اسرائیل کا حملہ ناکام،حماس کی ساری قیادت محفوظ

دوحہ ( اے بی این نیوز ) اسرائیلی انٹیلی جنس کو ایک اور بڑی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ قطر میں حماس قیادت کو نشانہ بنانے کی کوشش اس وقت ناکام ہوئی جب دوحا میں جاری اجلاس پر حملہ کیا گیا۔ حماس کے رہنما سہیل الہندی نے تصدیق کی کہ اسرائیلی حملے میں تنظیم کے تمام […]
قطر پر اسرائیلی حملہ،پاکستان، سعودی عرب، ایران اور اقوام متحدہ کی شدید مذمت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قطر کے دارالحکومت دوحا میں اسرائیلی فوج کی کارروائی نے مشرق وسطیٰ کی فضا کو مزید کشیدہ کر دیا ہے، جہاں حماس کی اعلیٰ قیادت کو نشانہ بنایا گیا اور سینئر رہنما خلیل الحیہ شہید ہو گئے۔ اسرائیلی فوج نے اس آپریشن کی تصدیق کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ یہ […]
بجلی سستی کر دی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک بھر کے عوام کے لیے خوشخبری ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جولائی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 78 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس فیصلے کا اطلاق […]
عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اہم ترین پیغام جاری،بتا دیا کتنی سختیاں جھیل رہا ہوں،جا نئے تفصیلات

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )“میں “لا الہ الا اللہ” کا ماننے والا ہوں، یہ کلمہ انسان کو ہر قسم کے خوف اور غلامی سے آزادی دیتا ہے! میری زندگی اللّہ کے ہاتھ میں ہے کسی اور کے نہیں۔ ہمارا ایمان ہی ہماری ”حقیقی آزادی“ کا ضامن ہے، کیونکہ یہ کلمہ انسان کو خوف کی زنجیریں […]
اسرائیل کادوحہ پر حملہ،حماس کی قیادت کا اہم راہنما شہید

تل ابیب ( اے بی این نیوز ) اسرائیل نے ایک بڑا اقدام کرتے ہوئے دوحہ میں حماس کی قیادت کو نشانہ بنایا، جبکہ غزہ میں ایک اور بلند و بالا رہائشی عمارت مکمل طور پر ملبے کا ڈھیر بنا دی گئی۔ اسرائیلی فوج نے اس کارروائی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ حملہ شن بیت، […]
حکومت کیسے گھٹنے ٹیکے گی،عمران خان نے نیا سیاسی فارمولہ دے دیا حکمت عملی کا رخ تبدیل ،جا نئے کیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) پاکستان تحریک انصاف نے اپنی سیاسی حکمت عملی میں نیا رخ اختیار کر لیا ہے اور بانی چیئرمین کی جانب سے پارٹی قیادت کو اہم ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہونے والے ارکان کو سراہتے ہوئے کہا گیا کہ یہ اقدام احتجاجی بیانیے […]
یاماہا نے پاکستان میں موٹر سائیکل کی پیداوار بند کردی

کراچی ( اے بی این نیوز ) یاماہا نے باضابطہ طور پر پاکستان میں موٹر سائیکل کی پیداوار بند کردی۔ یاماہا موٹر پاکستان (پرائیویٹ) لمیٹڈ نے کمپنی کی پالیسی میں تبدیلی کے باعث موٹر سائیکلوں کی مقامی پیداوار کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی نےجاری کردہ ایک سرکاری نوٹس میں، اپنے صارفین کی طویل مدتی […]
الیکشن کمیشن نے آخری تاریخ کا اعلان کر دیا ،جا نئے تفصیلات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ارکان پارلیمنٹ کو اثاثہ جات اور واجبات کے گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق تمام ارکان کو لازمی طور پر اپنے، اپنے شریک حیات اور زیر کفالت بچوں کے اثاثے ظاہر کرنا ہوں گے۔ اس مقصد […]
وزیر اعظم کی رہائش گاہ اور پار لیمنٹ کو تہس نہس کر دیا گیا

کھٹمنڈو ( اے بی این نیوز ) شدید ہنگاموں کے باعث کٹھمنڈو کا تری بھون انٹرنیشنل ایئرپورٹ بھی مکمل طور پر بند ہے جس کی وجہ سے ملکی اور غیر ملکی پروازیں متاثر ہو رہی ہیں۔ ہجوم نے وزیراعظم کے نجی گھر کو آگ کے حوالے کر دیا اور توانائی کے وزیر کے گھر میں گھس کر […]
سیاستدان نوجوانوں کے ہاتھوں بھاگنے پر مجبور،کر فیو نافذ،مشتعل نوجوان قابو سے باہر،ہر طرف شدید ہنگامے

کٹھمنڈو ( اے بی این نیوز ) نیپال اس وقت شدید سیاسی بحران کی لپیٹ میں ہے جہاں نوجوانوں کی قیادت میں جاری مظاہرے تیزی سے سنگین صورتحال اختیار کر گئے ہیں۔ دارالحکومت کٹھمنڈو سمیت مختلف شہروں میں عوام سڑکوں پر نکل آئے اور حکومت کے خلاف شدید غصہ اور ناراضگی کا اظہار کیا۔ دو روز سے […]