پاکستان تحریک انصاف کے دو دھڑوں کے درمیان تصادم

کوئٹہ( اے بی این نیوز ) انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دو دھڑوں کے درمیان تصادم ہو گیا۔ذرائع کے مطابق جھگڑا سالار کاکڑ گروپ اور داؤد شاہ گروپ کے درمیان سابق ایم پی اے امجد نیازی کے استقبال کے موقع پر شروع ہوا۔ تنازع اس وقت بڑھ گیا جب امجد نیازی […]
جاوید بٹ قتل کیس ، اہم پیش رفت،امیرمعصب اور امیر فتح قصور وار قرار

لاہور ( اے بی این نیوز ) پولیس انکاؤنٹر میں مارے جانے والے خواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل کے واقعے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ذرائع کے مطابق جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے امیرمعصب اور امیرفتح کو جاوید بٹ کے قتل میں گنہگار قرار دے دیا ہے۔ […]
عازمین حج کیلئے خوشخبری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پرائیویٹ حج عازمین کے لیے خوشخبری سامنے آ گئی ہے، رواں سال کوئی بھی پرائیویٹ حاجی حج سے محروم نہیں رہے گا۔ذرائع کے مطابق پرائیویٹ حج آپریٹرز نے حکومتی ڈیڈ لائن سے قبل تمام عازمین کی بکنگ مکمل کر لی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ نجی حج آرگنائزرز نے […]
ایم ٹیگ پوائنٹس میں اضافہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ضلعی انتظامیہ نے وفاقی دارالحکومت کو محفوظ بنانے کے عزم کے تحت ایم ٹیگ پوائنٹس کی تعداد میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ شہریوں کی سہولت کے لیے شہر بھر میں ایم ٹیگ کے مزید 3 پوائنٹس قائم کیے گئے ہیں، جس کے بعد مجموعی تعداد 16 ہو گئی ہے۔ […]
افغانستان کبھی ہمارا دوست نہیں رہا، افغان پالیسی پر غور کرنے کی ضرورت ہے،مولانا فضل الرحمان

کراچی ( اے بی این نیوز )جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ گورنر سندھ کی جانب سے دعوت دینے پر وہ شکر گزار ہیں اور ایک دوسرے کی عزت کرنا ہماری سوسائٹی کا حسن ہے۔انہوں نے کہا کہ سیاسی رائے چاہے کچھ بھی ہو، باہمی احترام ہماری روایات کا حصہ […]
پاکستان بار کونسل کے اراکین کے انتخابات 2025 کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان بار کونسل کے اراکین کے انتخابات 2025 کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ اٹارنی جنرل پاکستان منصور عثمان اعوان نے بطور ریٹرننگ آفیسر کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق بلوچستان سے منیر احمد خان کاکڑ پاکستان بار کونسل کے رکن منتخب ہوئے ہیں، جبکہ اسلام آباد […]
دو اور چار سیٹر رکشے چلانے پر پابندی

کراچی ( اے بی این نیوز )کراچی کی 25 اہم اور مصروف سڑکوں پر دو اور چار سیٹر رکشے چلانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔شہری انتظامیہ کے مطابق یہ فیصلہ شہر میں ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق […]
شدید زلزلے کے جھٹکے،شدت6.4 ریکارڈ

پاپوا نیو گنی ( اے بی این نیوز )پاپوا نیو گنی میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق زلزلے کے دوران لوگ گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز نے بتایا ہے کہ ریکٹر اسکیل پر […]
معروف اداکار نے 46 سال کی عمر میں اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا،جا نئے تفصیلات

نیویارک ( اے بی این نیوز ) معروف امریکی اداکار جیمز رانسون انتقال کر گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ان کی موت خودکشی کے باعث ہوئی۔ ان کی عمر 46 برس تھی۔جیمز رانسون کو ایچ بی او کے مقبول ڈرامے دی وائر میں زیگی سوبوٹکا کے کردار سے عالمی شہرت ملی۔ وہ 1979 میں بالٹی […]
مذاکرات کے حامیوں کو علیمہ خان نے آڑے ہا تھوں لے لیا،جا نئے کیسے لتاڑا

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے حکومت سے مذاکرات کی حمایت کرنے والے پارٹی رہنماؤں پر سخت تنقید کرتے ہوئے واضح مؤقف اپنایا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جو لوگ مذاکرات کی بات کرتے ہیں وہ نہ تو عمران خان کے نظریے کے ساتھ کھڑے ہیں اور نہ […]