سیریز کا فاتحانہ آغاز ،پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

دمبولا (اے بی این نیوز )دمبولا میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز کا فاتحانہ آغاز کر دیا۔ قومی ٹیم نے 129 رنز کا ہدف با آسانی حاصل کر لیا اور میچ میں مکمل برتری دکھائی۔ سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے […]
مستحق طلبہ کے لیےپاکستان بیت المال کا بڑا اعلان،جا نئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پاکستان بیت المال نے مستحق طلبہ کے لیے تعلیمی معاونت کی حد بڑھا کر ایک لاکھ سے ڈیڑھ لاکھ روپے کر دی ہے۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ سید عمران احمد شاہ نے ایریڈ ایگریکلچر یونیورسٹی راولپنڈی کا دورہ کیا اور پاکستان بیت المال […]
سیاسی عدم برداشت آج کھل کر سامنے آ چکی ہے،شفیع جان

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) شفیع جان نے کہا کہ جب بھی ہماری جو تحریک میٹم پکڑتی ہے تو حکومت کو مذاکرات یاد آجاتے ہیں ہم بالکل سیریس سے مذاکرات کے بارے میں سیاسی لوگ ہیں پی ٹی آئی سیاسی پارٹی ہے ہم بات چیت پر یقین کرتے ہیں اور بات چیت سے ہی […]
محمود خان اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کے ذریعے مذاکرات چاہتے ہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے مذاکرات ضرور ہونے چاہئیں اور سیاسی مسائل کا حل بات چیت کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ محمود خان اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کے ذریعے مذاکرات چاہتے ہیں، تاہم پی ٹی آئی […]
ایران میں مظاہرین کیلئےصدر کا اہم اعلان ،جا نئے کیا

تہران (اے بی این نیوز )تہران میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ملک بھر میں جاری مہنگائی کے خلاف مظاہروں کے دوران سیکیورٹی فورسز کو مظاہرین کے خلاف کارروائی نہ کرنے کے حکم جاری کر دیے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق صدر پزشکیان نے واضح کیا کہ پُرامن مظاہرین اور مسلح شرپسند عناصر […]
چین اور روس صرف امریکہ سے ڈڑتے ہیں،ٹرمپ

واشنگٹن (اے بی این نیوز )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں چین اور روس سے متعلق سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دونوں ممالک صرف امریکا سے ڈرتے ہیں اور اسی کی عزت کرتے ہیں۔ ان کے مطابق عالمی سیاست میں امریکا کی طاقت اور اثر و رسوخ […]
شوگر سیس عائد،چینی مزید مہنگی ہو نے کا امکان

لاہور (اے بی این نیوز )پنجاب حکومت نے 40 کلو چینی پر 5 روپے کا شوگر سیس عائد کر دیا ہے، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ اس اقدام کے بعد پنجاب میں چینی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق یہ شوگر سیس پنجاب فنانس ایکٹ 1964 […]
پی ایس ایل کی2نئی ٹیموں کی نیلامی کل اسلام آبادمیں ،10کمپنیوں کےدرمیان مقابلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پاکستان سپر لیگ کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی کل اسلام آباد میں ہوگی۔ نیلامی شام 4 بج کر 15 منٹ پر شروع ہوگی، جس میں دلچسپی رکھنے والی 10 کمپنیوں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ پی ایس ایل کے ایونٹ کو مزید وسیع کرنے کے لیے سیزن 11 میں ٹیموں […]
موسمِ سرما کی تعطیلات کے حوالے سے اہم فیصلہ، جا نئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) اسلام آباد میں فراہمیِ انصاف کو یقینی بنانے کیلئے سپریم کورٹ نے ایک بڑا اور قابلِ توجہ اقدام کیا ہے۔ سپریم کورٹ کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق عدالتِ عظمیٰ موسمِ سرما کی تعطیلات کے دوران بھی مکمل طور پر آپریشنل رہی اور عدالتی سرگرمیاں بلا تعطل جاری رہیں۔ […]
عمران خان کی بہن کے وارنٹ گرفتاری جاری،جا نئے کو ن سی بہن کے

راولپنڈی (اے بی این نیوز ) انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج کیس میں علیمہ خان کی گرفتاری کے احکامات جاری کر دیے۔ یہ فیصلہ 7 جنوری 2026 کو ہونے والی سماعت کے دوران سامنے آیا۔انسداد دہشت گردی عدالت میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کے خلاف درج […]