بلدیاتی انتخابات، حکومت کو ہر صورت کرانے ہوں گے،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات آئین کا واضح تقاضا ہیں اور حکومت کو یہ الیکشن ہر صورت کرانے ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ بلدیاتی نظام کے بغیر جمہوریت مکمل نہیں ہو سکتی اور عوام کو اختیارات نچلی […]
وزیرِ مملکت،وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون کی سعودی سفیر سے ملاقات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیرِ مملکت اور وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون نے آج مملکتِ سعودی عرب کے پاکستان میں سفیر عزت مآب نواف بن سعید المالکی سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دیرینہ اور دوستانہ تعلقات کو اجاگر کیا۔ […]
تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان

کراچی ( اے بی این نیوز ) سندھ حکومت نے شبِ معراج کے بابرکت اور مقدس موقع پر صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے سندھ حکومت کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ بھر میں تمام سرکاری اور نجی اسکول 17 […]
بحریہ فیز سیون میں گیس لیکج ،تین افراد جاں بحق ،متعدد زخمی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) راولپنڈی کے علاقے بحریہ فیز سیون میں گیس لیکج کے باعث ہونے والے زور دار دھماکے نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق افسوسناک واقعے میں تین افراد جان بحق ہو گئے ہیں، جبکہ متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات بھی موصول ہو رہی […]
نیشنل گرڈ میں فنی خرابی سے ملک بھر میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، بحالی کا عمل جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نیشنل گرڈ اسٹیشن میں فنی خرابی کے باعث لاہور سمیت ملک کے بڑے شہروں میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہو گیا، جس سے متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔ذرائع کے مطابق ملتان ریجن میں بجلی ٹرپ ہونے کے بعد پورے ملک کا پاور سسٹم متاثر ہوا۔ […]
پیپلز پارٹی کا احتجاج رنگ لے آیا، حکومت نے اسپیشل اکنامک زون ترمیمی آرڈیننس 2026 واپس لے لیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پیپلز پارٹی کے احتجاج کے بعد حکومت نے اسپیشل اکنامک زون ترمیمی آرڈیننس 2026 واپس لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکومت نے یہ آرڈیننس صدر مملکت کے دستخط کے بغیر جاری کیا تھا، جس پر اپوزیشن کی جانب سے شدید اعتراض کیا جا رہا تھا۔ ذرائع کے مطابق […]
نیپرا نے بجلی کا نیا بنیادی ٹیرف جاری کر دیا، مختلف صارفین کے لیے الگ الگ نرخ مقرر،جا نئے تفصیل

اسلام آباد (اے بی این نیوز)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نیپرا نے رواں سال کے لیے بجلی کا بنیادی ٹیرف طے کرنے کا فیصلہ جاری کر دیا ہے، جس کے تحت وفاقی بنیادی اوسط ٹیرف 33 روپے 38 پیسے فی یونٹ مقرر کیا گیا ہے۔نیپرا کے مطابق بجلی صارفین کے لیے مختلف سلیبز کے حساب […]
کر کٹر نے منگنی کا اعلان کر دیا،جا نئے کون ہے منگیتر

نئی دہلی (اے بی این نیوز)بھارت کے سابق اسٹار اوپننگ بلے باز شیکھر دھون نے اپنی گرل فرینڈ سوفی شائن سے باضابطہ منگنی کا اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد یہ خبر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی۔ شیکھر دھون نے انسٹاگرام پر سوفی شائن کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے منگنی […]
برفباری اور بارش کی پیشینگو ئی، جا نئے کب ہو گی

اسلام آباد( اے بی این نیوز )محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ ہفتے سے ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے، جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا […]
پی ٹی آئی پر الزامات لگانا دوہرا معیار ہے،سینیٹر ہمایوں مہمند

اسلام آباد( اے بی این نیوز )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اخوانزادہ چٹان نے اے بی این نیوز کے پروگرام ’’تجزیہ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینِ پاکستان ہر شہری کو پُرامن احتجاج کا حق دیتا ہے، اور پنجاب حکومت نے اسی آئینی حق کے تحت احتجاج کے لیے اجازت اور مکمل تعاون فراہم کیا۔انہوں […]