ٹریڈ آرگنائزیشن رولز 2013 ویں ترامیم، اراکین پارلیمنٹ بل کو مسترد کردیں ، ایس ایم تنویر

لاہور( اے بی این نیوز )فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ے رہنما اور یونائیٹڈ بزنس گروپ کے پیٹرن اِن چیف ایس ایم تنویر نے قومی اسمبلی میں پیش کیے گئے اس بل پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے جس میں ٹریڈ آرگنائزیشن رولز 2013 یں ترامیم کی تجویز دی گئی ہے۔ انکہا کہ […]
ٹی 20 ورلڈ کپ ، سپر 8 مرحلہ، انگلینڈ نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی

کینڈی( اے بی این نیوز )آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے کے اہم میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔165 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ نے ہدف آخری اوورز میں حاصل کیا۔ کپتان […]
کوہاٹ میں پولیس موبائل کو نشانہ بنا دیا گیا، ڈی ایس پی سمیت 5 اہلکار اور 2 شہری شہید

کوہاٹ (اے بی این نیوز ) خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں دہشت گردوں نے پولیس موبائل کو نشانہ بنا دیا جس کے نتیجے میں ڈی ایس پی سمیت 5 اہلکار اور 2 شہری شہید جبکہ 3 اہلکار زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق کوہاٹ کے نواحی علاقے شکردرہ میں نامعلوم دہشت گردوں نے پولیس موبائل […]
کراچی سے افسوسناک خبر، بچی سمیت 4 افراد زخمی

کراچی (اے بی این نیوز )شاہ فیصل کالونی نمبر 4 میں ایک گھر کے اندر دھماکے کے نتیجے میں بچی سمیت چار افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ابتدائی اطلاعات میں واقعے کو سلنڈر دھماکا قرار دیا گیا، تاہم جائے وقوعہ سے سلنڈر برآمد نہیں ہوا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر […]
طوفانی بارشوں اور سیلاب نے شدید تباہی مچا دی،14 افراد ہلاک،متعدد لا پتہ،سینکڑوں بے گھر

برازیل (اے بی این نیوز )برازیل میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے شدید تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں کم از کم 14 افراد ہلاک جبکہ متعدد لاپتہ ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق مسلسل بارش کے باعث نشیبی علاقے زیرِ آب آ گئے اور کئی مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات پیش آئے۔ ریاست […]
عمران خان کی رہائی،پارٹی کی تیاری مکمل، آئی ایس ایف، انصاف اور لیبر ونگ کے کارکن سرگرم ، جا نئے اندر کی کہانی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پی ٹی آئی رہنما شفقات ایاز نے کہا کہ کہ بانی کی رہائی کے لیے پارٹی کی تیاری مکمل ہے اور مختلف سطح پر رابطے جاری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کچھ عناصر کے دباؤ کے باوجود رہائی کے لیے مربوط حکمت عملی تیار کی جا چکی ہے اور آئی […]
عام انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز کرنے کا حکم

اسلام آباد (رضوان عباسی) آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ اجلاس جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل کی زیر صدارت ہوا، جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔کمیشن نے ووٹر رجسٹریشن کے لیے یکم اپریل 2026 کو کوالیفائنگ ڈیٹ مقرر کی ہے اور اسسٹنٹ […]
پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 165 رنز کا ہدف دے دیا

کینڈی(اے بی این نیوز ) ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف جیت کے لیے 165 رنز کا ہدف مقرر کیا ہے۔ پاکستان نے اپنے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 164 رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب سے فرحان نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 63 رنز بنا کر […]
ہنڈا سی ڈی 70،سی جی 125 سستے ہو گئے،قیمتوں میں ہزاروں روپے کمی،جا نئے تفصیلات

کراچی (اے بی این نیوز ) اٹلس ہونڈا کی موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے خبریں زیرگردش ہیں، جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ یکم مارچ 2026 سے سی ڈی 70، سی جی 125 اور دیگر ماڈلز کی قیمتیں ہزاروں روپے کم ہو جائیں گی۔ تاہم اٹلس ہونڈا کی جانب سے اس معاملے […]
عمران خان کا علاج،حکومت کیا کر رہی ہے،سہیل آفریدی نے بڑا اور اہم انکشاف کر دیا

پشاور (اے بی این نیوز ) خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت انہیں خفیہ طور پر ایک بڑے سرکاری اسپتال منتقل کرتی رہی ہے جہاں بصارت کے ماہر معالج کی سہولت موجود نہیں […]