قاسم اور سلیمان نے قانون کے خلاف کام کیا تو قانون کیمطابق نمٹا جائے گا،گورنر کے پی

پشاور (اے بی این نیوز)گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ حکومت کو اپوزیشن کی 5سیٹیں دینی چاہیے۔ حکومت 5سیٹیں دیتی ہے تو ٹھیک ورنہ ہم چھٹی کیلئے بھی محنت کریں گے۔ پی ٹی آئی نے اپنے ایم پی ایز کو ڈرانے کیلئے آفرز کی بات کا ڈرامہ کیا۔ علی امین گنڈاپور […]
عالیہ حمزہ کےپاس ایگزیکٹوپاورزہیں،ان کو آن بورڈلیناچاہیے تھا، رؤف حسن

اسلام آباد (اے بی این نیوز)راہنماتحریک انصاف رؤف حسن نے کہا ہے کہ سیاست میں بات چیت سےہی معاملات حل ہوتےہیں۔ مذاکرات انہی سےہونےچاہئیں جن کےپاس طاقت ہو۔ آخر کار مذاکرات پی ٹی آئی اورمقتدرہ کےدرمیان ہی ہونےچاہئیں۔ خیبرپختونخوامیں ہماراکوئی بندہ نہیں ٹوٹےگا۔ کسی کوہماری حکومت گرانےکی کوشش کرنی ہےکرلےہمارےنمبرپورےہیں۔ بانی پی ٹی آئی کی […]
مری میں موسلادھار بارش، ندی نالے بپھر گئے، سیاحوں کا رش

مری (اے بی این نیوز)مری میں بارش سے ندی نالوں میں طغیانی، سیاحوں کی بڑی تعداد نے ملکہ کوہسار کا رخ کر لیا۔ ملکہ کوہسار مری میں ہونے والی حالیہ بارش سے ندی نالے بپھرگئے ۔ جبکہ سیاحوں کی بڑی تعداد نے موسم سے لطف اندوز ہونے کے لیےملکہ کوہسار کا رخ کر لیا ہے۔ […]
شیخ وقاص اکرم کے گھر پر پولیس کا چھاپہ، پی ٹی آئی کیلئے نئی مشکل؟

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پولیس کا پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے گھر پر چھاپہ۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکرٹری جنرل شیخ وقاص اکرم کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا گیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ جھنگ میں شیخ وقاص اکرم کے گھر پر چھاپے کے […]
اسرائیل اور حماس کے مذاکرات ناکام،حماس کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا ،جا نئے کیا

یرو شلم (اے بی این نیوز)غزہ جنگ بندی کیلئے اسرائیل اور حماس کے درمیان مذاکرات ناکام ہو گئے۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہونے حماس کے مطالبات کو مسترد کر دیا ۔ اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ حماس سرنڈر کرنے اورغزہ چھوڑنے کو تیار نہیں۔ حماس نے اسرائیل سے غزہ چھوڑنے کا مطالبہ کردیا۔ اسرائیلی وزیراعظم نے […]
عمران خان کے بیٹوں بارے علی امین گنڈا پور کا دو ٹوک بیان سامنے آگیا،جا نئے کیا

پشاور (اے بی این نیوز) وزیراعلیٰ گنڈا پور ے کہا ہے کہ عمران خان کے بیٹے بھی احتجاجی تحریک میں شامل ہوں گے، ایک حالیہ پیشرفت میں، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی نے اجلاس کو بتایا کہ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے دونوں […]
حمیرا اصغر کی تنہا موت، فضا علی آبدیدہ ہو گئیں،اہم بیان سامنے آگیا

لاہور (اے بی این نیوز) حمیرا اصغر کی تنہا موت پر فضا علی کا جذباتی ردعمل سامے آگیا۔ فضا علی نے اپنے ویڈیو پیغام میں روتے ہوئے کہا کہ لڑکی اکیلی کیسے مر سکتی ہے؟ اس کے اپنے لوگوں نے اس سے کیوں منہ موڑ لیا؟ اسلام ہمیں کہتا ہے کہ اپنے پیاروں کا خیال […]
پی ٹی آئی کے 5 ارکان قومی اسمبلی کو پارٹی سے نکال دیا گیا،جا نئے کون کونسے ہیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے حکومتی اتحاد کا ساتھ دیتے ہوئے 26 ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ کاسٹ کرنے والے پارٹی ممبران کو پارٹی سے نکال دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے دستخطوں سے پارٹی سے بے دخلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ پارٹی سے […]
ٹویوٹا یارس، کرولا کی نئی قیمتیں،تازہ ترین ٹیکس بم شیل لا گو ،خریداروں کیلئے پریشانی

کراچی (اے بی این نیوز) ٹویوٹا یارس، کرولا کی نئی قیمتیں آگئیں ۔ ٹویوٹا یارس، کرولا کی نئی قیمتیں پاکستان میں جولائی 2025 سے پاکستان میں یارِس اور کرولا کے خریداروں کے لیے بری خبر۔ اگر آپ بھی ایک نئی IMC سواری خریدنے جا رہے ہیں تو اپنے آپ کو ایک بڑے اضافے کے لیے […]
26ارکان کی رکنیت معطلی، حکومت سے اتفاق رائے نہ ہو سکا

لاہور (اے بی این نیوز) ملک احمد بھچر نے کہا ہے کہ 26ارکان کی رکنیت معطلی کے معاملے پر سپیکر سے پہلے ملاقات ہوئی تھی۔ یہ تمام معاملہ ابھی انیشل اسٹیج پر ہے، حتمی رائے قبل از وقت ہو گی۔ جب اتفاق رائے ہوگا تو تمام تفصیلات سب کے سامنے آئیں گی۔ ہم نے سپیکرز […]