سے آنے والی خبروں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ انہیں بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔ سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ عمران خان کی صحت کے […]

عمران خان کے علاج کے حوالے سے سلمان اکرم راجہ کا اہم انکشاف، جا نئے حکومت کیا کرنے جا رہی ہے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ بتایا گیا ہے حکومت بانی پی ٹی آئی کو علاج کے لیے شفا انٹر نیشنل میں منتقل کرنے پر رضامند ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کو بروقت اور معیاری طبی سہولیات فراہم کرنا ان کا بنیادی حق ہے […]

عمران خان کی بیٹوں سے گفتگو،بچوں کی آواز سننے پرجذباتی اور خوش ہو گئے

راولپنڈی (اے بی این نیوز)عمران خان کی اپنے بیٹوں سے تقریباً 20 منٹ تک ٹیلیفونک گفتگو کروائی گئی۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے طویل عرصے بعد اپنے بچوں کی آواز سنی تو وہ جذباتی اور خوش دکھائی دیے۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ گفتگو کے دوران بچوں نے والد کی خیریت […]

پاکستان کو خطے کا آئی ٹی ہب بنانے کے لیے مصنوعی ذہانت کا فروغ ناگزیر ہے،شزا فاطمہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو خطے کا آئی ٹی ہب بنانے کے لیے مصنوعی ذہانت کے فروغ کو ناگزیر حیثیت حاصل ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت جدید ٹیکنالوجی خصوصاً اے آئی کے شعبے میں عملی اقدامات کر رہی ہے تاکہ ملک کو ڈیجیٹل معیشت کی […]

بھارت کی ٹیم سےہینڈشیک کا معاملہ،سوریاکماریادو نے نیا پنڈوڑا باکس کھول دیا ،جا نئے کیا

کولمبو (اے بی این نیوز)سوریا کمار یادو نے پاک بھارت میچ سے قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم نے میچ کی تیاری شیڈول کے مطابق کی ہے اور تمام کھلاڑی بھرپور توجہ کے ساتھ میدان میں اترنے کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاک بھارت مقابلہ ایک اہم میچ ضرور […]

رمضان نگہبان پیکیج کیلئے اے ٹی ایم کارڈز کی ڈلیوری شروع ، راشن کارڈ کی مالی امداد 10 ہزار روپے کر دی گئی،مریم نواز

لاہور (اے بی این نیوز)مریم نواز نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں اعلان کیا ہے کہ پنجاب میں رمضان نگہبان پیکیج کے تحت اے ٹی ایم کارڈز کی ڈلیوری کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے نگہبان اے ٹی ایم کارڈ کے اجراء پر اظہارِ تشکر کرتے ہوئے کہا […]

صحافیوں کو کے پی ہاؤس سے دور ہٹا دیا گیا ، کوریج کرنے پر پابند ی عائد

اسلام آباد (اے بی این نیوز)اسلام آباد پولیس نے وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی کے غیر معمولی اقدامات کرتے ہوئے میڈیا نمائندگان کو کوریج سے روک دیا اور تمام صحافیوں کو کے پی ہاؤس سے دور ہٹا دیا۔ عینی شاہدین کے مطابق پولیس کی بھاری نفری نے کے پی ہاؤس جانے والے تمام راستوں کو مکمل […]