اہم خبریں

حکومت پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے تیار ہے،طارق فضل چودھری

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) وفاقی وزیر طارق فضل چودھری نے واضح کیا کہ بانی تحریک انصاف سے ملاقات کرانا اسپیکر قومی اسمبلی کا اختیار نہیں، یہ فیصلہ جیل انتظامیہ اور حکومت کرتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت کو اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ ملاقات ہو یا نہ ہو، […]

امریکہ کا 24 گھنٹوں میں ایران پر اٹیک،یورپی حکام کا انکشاف

لندن (اے بی این نیوز    ) امریکا کی جانب سے ایران پر ممکنہ فوجی کارروائی سے متعلق یورپی حکام کے اہم انکشافات سامنے آئے ہیں، جس کے بعد خطے میں تشویش کی فضا مزید گہری ہو گئی ہے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یورپی حکام کا کہنا ہے کہ امریکا آئندہ 24 گھنٹوں کے اندر ایران […]

ایران کی جنگی تیاریاں عروج پر،میزائل ٹیکنالوجی اور دفاعی سازوسامان کی تیاری تیز، پاسدارانِ انقلاب الرٹ

تہران (اے بی این نیوز    ) ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے جنگی تیاریوں اور دفاعی صلاحیت میں خاطر خواہ اضافے کا اعلان کیا ہے، جس سے خطے میں کشیدگی اور دفاعی صورتحال پر نئی توجہ مرکوز ہو گئی ہے۔ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق پاسدارانِ انقلاب کے اعلیٰ کمانڈر نے کہا ہے کہ ملک کی دفاعی پیداوار […]

حکومتی اقدامات، توانائی شعبے میں بڑی پیش رفت قرار ،کراس سبسڈی کو کم کر دیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) پاور ڈویژن نے انکشاف کیا ہے کہ حکومتی اقدامات کے نتیجے میں انڈسٹری سے منسلک کراس سبسڈی میں نمایاں کمی آئی ہے، جسے توانائی شعبے میں ایک بڑی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔پاور ڈویژن کے مطابق حکومت کی کوششوں سے اب تک صنعتوں پر عائد کراس سبسڈی […]

افغان باشندوں کی ملک بدری جاری

استنبول (اے بی این نیوز    ) ترکیے نے غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مزید 18 افغان باشندوں کو ڈی پورٹ کر دیا ہے، جب کہ مختلف ممالک سے افغان شہریوں کی ملک بدری کا عمل مسلسل جاری ہے۔ غیر ملکی میڈیا اور افغان ذرائع کے مطابق ترکیے میں رہائشی […]

خطے کی صورتحال کشیدہ، پاک فضائیہ الرٹ، جنگی طیاروں کی مشقیں جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) ائیر پورٹ اتھارٹی نے فضائی حدود سے متعلق اہم نوٹم جاری کر دیا ہے، جس کے تحت مختلف اوقات میں بعض فضائی سیکٹرز کو عارضی طور پر بند رکھا جائے گا۔ جاری کیے گئے نوٹم کے مطابق خطے کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر پاکستان کی فضائی حدود کی […]

عوامی مینڈیٹ کس کے ساتھ ہےجلد سب پر واضح ہو جائے گا، پی ٹی آئی

پشاور (اے بی این نیوز    ) خیبرپختونخوا میں حکومتی پالیسیوں کا مرکز و محور عام عوام ہیں اور صوبے میں عوامی امنگوں کے مطابق طرزِ حکمرانی کو فروغ دیا جا رہا ہے۔ یہ بات شفیع جان نے پشاور میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ سہیل آفریدی کی قیادت میں عوامی طرزِ حکمرانی کا نیا […]

خطہ میں نئی ہلچل ،قطر سے امریکی فوجیوں کو نکلنے کا حکم

دوحہ (اے بی این نیوز    ) قطر کے دارالحکومت دوحہ میں واقع العدید ایئربیس سے متعلق ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں بعض امریکی اہلکاروں کو اڈا چھوڑنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اس خبر کے بعد خطے کی صورتحال ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔سفارتی ذرائع نے خبر ایجنسی سے […]

پاکستان تیزی سےعالمی مالیاتی فنانس کاحصہ بن رہا ہے،وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )وزیراعظم شہباز شریف سے ورلڈ لبرٹی فنانشل کے وفد نے اہم ملاقات کی، جس میں پاکستان کے ڈیجیٹل مستقبل اور مالیاتی جدت سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔ملاقات میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب بھی شریک […]

پی ٹی آئی اور ،پنجاب حکومت آمنے سامنے

لاہور (اے بی این نیوز    )وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے واضح کیا ہے کہ اگر پی ٹی آئی کی جانب سے قانون شکنی کی گئی تو اس کے خلاف بلاامتیاز کارروائی ہوگی اور پولیس تماشائی بن کر کھڑی نہیں رہے گی۔ لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ اڈیالہ جیل کوئی […]