اہم خبریں

وزیر اعظم رمضان ریلیف پیکج، اہلیت جانچنے کا طریقہ مزید آسان، مستحق افراد گھر بیٹھے جا نیں،وہ اہل ہیں یا نہیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) حکومتِ پاکستان نے رمضان المبارک 2026 کے موقع پر شہریوں کے لیے وزیر اعظم رمضان ریلیف پیکج کی اہلیت جانچنے کا عمل مزید آسان بنا دیا ہے۔ اس اقدام کو ڈیجیٹل سہولتوں کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے جس سے مستحق افراد گھر بیٹھے اپنی […]

ٹی 20 ورلڈ کپ،دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی،پاکستانی سری لنکا کیلئے دعا گو ،جا نئے کیوں

کولبو (اے بی این نیوز    )کولمبو میں جاری اہم مقابلے نے کرکٹ شائقین کو سسپنس میں ڈال دیا ہے جہاں آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم اور سری لنکا کرکٹ ٹیم آمنے سامنے ہیں۔ ٹاس جیت کر سری لنکا نے پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، […]

سونا چاندی اپ ڈیٹ،جا نئے فی تولہ قیمت کیا ہو گئی

کراچی (اے بی این نیوز    )عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ آج بھی برقرار رہا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1300 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 5 لاکھ 41 ہزار 262 روپے کا ہو گیا ہے جبکہ 10 گرام سونے کی […]

عمران خان کو کس کے کہنے پر ہسپتال منتقل کیا جا ئے گا،رانا ثنا اللہ نے بتا دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کو دل کا عارضہ لاحق تھا اور ڈاکٹرز نے باقاعدہ معائنہ کیا تھا۔ ان کے مطابق عدالت نے بیرون ملک علاج کی اجازت دی، تمام شرائط پوری کی گئیں جس کے بعد نواز شریف بیرون ملک روانہ ہوئے۔ رانا ثنا اللہ […]

پی ٹی آئی اور عمران خان کے خاندان میں اختلافات کو ختم کرنے کیلئے تحریک تحفظ آئین پاکستان میدان میں آگئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )پی ٹی آئی اور عمران خان کے خاندان کے درمیان بڑھتے ہوئے اختلافات کو کم کرنے کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق تحریک تحفظ آئین نے باقاعدہ تجاویز پیش کر دی ہیں تاکہ پارٹی اور خاندان کے درمیان پیدا ہونے والی دوریاں ختم کی جا […]

60 سالہ حکیم کی 26 سالہ دوشیزہ سے شادی کیسے ممکن ہو ئی ، حقیقت جان کر آپ بھی حیران ہو جا ئیں گے

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )اسلام آباد میں مشہور حکیم بابر نے حال ہی میں ایک نوجوان لڑکی سے شادی کر کے سوشل میڈیا پر زبردست توجہ حاصل کر لی ہے۔ حکیم صاحب کی عمر 60 سے 70 سال کے درمیان بتائی جا رہی ہے جبکہ دلہن کی عمر تقریباً 22 سے 26 سال ہے۔ […]

عمران خان سے کو ئی مخلص نہیں،سہیل آفریدی کی وزارت اعلیٰ خطرے میں ہے،خوا جہ آصف

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی کارکردگی پر سخت تنقید کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سہیل آفریدی کی وزارت اعلیٰ ڈانوا ڈول ہے اور ان کی کوششیں صرف اپنی وفاداری ثابت کرنے تک محدود ہیں۔ صحافیوں سے گفتگو میں خواجہ آصف […]

پشاور سے خبر غم، ابابیل سکواڈ کے چار اہلکار شہید

پشاور (اے بی این نیوز    )پشاور کے نزدیک باجوڑ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں مسلح افراد نے ابابیل سکواڈ پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں چار پولیس اہلکار شہید اور دو دیگر زخمی ہو گئے۔ واقعہ تحصیل خار کے علاقے نوی کلی میں پیش آیا، جہاں سیکیورٹی فورسز کی معمول کی گشت کے […]

سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں،34خا رجی ہلاک کر دیئے گئے

راولپنڈی (اے بی این نیوز    )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے مجموعی طور پر 34 خارجی ہلاک کر دیے۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ یہ کارروائیاں گزشتہ چند دنوں کے دوران انسداد دہشتگردی مہم کے تحت انجام دی […]

بڑی خوشخبری ،پاسپورٹ پر ویزا اسٹیکر ختم،ای ویزا نظام متعارف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )پاکستانی شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آگئی ہے۔ برطانیہ جانے والے افراد کو اب پاسپورٹ پر ویزا اسٹیکر لگوانے کی ضرورت نہیں رہے گی کیونکہ نیا ای ویزا نظام متعارف کرا دیا گیا ہے۔ اس فیصلے کو سفری عمل میں اہم اور جدید پیش رفت قرار دیا جا رہا […]