گلوکارہ شائے گل زخمی

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) لائیو کنسرٹ کے دوران پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں گلوکارہ شائے گل ڈرون لگنے سے زخمی ہو گئیں۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب پرفارمنس کے دوران ویڈیو ریکارڈ کرنے والا ایک تیز رفتار ڈرون حد سے زیادہ قریب آ گیا اور بے قابو ہو کر شائے گل […]
وزیرآباد، دو بسوں کا افسوسناک حادثہ،100 سے زائد طالبات بس میں سوار تھیں،جا نئے تفصیلات

وزیرآباد (اے بی این نیوز )وزیرآباد میں یونیورسٹی آف گجرات کی دو بسیں حادثے کا شکار ہوگئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک بس کے ڈرائیور کو دورانِ سفر دل کا دورہ پڑا، جس کے باعث بس بے قابو ہو کر آگے جانے والی دوسری بس سے ٹکرا گئی۔ ریسکیو حکام […]
پاک فوج کے شہدا قوم کا فخر ہیں،ان کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، فیلڈ مارشل

پشاور (اے بی این نیوز )فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا سی ایم ایچ پشاور کادورہ،آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن میں زخمی افسران اور جوانوں کی عیادت کی۔ فیلڈ مارشل نے کہا کہ پاک فوج کے شہدا قوم کا فخر ہیں،ان کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ شہید میجر عدیل زمان کی نماز […]
میجر عادل زمان شہید کی نمازِ جنازہ آج ادا کی گئی

پشاور (اے بی این نیوز )میجر عادل زمان شہید کی نمازِ جنازہ آج ادا کی گئی۔ میجر عادل زمان شہید نے فتنہ الخوارج کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے میجر عادل زمان شہید کی عظیم قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر […]
پی آئی اے کا نام تبدیل کرنے کی منظوری،جا نئے نیا نام کیا رکھا گیا ہے

اسلام آباد (اے بی این نیوز )حکومتِ پاکستان نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (PIA) کی نجکاری کے بعد اہم فیصلہ کرتے ہوئے قومی ایئر لائن کا نام بدل کر ایئر پاکستان (Air Pakistan) رکھنے کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق نام کی تبدیلی کے ساتھ ایئر لائن کے لوگو، جہازوں کے رنگ اور مجموعی ڈیزائن […]
حج تربیتی پروگرام کا آغاز، تاریخ آ گئی ،جا نئے کب سے شروع ہو گا

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) وفاقی سیکرٹری مذہبی امور کی زیر صدارت نصاب کمیٹی برائے تربیت حجاج کا اجلاس ہوا جس میں عازمین حج 2026 کے لیے تربیتی پروگرام کے آغاز پر بات چیت کی گئی۔ وفاقی سیکرٹری مذہبی امور کے مطابق یہ پروگرام یکم جنوری سے شروع ہوگا اور ایک روزہ تربیتی سیشن […]
پی ٹی آئی کی جانب سے مذاکرات کے لیے متعدد بار کوششیں کی گئیں، حکومت کی طرف سے کوئی جواب موصول نہیں ہوا،علی بخاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز )رہنما پی ٹی آئی علی بخاری نے کہا کہ جب بھی میرٹ کی بات آتی ہے، بعض لوگ رکاوٹ بنتے ہیں اور پیش رفت ہمیشہ ان کی جانب سے نہیں بلکہ پارٹی کی طرف سے ہوئی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ پی ٹی آئی کی جانب سے مذاکرات کے […]
خواتین کے کردار پر نازیبا باتیں ناقابل قبول ہیں ،ن لیگ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )رہنما مسلم لیگ ن شمائلہ رانا نے کہا کہ سیاست میں اخلاقی اقدار کو برقرار رکھنا ہر سیاسی کارکن کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ مخالفین پروجیکٹس یا ناکامیوں پر تنقید کر سکتے ہیں، لیکن خواتین کے کردار پر نازیبا باتیں ناقابل قبول ہیں اور ایوان کے […]
سال نو کی آمد آمد،مری میں دفعہ 144 نافذ، اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ پر مکمل پابندی عائد

مری (اے بی این نیوز )مری میں نیو ایئر نائٹ کے موقع پر دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ پر مکمل پابندی عائد کی ہے۔ دفعہ 144 کا اطلاق 31 دسمبر سے یکم جنوری تک رہے گا۔ […]
ہزاروں روپے فی تولہ سونا سستا،جا نئے نئی قیمت

کراچی (اے بی این نیوز )عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اچانک کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 5,500 روپے کم ہو کر 470,162 روپے ہوگئی۔ اسی طرح، 10 گرام سونے کی قیمت بھی 4,715 […]