سری لنکا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی

د مبولا ( اے بی این نیوز )دمبولا میں کھیلے گئے سنسنی خیز مقابلے میں سری لنکا نے پاکستان کو 14 رنز سے شکست دے دی۔ 161 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم مقررہ اوورز میں 146 رنز ہی بنا سکی اور یوں میچ سری لنکا کے نام رہا۔پاکستان کی جانب سے کپتان سلمان علی […]
وٹس ایپ صارفین کے لیے ایک اور دلچسپ فیچر متعارف،جا نئے کونسا

نیو یارک ( اے بی این نیوز )و ٹس ایپ صارفین کے لیے ایک اور دلچسپ فیچر متعارف کرا دیا گیا ہے جو فیس بک کے پروفائل کور فوٹو فیچر سے مشابہت رکھتا ہے۔ میٹا کے مطابق یہ نیا فیچر واٹس ایپ کے آئی او ایس بیٹا ورژن میں دیکھا گیا ہے، جس کے ذریعے صارفین اب […]
موسم سرما کی ، چھٹیاں ختم، یونیورسٹیاں اور کالجز کل سے کھلیں گے

لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب بھر میں یونیورسٹیاں اور کالجز کل سے کھلیں گے۔ لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد اور صوبے کے دیگر شہروں میں تعلیمی سرگرمیاں معمول کے مطابق بحال ہونے جا رہی ہیں۔ اس حوالے سے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے سوشل میڈیا پر واضح اعلان کر دیا ہے۔محکمہ ہائر ایجوکیشن کے مطابق تعطیلات […]
ایران میں ہنگا مے کون کرا رہا ہے،اصل کردار سامنے آگئے،جا نئےاصل حقائق

تہران ( اے بی این نیوز )ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے ایران میں جاری ہنگامہ آرائی اور بدامنی کا الزام امریکا اور اسرائیل پر عائد کرتے ہوئے عوام کو خبردار کیا ہے کہ وہ ان سازشوں سے دور رہیں۔ قوم سے خطاب میں صدر پزشکیان نے کہا کہ اگر عوام کو کسی قسم کے تحفظات ہیں […]
پی ٹی آئی سے بامعنی بات نہ ہوئی تو لانگ مارچ کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچے گا ، فواد چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سینئر سیاستدان فواد چودھری نےکہا ہے کہ ملک اس وقت صحیح طریقے سے نہیں چل رہا اور سیاسی درجہ حرارت حد سے زیادہ بڑھ چکا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی اہم اور فیصلہ ساز کلاس اس صورتحال سے بری طرح متاثر ہو رہی ہے جبکہ عام لوگ […]
بینک آف پنجاب ،ڈیڑھ ارب سے زائد حصص رکھنے والے چھوٹے سرمایہ کار مستفید، تاریخی کارکردگی پر خراجِ تحسین

کراچی( اے بی این نیوز ) پاکستان بینکس ایسوسی ایشن (PBA) نے ملک کے پورے بینکاری شعبے کو، اور بالخصوص ان سات پاکستانی بینکوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے جو ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلیجنس کی جانب سے 2025 کے لیے ایشیا پیسیفک کے ٹاپ 15 بینکوں میں شامل ہوئے ہیں۔یہ […]
ن لیگ میں جدید گورننس اور اپوزیشن سے نمٹنے کا کوئی واضح تصور نہیں ،محمد زبیر

اسلام آباد( اے بی این نیوز )سینئر رہنما تحریک تحفظ آئین پاکستان محمد زبیر نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاسی مسائل کے حل کے دو ہی راستے ہیں، یا تو پہلے بات چیت کی جائے یا پھر مزاحمت کے بعد مذاکرات ہوں۔ ان کا کہنا ہے کہ مزاحمت کی سیاست بھی آخرکار بات چیت پر ہی […]
جلسہ ہر صورت ہو گا،سہیل آفریدی ڈٹ گئے،بڑا اعلان کر دیا، جا نئے کیا

کراچی ( اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے کراچی کے عوام کے نام خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ انشاءاللہ آج کراچی کی تاریخ کا بڑا جلسہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ جس کو روکنے کی ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے، وہ جلسہ ہر صورت ہوگا۔سہیل آفریدی نے ویڈیو بیان […]
9 مئی، ڈھائی سال بعد پنجاب کی فرانزک رپورٹ،پی ٹی آئی کا رد عمل سامنے آگیا، جا نئے کیا

پشاور ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی رہنما تیمور سلیم جھگڑا نے پنجاب فارنزک رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مقدمہ ٹرائل کے بعد خارج ہو چکا ہے اور ان کا نام کسی بھی ایف آئی آر یا ضمنی چالان میں شامل نہیں ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ مرکزی کیس میں انہیں […]
بڑے پیمانے پر گرفتاریاں

ریاض ( اے بی این نیوز ) سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران اقامہ، لیبر اور سرحدی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف سخت کارروائی کی گئی۔ حکام کے مطابق یکم سے 7 جنوری تک مجموعی طور پر 18,836 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ ان میں سے 11,710 افراد اقامہ قوانین کی خلاف […]