اہم خبریں

عالیہ حمزہ پی ٹی آئی کے خلاف پھٹ پڑیں، پارٹی قیادت پرتنقید

لاہور (اے بی این نیوز)پی ٹی آئی قیادت کالاہوردورہ،نظراندازکرنےپرعالیہ حمزہ کی پارٹی قیادت پرتنقید۔ لاہوراجلاس میں چیف آرگنائزرپی ٹی آئی پنجاب حالیہ حمزہ کونہیں بلایاگیا۔ آج پریس کانفرنس میں سلمان اکرم راجہ کاکہناتھاعالیہ حمزہ مصروف ہیں۔ عالیہ حمزہ نےلاہوراجلاس میں نہ بلائےجانےپرطنزبھراٹویٹ کردیا۔ عالیہ حمزہ نے حمزہ طنز کرتے ہو ئے کہا کہ پارٹی قیادت […]

اسلام آباداورراولپنڈی کےمختلف علاقوں میں بارش

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث شہری زندگی شدید متاثر ہو گئی ہے۔ تیز بارش نے ٹریفک کا نظام درہم برہم کر دیا ہے، خاص طور پر ہاتھی چوک جیسے مصروف علاقوں میں گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ […]

پی ٹی آئی میں احتساب کا آغاز، بیرسٹر گوہر کا بڑا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز             )پی ٹی آئی کی 26ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ ڈالنے والے ارکان کیخلاف کارروائی ۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ 5ارکان قومی اسمبلی کو پارٹی سے برطرف کردیا۔ اورنگزیب کھچی ،مبارک زیب خان کو پی ٹی آئی سے نکال دیا گیا۔ عثمان علی ،ظہورقریشی […]

وفاقی حکومت کا فرنٹیئر کانسٹیبلری کو ملک گیر فیڈرل فورس میں تبدیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز             )وفاقی حکومت کا فرنٹیئر کانسٹیبلری کو ملک گیر فیڈرل فورس میں تبدیل کرنے کا فیصلہ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کو ملک گیر وفاقی فورس میں توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس پر عمل درآمد کے لیے، وفاقی کابینہ کی طرف سے […]

راولپنڈی سے لاہور جانے والی بس چکری کے مقام پر الٹ گئی، 5 مسافر جاں بحق

راولپنڈی (اے بی این نیوز             )راولپنڈی سے لاہور جانے والی بس چکری کے مقام پر الٹ گئی، 5 مسافر جاں بحق۔ راولپنڈی سے لاہور جانے والی مسافر بس چکری کے مقام پر الٹ گئی جس کے نتیجے میں 5 مسافر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لاہور اسلام آباد موٹروے پر مسافر بس […]

بھارت کا میانمار پر حملہ

میانمار(اے بی این نیوز             )بھارتی افواج کی میانمارمیں کارروائی،علاقائی خودمختاری پرحملہ۔ بھارت کی میانمارکی خودمختاری کوپامال کرتےہوئےعالمی قوانین کی خلاف ورزی۔ انتہاپسندنریندرمودی کی توسیع پسندانہ سوچ میانمارتک جاپہنچی۔ ایک آزادملک کی فضائی حدودکی خلاف ورزی کرتےہوئےبمباری کی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی افواج کےیوایل ایف اےکےمبینہ کیمپس پر150ڈرون حملے۔ بھارت کی جانب سےکیےگئےڈرون حملےاسرائیلی ساختہ […]

پی ٹی آئی، مذاکراتی کمیٹی کیلئے نام فائنل

لاہور(اے بی این نیوز             ) اپوزیشن نے مذاکراتی کمیٹی کیلئے نام فائنل کرلیے گئے۔ اپوزیشن لیڈر ملک احمد بھچر کمیٹی کی قیادت کریں گے۔ رانا شہباز، معین قریشی، علی امتیاز وڑائچ اور اعجاز شفیع کمیٹی میں شامل ہیں ۔ کمیٹی کچھ دیر میں سپیکر پنجاب اسمبلی کے چیمبر میں ملاقات کرے گی۔ اپوزیشن وفدا حمد خان […]

’مریم نواز زندہ باد، پاک فوج زندہ باد‘: لاہور میں گالیاں نکالنے والے شخص نے معافی مانگ لی، ویڈیو وائرل

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور میں بارش کے کھڑے پانی کی ویڈیو بنانے والے شخص کے کیمرے میں آکر پنجاب حکومت اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو گالیاں دینے والے شخص نے گرفتاری کے بعد اپنے کیے پر معافی مانگ لی۔ شہری نے بارش کے کھڑے پانی کی ویڈیو بنانے والے شخص کے کیمرے میں اچانک آکر وزیراعلیٰ […]

قاسم اور سلیمان کو خوش آمدید، قانون ہاتھ میں لیا تو گرفتاری ہوگی،گورنر کے پی کے

پشاور(نیوز ڈیسک)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ احتجاج آئین و قانون کے دائرے میں ہونا چاہیے، پُرامن احتجاج اور تحریک سب کا جمہوری حق ہے، مگر کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، قاسم اور سلیمان کو خوش آمدید کہتے ہیں مگر قانون شکنی کی تو گرفتاری ہوگی۔ […]

محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

کراچی(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ ملک کے بیشتر حصوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور شدیدحبس رہنے کا امکان ہے تاہم بعداز دوپہر خیبر پختونخواہ، شمال مشر قی بلو چستان، کشمیر، اسلام آباد، پنجاب اور گلگت بلتستان […]