اہم خبریں

پی آئی اے کی نجکاری عارف حبیب نے بولی جیت لی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) عارف حبیب کنسورشیم نے 135 ارب روپے میں پی آئی اے کے 75 فیصد شیئرز خرید لیے۔پی آئی اے کی نجکاری کے عمل میں عارف حبیب کنسورشیم نے سب سے بڑی بولی دے کر قومی ایئرلائن کے 75 فیصد شیئرز خریدنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ […]

عام انتخابات کا اعلان

ڈھاکہ (اے بی این نیوز    )بنگلادیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس نے واضح اعلان کیا ہے کہ ملک میں عام انتخابات 12 فروری کو مقررہ وقت پر ہی منعقد ہوں گے اور اس میں کسی قسم کی تاخیر نہیں کی جائے گی۔پروفیسر محمد یونس نے کہا کہ معزول آمرانہ حکومت کے حامی مبینہ طور پر […]

ڈکی بھائی کیلئے مزید بری خبر ،جا نئے کیا

لاہور ( اے بی این نیوز )ڈکی بھائی کی درخواست پر عدالت کا اہم فیصلہ سامنے آ گیا۔لاہور کی عدالت نے معروف یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کے یوٹیوب اکاؤنٹس اور ضبط شدہ سامان کی سپردگی سے متعلق درخواست پر بڑا فیصلہ سنا دیا ہے۔ضلع کچہری لاہور میں ڈکی بھائی کے دورانِ حراست ضبط […]

پاکستان کو عالمی، علاقائی اور اندرونی سطح پر ہمہ جہتی چیلنجز کا سامنا ہے، فیلڈ مارشل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا دورہ،آئی ایس پی آر کے مطابق نیشنل سیکیورٹی اینڈ وار کورس کے سول و عسکری شرکا کی فیلڈ مارشل کو بریفنگ دی۔ قومی سلامتی کو درپیش چیلنجز پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ فیلڈ مارشل نے کہا کہ پاکستان […]

پی آئی کی نجکاری، عارف حبیب کنسورشیم نے نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا،121 ارب کی بولی لگا دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی آئی اے کی نجکاری میں بڈنگ کا اہم مرحلہ مکمل، اگلا راؤنڈمیں عارف حبیب کنسورشیم نے 121 ارب کی بولی لگا دی جو کہ ابھی تک سب سے زیادہ ہے۔ اس کے بعد لکی سیمنٹ کنسورشیم نے 119 ارب 25 کروڑ کی بولی لگا دی ہے۔ پاکستان […]

مذہبی جماعت سے علیحدگی کا اعلان،جا نئے کون کون چھوڑ گیا

کراچی ( اے بی این نیوز     )سابق رہنماؤں کا تحریک لبیک سے علیحدگی کا اعلان، سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا فیصلہ۔ کراچی میں تحریک لبیک پاکستان کے متعدد سابق رہنماؤں اور امیدواروں نے جماعت سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے پی پی 148 کے سابق امیدوار محمد نعیم نے واضح […]

رمضان المبارک میں کتنے دن باقی؟ جا نئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )ملک بھر میں رمضان المبارک کے آغاز سے متعلق ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی ہے، جس کے بعد برکتوں والے مہینے کی آمد کی الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے۔کیلنڈر کے مطابق پاکستان میں رمضان المبارک کا آغاز 20 یا 21 فروری 2026 کو ہونے کا امکان ہے۔ اس حساب […]

پی آئی اے نجکاری ، بڈنگ کا اہم مرحلہ مکمل، اگلا راؤنڈ شروع کرنے کی تیاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )پی آئی اے کی نجکاری میں بڈنگ کا اہم مرحلہ مکمل، اگلا راؤنڈ شروع کرنے کی تیاری۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی نجکاری کے عمل میں بڈنگ کے پہلے مرحلے کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ پہلے مرحلے میں لکی سیمنٹ کنسورشیم نے ایک سو ایک ارب 50 کروڑ روپے سے […]

پی آئی اے کی نجکاری،عارف حبیب گروپ نے 115 ارب روپے کی سب سے زیادہ بولی لگا دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     ) پی آئی اے کی نجکاری کے لیے بڈنگ کا عمل شروع، تین پری کوالیفائیڈ کنسورشیمز میدان میں۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی نجکاری کے عمل میں اہم پیش رفت سامنے آ گئی ہے، جہاں بڈنگ کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ نجکاری کمیشن کے مطابق پی آئی اے کی […]

تمام جماعتوں کیساتھ سیاسی ڈائیلاگ کے موقف پر قائم ہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اعلامیہ جاری کر دیا گیا،جاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی کابینہ نے آف گرڈ پاور پلانٹس لیوی ایکٹ 2025 کی توسیع کر دی۔ تیسرے فریق کی جانب سے کیپٹو پاور پلانٹس کو گیس فروخت کی بھی منظوری۔ کابینہ نے پیپرا آرڈیننس […]