عمران خان کی ہدایات نظر انداز،پی ٹی آئی میں چپقلش شدت اختیار کر گئی،علی امین کیخلاف قیا دت پھٹ پڑی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی رہنماؤں کے درمیان چپقلش شدت اختیار کر گئی۔ گھر کو لگی آگ گھر کے چراغ سے، کارکنان شدید پریشان ہو گئے۔ پارٹی قیادت ایک دوسرے کو زیر کرنے میں مصروف، کارکن کنفیوژن کا شکار، ذرائع کے مطابق سینیٹ انتخابات کے لئے ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے […]
36 ارب روپے کی کرپشن ،نیب نے اعظم سواتی کو طلب کر لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نیب نے کوہستان میں 36 ارب روپے کی مبینہ کرپشن پر اعظم سواتی کو طلب کر لیا۔ اعظم سواتی کو 17 جولائی کو نیب پشاور دفتر میں پیش ہونے کا نوٹس ۔ نیب نے سوات سے ایم پی اے امجد علی کو آمدن سے زائد اثاثوں پر طلب کر لیا۔ […]
قومی ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان کی دھماکہ خیز نیوز کانفرنس

کراچی ( اے بی این نیوز )قومی ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ئے کہا ہے کہ جو بھی ٹیم جا رہی ہے ، اس پر پورا بھروسہ ہے۔ بابر ،رضوان اور شاہین ہمارے پلان کا حصہ ہیں۔ کراچی:کوچ اور میں ایک پیج پر ہیں ۔ ٹیسٹ […]
اڈیالہ جیل پر فرضی حملہ کی مشق

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) سیکورٹی صورتحال کے تناظر میں اڈیالہ جیل میں موک ایکسرسائز ۔ موک ایکسرسائز میں پولیسں رینجرز۔ ریسکیو 1122 فائر بریگیڈ سول ڈیفنس بم ڈسپوزل سکواڈ کی شرکت ۔ جیل میں آگ لگنے ہنگامی حالت سے نمٹنے اور ریسکیو کرنے کی مشق کی گئی ۔ مشق میں جیل میں گھسنے والے […]
مریم نواز مؤثر اور مقبول وزیراعلیٰ قرار

لاہور ( اے بی این نیوز ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کارکردگی ،خیبرپختونخوا میں بھی پذیرائی حاصل کر لی۔ عالمی سروے میں مریم نواز کو سب سے مؤثر اور مقبول وزیراعلیٰ قرار دیا گیا۔ گیلپ سروے کے مطابق خیبرپختونخوا کے عوام اپنی حکومت کی کارکردگی سے مایوس ہو چکے ہیں۔ 62 فیصد عوام کے پی حکومت […]
مولانا فضل الرحمان حکومت پر برس پڑے

چارسدہ ( اے بی این نیوز ) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مدارس بل پر حکومتی اتحاد کی بدنیتی ظاہر ہو چکی ہے۔ امن و امان اور شہریوں کے جان و مال کی ذمہ داری ریاست کی ہے۔ مسلم لیگ ن نے مخصوص نشست پر جے یو آئی کیخلاف کیس دائر کیا ہے۔ میڈیا سے […]
سونا مزید مہنگا ہو گیا،جا نئے فی تولہ کتنا اضافہ ہوا

کراچی ( اے بی این نیوز ) ملک میں سونے کی قیمت میں ایک با پھر اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے اضافے سے 3 لاکھ 59 ہزار 700 روپے ہے۔ ایسوسی ایسشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 1371 روپے اضافے […]
بارشوں کی پیشگوئی ، رین ایمرجنسی نافذ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) راولپنڈی، اسلام آباد میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ،ترجمان واسا کے مطابق محکمہ موسمیات کی پیشگوئی پر واسا راولپنڈی ہائی الرٹ، رین ایمرجنسی نافذکر دی گئی ہے۔ سیدپور 33، بوکڑہ 11 اور گولڑہ میں 18 ملی میٹر بارش ریکارڈ۔ نشیبی علاقوں میں ہیوی مشینری اور عملہ تعینات […]
90 دن پاکستان میں ویسے ہی بدنام ہو چکے ہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان نے 5 اگست کہا، گنڈاپور نے 90 دن تضاد واضح ہے۔ 90 دن پاکستان میں ویسے ہی بدنام ہو چکے ہیں۔ اگر گنڈاپور بانی پی ٹی آئی سے ہٹ کر اعلان کر رہے ہیں تو خود جانیں۔ پی ٹی آئی کا […]
K&N’s کے شائقین ہو جائیں ہو شیار،بری خبر آگئی

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) K&N’s کے شائقین ہو جائیں ہو شیار،بری خبر آگئی .فروزن فوڈ کمپنی کی پھرتیاں، کھانے کی اشیاء کیساتھ برف کے وزن کی قیمت بھی وصول کرنے لگی۔ فروزن فوڈ فروخت کرنے والے وزن میں اشیاء کیساتھ برف کے وزن کی قیمت وصول کر رہے ہیں حکومت صرف پھلوں ، سبزیوں […]