اہم خبریں

پنجاب کابینہ میں اہل لوگ شامل کیے ہیں،مریم نواز

لاہور (اے بی این نیوز    )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب کی نئی کابینہ سےعوام کوبہت توقعات ہیں،پنجاب کابینہ میں بہت اہل لوگ شامل کیے ہیں،پنجاب حکومت کےحوالےسےمطمئن ہیں،کچھ تجربہ کار لوگ بھی ہیں،انشااللہ سب اچھاہوگا، مزید پڑھیں :کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 7 وکٹ سے شکست دے دی مستقبل […]

سینیٹر اسحق ڈارسے بیرسٹر امجد ملک سے ملاقات،اوورسیزکے مسائل پر گفتگو

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحق ڈار نے کہاہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو منشور کے مطابق پارلیمان کا حصہ بنائیں گے۔ صدر انٹرنیشنل افئیرز اینڈ اوورسیز پاکستانیز مسلم لیگ (ن )سینیٹر اسحق ڈارسےسینئر نائب صدر اور چیف کوآردینیٹر انٹرنیشنل افئیرز بیرسٹر امجد ملک بیرسٹر امجد ملک نے اسلام آباد میں خصوصی ملاقات کی ۔ […]

کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 7 وکٹ سے شکست دے دی

راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ 9 کے پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈیئٹرز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے دیا جانے والا 119 رنز کا ہدف تین وکٹ پر حاصل کرلیا۔ وکٹ کیپر بیٹر ٹم […]

کے پی کابینہ کے ارکان کو حتمی شکل دے دی گئی

پشاور ( اے بی این نیوز   )خیبرپختونخوا کے نئے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کابینہ کے ارکان کو حتمی شکل دے دی ہے۔کے پی کی صوبائی کابینہ کے لیے کم از کم 15 وزراء اور 5 مشیروں کا انتخاب کیا گیا ہے۔ گورنر کے پی حاجی غلام علی مزید پڑھیں :پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثر […]

حج 2024،روڈ ٹو مکہ‘ سروے کیلئے سعودی وفد کراچی پہنچ گیا

مکہ مکرمہ (نیوزڈیسک)حج برائے 2024 کے عازمین کی سہولت کیلئے کراچی سے ’روڈ ٹو مکہ‘ کے سروے کیلئے 12 رکنی سعودی وفد کراچی پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ شروع کرنے کیلئے سعودی عرب کا 12 رکنی اعلیٰ سطح کا وفد نے کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کیا۔ سعودی […]

پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر ارکان کو حلف اٹھانے سے روک دیا

پشاور ( اے بی این نیوز    )پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر ارکان کو حلف اٹھانے سے روک دیا،سنی اتحاد کونسل کی خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستیں نہ ملنے پر پشاور ہائیکورٹ میں درخواست،جسٹس شکیل احمد مزید پڑھیں :سپریم کورٹ نے مان لیا بھٹو کو فیئر ٹرائل کاموقع نہیں ملا، بلاول نے استفسار کیا خواتین اور […]

پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثر ہونے والے ممالک میں شامل ہے، وزیراعظم

پشاور(نیوزڈیسک)وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں 23 فروری کو طوفانی بارشوں سے سب سے زیادہ نقصان ہوا ہے۔ طوفانی بارش اور سیلاب سے متاثرہ افراد سے ملاقات کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ اس آفت کی گھڑی میں جاں بحق ہونے والوں کو اللہ تعالیٰ جنت الفردوس […]

وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف سے مذاکرات کی تیاری شروع کردی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف سے مذاکرات کی تیاری شروع کردی،وفاقی کابینہ کی تشکیل کے فوری بعد آئی ایم ایف سے اسٹینڈ بائی ایگر یمنٹ کے دوسرے جائزے پر بات چیت ہو گی،پاکستان نے 36 ماہ کیلئے توسیع مزید پڑھیں :انصاف کی فراہمی میں تاخیر ہوسکتی ہے لیکن اس […]

پنجاب، نئی کابینہ کے ارکان نے حلف اٹھا لیا

لاہور ( اے بی این نیوز   )پنجاب کابینہ کے 17 ارکان نے گورنر ہاؤس میں حلف اٹھا لیا،پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے سترہ ارکان نے بدھ کو گورنر ہاؤس لاہور میں حلف اٹھا لیا۔پنجاب کے سبکدوش ہونے والے گورنر بلیغ الرحمان نے نئے اراکین سے حلف لیا، مزید پڑھیں :بھٹوکیس،وزیر اعظم کی بلاول اورآصف زرداری کو مبارکباد […]

بھٹوکیس،وزیر اعظم کی بلاول اورآصف زرداری کو مبارکباد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بھٹوکیس میں سپریم کورٹ کی رائے پروزیر اعظم کی بلاول بھٹو،آصف زرداری اور دیگر پی پی قائدین کو مبارکباد،کہاتاریخی غلطی کا ازالہ ممکن نہیں لیکن سنگین غلطی کے اعتراف سے نئی تاریخ اورنئی روایت قائم ہوئی ہے،عدالت سے ہونیوالی زیادتی کو عدالت کا درست کرنا مثبت پیش رفت ہے بھٹو […]