اہم خبریں

پیپلز پارٹی کے تحفظات اپنی جگہ، لیکن اس سے نظام کو کوئی خطرہ لاحق نہیں، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (ا ے بی این نیوز         ) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سیاسی مشاورت کے ذریعے معاملات حل کرنے پر اتفاق ہوا ہے اور آرڈیننس کے نوٹیفکیشن پر پیدا ہونے والا تنازع محض کچھ غلط فہمیوں کی وجہ سے سامنے آیا۔رانا ثنا اللہ کے مطابق پیپلز پارٹی […]

عمران خان کی رہائی کے حوالے سے علیمہ خان نے اہم اعلان کر دیا،جا نئے کیا

راولپنڈی (ا ے بی این نیوز         )پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کے لیے جو کچھ کرنا پڑا کریں گے، اور اس جدوجہد میں ہمیں کوئی نہیں روک سکتا۔راولپنڈی فیکٹری ناکہ کے قریب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

قلات میں آپریشن 4فتنہ الہندوستان جہنم رسید

ماسکو (ا ے بی این نیوز         )سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الہندستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر طور پر نشانہ بنایا گیا۔ شدید فائرنگ کے تبادلے میں چار بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گرد ہلاک […]

روس کھل کر ایران کی حمایت میں آگیا

ماسکو (ا ے بی این نیوز         )روس نے ایران کے خلاف امریکا کی کسی بھی ممکنہ فوجی مہم جوئی کو دوٹوک الفاظ میں مسترد کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ایسے اقدامات خطے کو سنگین عدم استحکام کی طرف دھکیل سکتے ہیں۔روسی حکام کا کہنا ہے کہ ایران کے اندرونی معاملات میں کسی بھی قسم کی […]

ایک ماہ کیلئے امتحانات ملتوی

تہران(اے بی این نیوز         )ایران کی جامعات نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر امتحانات ایک ماہ کے لیے ملتوی کر دیے ہیں۔ ایران میں پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ایرانی جامعات نے بین الاقوامی طلبہ کو عارضی طور پر اپنے ممالک واپس جانے کی اجازت دے دی […]

زلزلہ،شہری خوفزدہ

سوات ( اے بی این نیوز)خیبر پختونخوا کے ضلع سوات اور اس سے ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 18 کلومیٹر تھی۔ زلزلے […]

امریکہ کی قطر میں سرگرمیاں شروع، نیا ائیر اور میزائل ڈیفنس سیل قائم

واشنگٹن( اے بی این نیوز)امریکی سینٹرل کمانڈ نے قطر کے العدید ائیر بیس پر مشرق وسطیٰ کے لیے نیا ائیر اور میزائل ڈیفنس سیل قائم کر دیا ہے۔ اس سیل کا مقصد خطے میں مشترکہ دفاعی آپریشنز کو مضبوط بنانا اور فضائی و میزائل دفاع کے حوالے سے علاقائی ممالک کے درمیان رابطے کو بہتر […]

جب تک اپوزیشن لیڈر کا نوٹیفکیشن نہیں ہو جاتا حکومت پر یقین نہیں،پی ٹی آئی

اسلام آباد( اے بی این نیوز)رہنما پی ٹی آئی علی بخاری نے کہا کہ جب تک اپوزیشن لیڈر کا نوٹیفکیشن نہیں ہو جاتا حکومت پر یقین نہیں ہے اور اپوزیشن لیڈر کے نوٹیفکیشن کا عمل ابھی مکمل نہیں ہوا ہے ،76اراکین نے اپوزیشن لیڈر کی حمایت میں دستخط کیے ہیں ، سپیکر کے پاس اس وقت نوٹیفکیشن […]

ٹرمپ نے ایران کے خلاف بڑا اعلان کر دیا

واشنگٹن (  اے بی این نیوز   )سوشل میڈیا پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایک ٹویٹ وائرل ہو رہا ہے جس میں انہوں نے ایرانی عوام سے احتجاج جاری رکھنے اور اپنے اداروں پر کنٹرول حاصل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ٹرمپ نے لکھا ہے کہ مظالم کرنے والوں کے نام محفوظ کریں، کیونکہ وہ […]

انٹرنیشنل بانڈز جاری کرنے کا منصوبہ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   ) پاکستان اگلے تین سال کے دوران 2.75 ارب ڈالر مالیت کے بین الاقوامی بانڈز جاری کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے تاکہ بیرونی کمرشل فنانسنگ میں بہتری لائی جا سکے اور ملکی مالیاتی استحکام کو مضبوط بنایا جا سکے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق اگلے مالی سال تک […]