مولانا فضل الرحمان حکومت پر برس پڑے

چارسدہ ( اے بی این نیوز ) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مدارس بل پر حکومتی اتحاد کی بدنیتی ظاہر ہو چکی ہے۔ امن و امان اور شہریوں کے جان و مال کی ذمہ داری ریاست کی ہے۔ مسلم لیگ ن نے مخصوص نشست پر جے یو آئی کیخلاف کیس دائر کیا ہے۔ میڈیا سے […]
سونا مزید مہنگا ہو گیا،جا نئے فی تولہ کتنا اضافہ ہوا

کراچی ( اے بی این نیوز ) ملک میں سونے کی قیمت میں ایک با پھر اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے اضافے سے 3 لاکھ 59 ہزار 700 روپے ہے۔ ایسوسی ایسشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 1371 روپے اضافے […]
بارشوں کی پیشگوئی ، رین ایمرجنسی نافذ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) راولپنڈی، اسلام آباد میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ،ترجمان واسا کے مطابق محکمہ موسمیات کی پیشگوئی پر واسا راولپنڈی ہائی الرٹ، رین ایمرجنسی نافذکر دی گئی ہے۔ سیدپور 33، بوکڑہ 11 اور گولڑہ میں 18 ملی میٹر بارش ریکارڈ۔ نشیبی علاقوں میں ہیوی مشینری اور عملہ تعینات […]
90 دن پاکستان میں ویسے ہی بدنام ہو چکے ہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان نے 5 اگست کہا، گنڈاپور نے 90 دن تضاد واضح ہے۔ 90 دن پاکستان میں ویسے ہی بدنام ہو چکے ہیں۔ اگر گنڈاپور بانی پی ٹی آئی سے ہٹ کر اعلان کر رہے ہیں تو خود جانیں۔ پی ٹی آئی کا […]
K&N’s کے شائقین ہو جائیں ہو شیار،بری خبر آگئی

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) K&N’s کے شائقین ہو جائیں ہو شیار،بری خبر آگئی .فروزن فوڈ کمپنی کی پھرتیاں، کھانے کی اشیاء کیساتھ برف کے وزن کی قیمت بھی وصول کرنے لگی۔ فروزن فوڈ فروخت کرنے والے وزن میں اشیاء کیساتھ برف کے وزن کی قیمت وصول کر رہے ہیں حکومت صرف پھلوں ، سبزیوں […]
وزیراعظم کا پرویز خٹک سے رابطہ

نوشہرہ (اے بی این نیوز ) وزیراعظم شہبازشریف کا مشیر برائے داخلہ امور پرویز خٹک کو فون ۔ وزیراعظم شہبازشریف نے پرویز خٹک سے ان کی ہمشیرہ کی وفات پر تعزیت کی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں غمزدہ خاندان کے ساتھ شریک ہوں۔ اللہ مرحومہ کو جنت میں اعلیٰ مقام […]
حج کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد (رضوان عباسی ) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا اجلاس چیئرمین ملک عامر ڈوگر کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں حج آپریشن 2026 سے متعلق اہم تجاویز اور پالیسی سفارشات زیر غور آئیں۔ کمیٹی نے متفقہ طور پر حج کو سستا کرنے کے لیے بحری جہاز کے ذریعے عازمین […]
قانون صرف غریب کیلئے نہیں،طاقتورپر بھی لاگو ہونا چاہئے، مریم نواز

لاہور ( اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ قانون صرف غریب کیلئے نہیں،طاقتورپر بھی لاگو ہونا چاہئے۔ قانون پر عملداری نہیں ہوگی تو کوئی فائدہ نہیں۔ جتنا بڑا خلاف ورزی کرنے والا ہوگا ،پیرا کی گرفت اتنی ہی بڑی ہوگی۔ پولیس اہلکار نے میرے بیٹے کی گاڑی کو روکا اور چالان کیا۔ […]
رجب بٹ بڑی مشکل میں

لاہور( اے بی این نیوز )یوٹیوب رجب بٹ کو نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے طلب کر لیا۔نامور یوٹیوب رجب بٹ کو نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے توہین مذہب کیس میں طلب کر لیا۔ نیشنل کرائم ایجنسی کی جانب سے موصول ہونے والے نوٹس کے مطابق یوٹیوب رجب بٹ کو آج 14 جولائی کو پیش ہونا ہوگا۔ رجب […]
حمیرا اصغر کی تنہا موت، فضا علی آبدیدہ ہو گئیں،اہم بیان سامنے آگیا
لاہور (اے بی این نیوز) حمیرا اصغر کی تنہا موت پر فضا علی کا جذباتی ردعمل سا منے آگیا۔ فضا علی نے اپنے ویڈیو پیغام میں روتے ہوئے کہا کہ لڑکی اکیلی کیسے مر سکتی ہے؟ اس کے اپنے لوگوں نے اس سے کیوں منہ موڑ لیا؟ اسلام ہمیں کہتا ہے کہ اپنے پیاروں کا […]