اہم خبریں

اسرائیل پر پابندی عائد

میڈرڈ ( اے بی این نیوز  )اسپین نے ایک بڑا اور جرات مندانہ قدم اٹھاتے ہوئے اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمد پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ اس فیصلے کے تحت نہ صرف اسرائیل کے لیے اسلحہ بھیجنے پر روک لگائی گئی ہے بلکہ ایسے جہازوں پر بھی پابندی ہوگی جو ہتھیار یا تیل اسرائیل پہنچانے […]

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی کی درآمد کے لئے ٹینڈر کھول دیئے گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) کی جانب سے ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی کی درآمد کے لئے ٹینڈر کھول دیئے گئے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر شفافیت کو یقینی بنانے کے لئے پوری کارروائی پی ٹی وی پر براہ راست نشر کی گئی۔ ٹینڈر کھولنے […]

70 گائوں ڈوب گئے

ملتان ( اے بی این نیوز  )ملتان کی تحصیل جلال پور پیروالا شدید سیلاب کی لپیٹ میں آگئی ہے جہاں شہری آبادی کو بچانے کے لیے مضافاتی بند میں شگاف ڈالنا پڑا، تاہم اس فیصلے کے نتیجے میں 70 دیہات زیرِ آب آگئے۔ انتظامیہ نے شہریوں کو بروقت محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے اقدامات کیے، بازار […]

سعودی عرب کے قریب انٹرنیشنل سب میرین کیبل کٹنے کی وجہ سے پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار شدید متاثر ہوئی،شزہ فاطمہ

اسلام آ باد ( اے بی این نیوز  )اسلام آباد میں وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ خواجہ نے بتایا ہے کہ سعودی عرب کے قریب انٹرنیشنل سب میرین کیبل کٹنے کی وجہ سے پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار شدید متاثر ہوئی ہے اور متعدد علاقوں میں سروسز سست روی کا شکار ہیں۔ ان کا کہنا […]

حکو مت دن رات ریلیف اور بحالی کے کاموں میں مصروف ہے،مریم نواز

لاہور ( اے بی این نیوز  )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صوبے میں حالیہ سیلاب نے بڑے پیمانے پر نقصان پہنچایا لیکن بروقت اقدامات کے باعث ہزاروں قیمتی جانیں بچانے میں کامیابی حاصل ہوئی۔ انہوں نے بتایا کہ حکومت دن رات ریلیف اور بحالی کے کاموں میں مصروف ہے اور متاثرہ عوام کو ہر […]

کل پی ٹی آئی کے ممبران قومی اسمبلی اڈیالہ جیل جائیں گے

راولپنڈی ( اے بی این نیوز  ) پاکستان تحریک انصاف نے بانی تحریک انصاف اور ان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے بڑا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پارٹی نے تمام اراکینِ قومی اسمبلی کو ہدایت دی ہے کہ وہ کل اڈیالہ جیل پہنچیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ اراکین کو وقت […]

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقات

لاہور ( اے بی این نیوز        ) وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز شریف اور سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقات ایک تاریخی موقع ثابت ہوئی، جب کنگ سلمان ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر کی جانب سے بھیجے گئے پانچ امدادی ٹرک سیلاب متاثرین کے لیے پی ڈی ایم اے کے حوالے کیے گئے۔ اس موقع پر کنٹری […]

کرکٹ بریکنگ،ایشیا کپ 2025 کے میچز کہاں کھیلے جائیں گے،جا نئے تفصیلات

اسلام آباد (اے بی این نیوز) کرکٹ کے شائقین کے لیے بڑی خوشخبری یہ ہے کہ ایشیا کپ 2025 کے میچز دبئی اور ابوظہبی میں کھیلے جائیں گے اور اس بار یہ ایونٹ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ہوگا۔ ایونٹ کو لے کر شائقین میں زبردست جوش و خروش پایا جا رہا ہے کیونکہ دنیا کی […]

پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کاصحافیوں پر حملہ

راولپنڈی (  اے بی این نیوز   ) اڈیالہ جیل کے باہر ایک ناخوشگوار واقعہ اس وقت پیش آیا جب پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے صحافیوں پر حملہ کر دیا۔ عینی شاہدین کے مطابق صحافی طیب بلوچ کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا جبکہ دیگر صحافیوں اور کیمرہ مینوں نے ڈھال بن کر انہیں بچانے کی کوشش […]

بنوں میں ہو نے والے حملے بارے ہوشربا انکشافات،جا نئے کس ملک کے لوگ ملوث تھے،تفصیل پہلے کمنٹ میں

بنوں (  اے بی این نیوز   )بنوں ایف سی ہیڈ کوارٹر پر ہونے والے حالیہ حملے کی تحقیقات میں ایک اہم انکشاف سامنے آیا ہے۔ حملے میں شامل پانچ خودکش بمباروں میں سے تین افغان شہری نکلے، جن کی شناخت اور پس منظر نے ایک بار پھر پاکستان کے اس دیرینہ مؤقف کو تقویت دی ہے کہ […]