موٹر سائیکل ایم ٹیگ مہم،28 فروری آخری تاریخ اس کے بعد مو ٹر سائیکل تھا نہ بند

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی دارالحکومت کو محفوظ بنانے کے لیے موٹر سائیکل ایم ٹیگ مہم کے دوسرے مرحلے کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل ایکسائز عرفان میمن کی جانب سے موٹر سائیکلوں پر ایم ٹیگ لگوانے کی حتمی تاریخ 28 فروری مقرر کر دی گئی ہے۔ حکام کے مطابق یکم […]
عافیہ صدیقی کیس ،اسلام آباد ہائی کورٹ کے لارجز بینچ کا اہم فیصلہ جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) عافیہ صدیقی کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے لارجز بینچ نے اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے 21 جولائی 2025 کے حکم نامے کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ اس وقت جاری کیا گیا حکم نامہ قانونی دائرہ اختیار سے باہر تھا اور متعلقہ جج […]
شدید برفانی طوفان نے نظامِ زندگی مفلوج،سکول بند ، ڈیزاسٹر ایمرجنسی کا اعلان

نیویارک ( اے بی این نیوز )امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں شدید برفانی طوفان نے نظامِ زندگی مفلوج کر دیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق تقریباً 6 کروڑ 90 لاکھ افراد کے لیے شدید سرد موسم کا الرٹ جاری کیا گیا ہے جبکہ متعدد ریاستوں میں ہنگامی اقدامات نافذ کر دیے گئے ہیں۔ریاست نیویارک میں رات […]
عمران خان کی کی صحت کے معاملے میں شفافیت نہ ہونا عوام میں تشویش پیدا کر رہا ہے، علی بخاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کے رہنما علی بخاری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دھرنا اور احتجاج ہر شہری کا آئینی حق ہے، تاہم عوام کی حفاظت کو یقینی بنانا بھی لازمی ہے تاکہ تشدد اور فری فائر جیسے خطرات پیدا نہ ہوں۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی […]
کرکٹ ،جنوبی افریقہ نے ہوم سیزن 2026-27 کا شیڈول جاری کر دیا ، جانئے تفصیل

جنوبی افریقہ ( اے بی این نیوز )کرکٹ جنوبی افریقہ نے ہوم سیزن 2026-27 کا شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے تحت عالمی کرکٹ کی بڑی ٹیمیں جنوبی افریقہ کا دورہ کریں گی۔سیزن کا آغاز آسٹریلیا قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف تین ایک روزہ میچوں کی سیریز سے ہوگا جو 24 سے 30 ستمبر تک کھیلی […]
ٹی 20 ورلڈ کپ، ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کوجیت کے لیے 255 رنز کا ہدف دے دیا

ممبئی ( اے بی این نیوز )ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کے خلاف شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے جیت کے لیے 255 رنز کا ہدف دے دیا۔ میچ ممبئی میں کھیلا جا رہا ہے جہاں ویسٹ انڈیز نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 254 رنز اسکور کیے اور […]
سونا ،چاندی فی تولہ نئی قیمت کیا مقرر ہو ئی،جا نئے تفصیل

کراچی ( اے بی این نیوز )عالمی اور مقامی مارکیٹس میں ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کے باعث سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل پانچویں روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونا 5 ہزار 138 ڈالر تک پہنچ گیا۔ پاکستان میں فی تولہ سونا 3 ہزار روپے اضافے کے بعد […]
پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرریوں اور تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جس کے تحت اعلیٰ افسران کو مختلف اہم عہدوں پر تعینات کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق خرم شکور کو ایڈیشنل آئی جی ٹریننگ سنٹرل پولیس آفس تعینات کر دیا گیا ہے۔ عثمان اکرم […]
آئیسکو کا اہم اقدام،صارفین کے لیے جدید اسٹیٹ آف دی آرٹ ریجنل کسٹمر فیسلٹیشن سینٹر افتتاح

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد میں آئیسکو نے صارفین کی سہولت کے لیے ایک نیا اور جدید اسٹیٹ آف دی آرٹ ریجنل کسٹمر فیسلٹیشن سینٹر افتتاح کیا ہے۔ اس تقریب میں چیئر مین آئیسکو ڈاکٹر طاہر مسعود، چیف ایگزیکٹو انجینئر چودھری خالد محمود، بورڈ ممبران رانا عبد الستار، ڈاکٹر امتیاز احمد، شاہد فاروق […]
ہو شیار ہو جائیں، فراڈ کا نیاسٹائل،AI بایومیٹرک شناختی فراڈ کا انکشاف،بچنے کا طریقہ جا نئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان میں ایک نیا فراڈ طریقہ سامنے آیا ہے جو عوامی مقامات جیسے مالز، میٹرو اسٹیشنز اور بازاروں میں ہو رہا ہے۔ اس فراڈ میں عموماً درمیانی عمر یا بزرگ افراد اچھے لباس میں ملبوس ہو کر لوگوں سے مدد مانگتے ہیں اور کہتے ہیں کہ انہیں فون استعمال کرنے […]