اہم خبریں

پی آئی اے کا موجودہ بحران اجتماعی سیاسی ناکامی کا نتیجہ ہے،مشیر خزانہ مزمل اسلم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم نے کہا کہ پی آئی اے کی نجکاری، مالی بحران اور ماضی کی پالیسیوں پر تفصیلی مؤقف پیش کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پی آئی اے کے لیے 10 ارب روپے کی ابتدائی بولی پر خاموش رہنا قومی وقار کے خلاف […]

عام انتخابا ت کب ہو نےچاہئیں حکومت نےسال بتا دیا،جا نئے تفصیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مشیر وزیراعظم رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ 2029سے پہلے الیکشن نہیں ہونے چاہئیں۔ اسمبلی کو اپنی مدت پوری کرنی چاہیے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا 2018اور 2024کے الیکشن ٹھیک نہیں تھے۔ پاکستان میں الیکشن متنازع رہے ہیں۔ وزیراعظم نے آج بھی ایک ساتھ بیٹھنے کی بات […]

پی آئی اے کے 135 ارب نجکاری سے حکومت کو صرف 7.5 فیصد رقم ملے گی، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم

پشاور ( اے بی این نیوز ) مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نےپی آئی اے کی نجکاری پر ردعمل دیتے ہو ئے کہا کہ پی آئی اے پاکستان کا غرور تھا۔ دنیا بھر میں اس کی موجودہ کارکردگی سے ایک ڈیفالٹ ادارہ بنا دیا گیا ہے۔ پی آئی اے کی نجکاری 2015 سے نامکمل تھی۔ […]

برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو کثیر جہتی خارجہ پالیسی کا ماہر قرار دیدیا

لندن ( اے بی این نیوز ) عالمی نظام میں تیز تبدیلی۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی حکمت عملی کو پہلا انعام۔ برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر بدلتے عالمی نظام میں سب سے مؤثر اسٹریٹجک رہنما بن کر ابھرے ہیں۔ برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو […]

ملک کو تمھارے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے،مولانا فضل الرحمان حکمرانوں پر برس پڑے

لاڑکانہ ( اے بی این نیوز ) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اس ملک کو کسی کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے۔ ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حکمران خود کو اقتدار کا حق دار سمجھتے ہیں، مگر […]

ای چالان میں بڑ اریلیف

کراچی ( اے بی این نیوز )کراچی میں موٹر سائیکل سواروں پر عائد بھاری ای چالان کے معاملے پر حکومت سندھ نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے جرمانوں میں کمی پر اتفاق کر لیا ہے، جس سے شہریوں بالخصوص غریب اور متوسط طبقے کو ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ کراچی میں ای چالان سے متعلق […]

میچ فکسنگ میں ملوث کھلاڑی پر 12 سال کی پابندی،لاکھوں ڈالرز جرمانہ

بیجنگ ( اے بی این نیوز )چین کے ٹینس کھلاڑی پینگ رین لانگ کو میچ فکسنگ اسکینڈل میں 12 سال کی پابندی عائد کر دی گئی ہے اور انہیں 1 لاکھ 10 ہزار ڈالر جرمانہ بھی کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ انٹرنیشنل ٹینس انٹیگریٹی ایجنسی (ITIA) نے جاری کیا ہے۔ 25 سالہ پینگ رین لانگ […]

14.809 ارب روپے کے پلاٹس نیلام

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد: سی ڈی اے کے زیر اہتمام رہائشی و کمرشل پلاٹس کی نیلامی کا دوسرا روز۔نیلامی کے پہلے دو روز میں مجموعی طور پر ابتک 14.809 ارب روپے کے پلاٹس نیلام کئے گئے.اسلام آباد کی کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے تحت رہائشی اور کمرشل پلاٹس […]

سری نگر ہائی وے پر رات 8 سے 10 بجے تک ڈائیورشن، شہری متبادل راستے استعمال کریں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) اسلام آباد پولیس کے ترجمان نے ٹریفک ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج رات 8 سے 10 بجے تک سری نگر ہائی وے پر ڈائیورشنز لگائی جائیں گی، جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہو سکتی ہے۔ شہری اس دوران مارگلہ روڈ، کلب […]

پی آئی اے میں نیا سرمایہ کاری ہوگی، ساکھ کو بحال کر ینگے،عارف حبیب،شاہد حبیب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی آئی اے کی نجکاری مکمل، نئے سرمایہ کاری کے ساتھ سروس بہتر بنانے کا وعدہ۔پی آئی اے کی 75 فیصد شیئرز کی خریداری کے بعد عارف حبیب کنسورشیم نے اعلان کیا ہے کہ قومی ایئرلائن کی ساکھ اور مالی صورتحال کو مضبوط بنایا جائے گا۔ سی ای […]