عوامی جمہوریہ چین کی پیپلز لبریشن آرمی کا یوم تاسیس،سی جے سی ایس سی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی بطور مہمان خصوصی شرکت

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) جنرل ساحر شمشاد مرزا، NI (M)، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی (CJCSC) نے عوامی جمہوریہ چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے 98ویں یوم تاسیس کی یادگاری تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق تقریب میں سویلین اور فوجی حکام، میڈیا کے نمائندوں، کاروباری رہنماؤں […]
5اگست کو تحریک، جیل سے بھی قیادت متحرک ہے،محمود اچکزئی

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ تحفظِ آئین پاکستان کی تحریک تاریخ کی سب سے منفرد تحریک ہے۔ تحریک کو نہ اسٹیبلشمنٹ کی سپورٹ ہے، نہ کسی خفیہ ادارے کا ہاتھ۔ ہم نے یہ پلیٹ فارم تماشے کیلئے نہیں، شعور اجاگر کرنے کے لیے بنایا ہے۔ ملک اندرونی و […]
سیلاب متاثرین کیلئے21 لاکھ مکانات، مالکانہ حقوق ملیں گے

کراچی ( اے بی این نیوز ) شازیہ مری نے کہا ہے کہسیلاب متاثرین کو مالکانہ حقوق کے ساتھ گھر دیے جا رہے ہیں۔ سندھ حکومت اب تک 21 لاکھ مکانات تعمیر کر چکی ہے۔ سندھ پیپلز ہاؤسنگ سکیم کے تحت گھر فراہم کیے جا رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی غریب طبقے کی نمائندہ جماعت ہے۔ بینظیر انکم […]
عمران خان جیل میں ہیں ، بیٹے ملنے آئیں تو آپ کیسے روکیں گے؟ علی بخاری

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی را ہنما علی بخاری نے کہا ہے کہ ہمیں کسی کے کہنے سے لیڈر یا ورکر نہیں مانا جاتا۔ بانی پی ٹی آئی نے ہمیں ٹکٹ دیا، عوام نے 50،50 ہزار ووٹ دے کر منتخب کیا ۔ عوام نے اعتماد کیا، اسی لیے آج ہم اسمبلی میں […]
750 روپے کے انعامی بانڈز،جانئے کس پرائز بانڈ نے پہلا انعام جیتا

اسلام آباد( اے بی این نیوز )750 روپے والے پرائز بانڈ کی پہلی قرعہ اندازی 15 جولائی 2025 کو نیشنل سیونگز ڈویژن کے راولپنڈی آفس میں ہوئی۔ پہلا انعام جیتنے والا 1,500,000 روپے گھر لے جائے گا، دوسرے انعام کے تین فاتحین میں سے ہر ایک کو 500,000 روپے ملیں گے۔ جولائی 2025 میں ہونے والی 750 […]
K&Ns فوڈز بچوں کیلئے زہر قاتل،موذی امراض کا سبب بن رہا ہے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) K&Ns فوڈز اس وقت بچوں کیلئے زہر قاتل بن گیام ہے۔ اس کو کھانے والے بچے موذی امراض کا شکار ہو رہے ہیں۔ تحقیقات سے پتہ چلا ہے یہ K&Ns فوڈز کو فروزن کلرتے وقت حفظان صحت کے اصولاں کا بھی خیال نیں رکھا جاتا جس کی وجہ سے […]
سینیٹ الیکشن، عمران خان نے نام فائنل کر دیئے،جانئےاندر کی کہانی کون کون امیدواروں میں شامل

پشاور (اے بی این نیوز) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے بیرسٹر سیف اور ظہیر عباسی کی حالیہ ملاقات کی اندرونی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ ملاقات میں سینیٹ انتخابات کے لیے پارٹی کی حکمت عملی اور متوقع امیدواروں کے ناموں پر تفصیلی مشاورت کی گئی، جس کا مقصد پارٹی کو مضبوط اور منظم […]
عالیہ حمزہ،سلمان اکرم آمنے سامنے،آئندہ غیر ذمہ دار ٹویٹ پر سخت تادیبی کارروائی کی وارننگ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عالیہ حمزہ کی ٹویٹ پر سلمان اکرم راجہ کا شدید ردعمل سامنے آگیا۔ سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ لاہور ایونٹ کو سازش کے تحت متنازع بنایا گیا۔ جو ایونٹ میں نہیں آیا، وہ مرضی سے نہیں آیا، کسی کو روکا نہیں گیا۔ وزیراعلیٰ کی اکیلے پریس کانفرنس مناسب نہیں […]
پارٹی میں جو اختلافات پیدا کرے گا، اس کو میں خود دیکھ لوں گا، احتجاج سے نہیں روکا جا سکتا، عمران خان

راولپنڈی (اے بی این نیوز) علیمہ خان نے اپنی دیگر دو بہنوں کے ہمراہ کہا کہ ہماری فیملی پارٹی کے فیصلوں کے ساتھ کھڑی ہے اور بانی کے پیغامات پر عمل درآمد چاہتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمیں اب بانی کی رہائی کے لیے راستہ بنانا ہے اور سپرٹنڈنٹ جیل کو غیر انسانی […]
وزیر اعظم نے استعفیٰ دیدیا ، سیاسی منظرنامے میں ہلچل مچ گئی

یوکرین (اے بی این نیوز) یوکرین کی سیاست میں ایک اہم موڑ سامنے آ گیا ہے جہاں وزیر اعظم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں آیا ہے جب ملک نہ صرف جنگ کے اثرات سے دوچار ہے بلکہ اندرونی سطح پر بھی سیاسی و معاشی […]