اہم خبریں

بلوم برگ نے پاکستان کی معاشی صورتحال پر جائزہ رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد( اے بی این نیوز)بلوم برگ نے پاکستان کی معاشی صورتحال پر جائزہ رپورٹ جاری کر دی۔بلوم برگ کی جانب سے جاری کی گئی تازہ جائزہ رپورٹ میں پاکستان میں مہنگائی میں نمایاں کمی اور پالیسی استحکام کی تصدیق کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں قیمتوں کا استحکام بڑھ رہا ہے جبکہ […]

سیاسی اختلاف کو طاقت سے دبانا قابل قبول نہیں، جمہوریت میں آواز اٹھانا حق ہے،پی ٹی آئی

اسلام آباد( اے بی این نیوز)پی ٹی آئی کے رہنما ڈاکٹر شفقت ایاز نےکہا کہ پرامن احتجاج ہر سیاسی جماعت کا آئینی حق ہے اور پاکستان کے ہر کونے میں سیاسی سرگرمیوں کی مکمل اجازت ہونی چاہیے۔ انہوں نے واضح کیا کہ منتخب نمائندوں کو غیر منتخب قوتوں کے ساتھ کھڑا نہیں ہونا چاہیے اور […]

ڈاکٹر یاسمین راشد کا اہم اعلان سامنے آگیا،جا نئے کیا قدم اٹھانے جا رہی ہیں

لاہور (اے بی این نیوز)پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے این اے 130 سے متعلق لاہور الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد نے جیل میں اپنی قانونی ٹیم سے مشاورت کے بعد حکمت عملی طے کی اور فیصلہ کیا […]

سبی سے افسوسناک خبر آگئی،جا نئے کتنا جانی نقصان ہوا

سبی (اے بی این نیوز)سبی میں دھماکا: ایک ہلاک، چار زخمی ہو گئے۔ چینک چوک کے قریب دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں میں سبی پولیس کے اہلکار بھی شامل ہیں۔ ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکے کی نوعیت اور اس کے ذمہ داروں […]

مودی کا مکرو ہ چہرہ پھر بے نقاب،پلوامہ حملہ بی جے پی کی سازش تھی،بھارتی راہنما نے بھانڈا پھوڑ دیا

دہلی (اے بی این نیوز)بھارتی رہنما سنتان پانڈے نے دعویٰ کیا ہے کہ 2019 میں پلوامہ میں ہونے والا حملہ غیرملکی نہیں بلکہ بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کی سازش کا حصہ تھا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سنتان پانڈے نے کہا کہ جھوٹ چھپانے کے لیے پلوامہ حملے کی سازش کا […]

رجب بٹ کیس ،اہم پیش رفت

لاہور (اے بی این نیوز)پنجاب بار کونسل نے رجب بٹ کے حق میں پیش ہونے والے وکیل میاں علی اشفاق کا وکالت لائسنس معطل کر دیا ہے۔ ایگزیکٹو کمیٹی نے لائسنس کی مستقل منسوخی کے لیے کیس کو ڈسپلنری کمیٹی کے حوالے کر دیا۔ کارروائی کی بنیاد سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو بنی، […]

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کیا گیا ہے جس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔ اجلاس میں پنجاب کے طرز پر بلدیاتی نظام کے حوالے سے مشاورت متوقع ہے۔چیف کمشنر اسلام آباد اجلاس کو وفاقی کابینہ کو نئے بلدیاتی نظام پر بریفنگ دیں گے، […]

ایلون مسک کے پاس کتنی دولت ، دنیا میں کون سے نمبر پر،آپ جان کر حیران ہو جائیں گے

واشنگٹن  اے بی این نیوز    )ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک کی کل دولت 726.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے، جو فوربس کے ریئل ٹائم بلین ایئرز لسٹ کے مطابق ریکارڈ کے طور پر نوٹ کی گئی ہے۔ اس سنگ میل کے بعد مسک دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔ مسک نے […]

پتنگ بازی پر مکمل پابندی عائد

حیدرآباد( اے بی این نیوز    ) بڑھتے ہوئے حادثات کے پیش نظر شہر بھر میں پتنگ بازی پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ کمشنر حیدرآباد کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع میں آج سے دفعہ 144 نافذ ہوگی۔نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ پتنگ اُڑانے، ڈور کی خرید و فروخت، تیاری یا […]

اہم سیا سی پیش رفت ،رکاوٹیں دور،12 جنوری کو اہم اعلان

اسلام آباد (اے بی این نیوز        ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری آئندہ دو ہفتوں کے اندر متوقع ہے، اور اسپیکر ایاز صادق اس سلسلے میں 12 جنوری کو اہم اعلان کریں گے۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی میں حائل بڑی رکاوٹ اس وقت دور ہو گئی جب پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی […]